Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ریاضی کا کونسا فارمولا ہے کہ 193 والا ہار جائے گا اور 155والا جیت جائے گا ؟؟ #Pakistan_Rejects_PPP_Fascism

29,745 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von IJAZ ALI KHAN
IJAZ ALI KHANvor 3 Jahren

الجبرے کا ہے۔ جیسے سینٹ الیکشن میں 64 والے ہار گئے تھے۔ 40 والے جیت گئے تھے۔

Profilbild von Hadayat Ali Khan
Hadayat Ali Khanvor 3 Jahren

کراچی کا ترجمان حافظ نعیم الرحمن

Profilbild von Iqbal Khursheed
Iqbal Khursheedvor 3 Jahren

سر، وہ تو آپ دیکھ ہی لیں گے۔

Profilbild von Dr G Rasool
Dr G Rasoolvor 3 Jahren

15 جون کا انتظار کرین میئر منتخب ھونے دین پہر جسکی اکثریت ھوگی وہ میئر سلیکٹ ھوجائیگا مگر آپ کی جماعت نے ابہی سے رونا شروع کردیا اس سے یہ تاثر مل رھا جن سے آپکا اتحاد ھے وہ آپکو ووٹ نہین دینگے یا آپکو اپنے میمبرز پر اعتماد نہین ؟

Profilbild von happy sunshine
happy sunshinevor 3 Jahren

یہ تو سرٹیفائیڈ چور ڈاکو ہیں سر انکا تعلیم۔سے کیا لینا دینا یہ تو جانوروں کی طرح انسانوں کی بولیاں لگاتے ہیں انکو انسان کہنا انسانیت کی تذلیل ہے پیپلزپارٹی کے اس ناسور سے ہم۔ان شاءاللہ اس ملک کو پاک۔کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے

Profilbild von Khaki
Khakivor 3 Jahren

حافظ نعیم۔ ڈرتے کیوں ہو۔ مئیر بننے کیلئے عمران خان کے در پر حاضری دے کر بھیک مانگ چکے ہو اگر اب پی ٹی آئی والے تمھیں ووٹ نہیں دینا چاہتے تو روتے کیوں ہو😭😭😭

Profilbild von areeha qazi
areeha qazivor 3 Jahren

زرداری فارمولا جس کا ریاضی سے کوئی تعلق نہیں

Profilbild von Hakeem Maqsood CH
Hakeem Maqsood CHvor 3 Jahren

محترم یہ صادق سنجرانی فارمولا پرویز الٰہی فارمولا سمیت کوئی بھی فارمولا آ سکتا ہے 🤔🙃

Profilbild von M.Umar Bhatti
M.Umar Bhattivor 3 Jahren

@realrazidada یہ کونسا فارمولہ ہے کہ پانامہ لیکس کے 430 افراد میں سے صرف ایک فیملی کو رگڑا جائے اور کیس کرنے والے کو 7 سال بعد یاد کہ میں نے تو دوسروں کے خلاف بھی مقدمہ کیا تھا

Profilbild von Saleem ahmed
Saleem ahmedvor 3 Jahren

#کراچی پر قبضے کی خواہش رکھنے والے وڈیرو دیکھ لو !!! اہل کراچی اپنے مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے نکل کھڑے ہوئے ہیں اگر 15 جون کو گربڑ کرنے کی کوشش کی تو عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے والے کا ناطقہ بند کر دیں گے۔ #Pakistan_Rejects_PPP_Fascism @PPP_Org @BBhuttoZardari

Ähnliche Videos