Loading video...
Video Failed to Load
ریحانہ ڈار کی ڈور ٹو ڈور کمپین شروع
1,428,211 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

ہمارا مورال بلند ہے اور ہم پرامید ہیں، ہم دو تہائی اکثریت کیساتھ آئیں گے کیوں کہ 8 فروری کو عوام نکلے گی، خلق خدا بولے گی اس بار! - بیرسٹر گوہر علی خان

MashaALLAH

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 46 میں ووٹرز کو رشوت دینے کا انکشاف این اے 46 سے مرکزی مسلم۔لیگ کے امیدوار چوہدری شفیق الرحمن کو سیکشن168 کے تحت نوٹس جاری شفیق الرحمن کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار کی جانب سے سستا سہولت بازار میں ووٹرز کو لانے کے لیے پیسے دیے گئے، نوٹس سستا سہولت بازار جی 13 اسلام آباد میں پبلک پراپرٹی پر لگایا گیا، نوٹس شفیق الرحمن وڑائچ نے الیکشن ایکٹ 234 کی خلاف ورزی کی گئی، نوٹس شفیق الرحمن 21 جنوری کو ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہوں م، نوٹس شفیق الرحمن اس خلاف ورزی کی وضاحت دیں، نوٹس

وہ جو کہتے تھے خان صاحب نے پاکستانیوں کے لیے کیا کیا اسکو بتانا اتنا ہی کافی ہے ہمیں شعور دیا🇵🇰🖋

ای ای پی ٹی آئی سیالکوٹ کپتان کا انشاءاللہ

خواجہ ادھر سے خواجہ سرا ہی بنے گا ابکی

Hahahahaahahahah... Hafiz g... Wah
