正在加载视频...
视频加载失败
ریحان زیب شہید کا خیال آتے ہی بڑا بھاٸی آبدیدہ 💔
166,171 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

اس خاندان نے بھی بھت بڑا امتحان دیا ھے درانی بھای اللہ کسی کے بھی بھای کو جدا نا کریں

must read ...

اس خاندان کو رولانے والے تیری زندگی کبھی آباد نہ ہو

باجوڑ کے عیور عوام کل انصاف کریں گئی

نہایت تکلیف دہ۔۔😢😢

ریخان زیب شہید کے موت کا پورے قیادت اور سپورٹر کو بہت افسوس تھا ۔۔لیکن اب جو ہو رہا ہے پارٹی پالیسی کے خلاف ہو رہا ہے۔علی امین گنڈپور نے شہید پیکج بھی دے رکھا ہے ۔لیکن اس کے باوجود فیملی ضد پر اتری ہے ۔سبکو پتہ ہے پارٹی ٹکٹ گل ظفر خان کو دیا گیا ہے اب سارے مل کر گل ظفر کو وٹ دیں

اللہ تعالی ہمت دے فخر کی بات ہے ان کے لیے

یہ سب الیکشن کمپئن کے لئے ڈرامہ بازی ہے یقین نہیں آرہا ہے پاکستان تحریک انصاف میں بھی ایسے نمونے آگہی جو ووٹ کیلئے اپنی لاشوں کو کیش کرتے رہے ہیں جس بندے کو پارٹی کو ٹکٹ دیا صرف اور صرف انہی بندے کو ووٹ کاسٹ کرنا چاہئے

پارٹی کے سربراہان کو معلوم ہے کہ سپورٹ مبارک زیب کا زیادہ ہے پھر بھی ٹکٹ اس چائے والے کو دیا باقی علی محمد خان نے کلئیر کر دیا کہ اگر خان صاحب باہر ہوتے تو ٹکٹوں کے تقسیم کے نتائج کچھ اور ہوتے
相关视频
Sensitive content
مارچ 2023 وہ لمحہ جب شہید ریحان زیب زمان پارک میں داخل ہوا 💔
Faisal Khan
117,297 次观看 • 2 年前
