Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ریڈزون اسلام آباد میں بڑی تعداد میں بندر نکل آئے
399,766 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

Dr Farhan K Virkvor 1 Jahr
انکو تو دو دن بعد 15 اکتوبر کو نہیں نکلنا تھا؟

Kippsam Malikvor 1 Jahr
یوتھیے پندرہ تاریخ سے پہلے ہی نکل آئے

Mehar Sharafat Alivor 1 Jahr
مُسلط بھی

Anis Farooquivor 1 Jahr
جانوروں کو اپنے قبیلے میں کسی بھی وفات کا قبل از وقت پتہ چل جاتا ہے۔ واہ ری قدرت۔ شکریہ صابر بھائی آپ نے تمام تر مصروفیت کے باجود اس اہم مدعہ کی جانب توجہ مبذول کروائی۔

M Nomanvor 1 Jahr
ان باندروں کو تو 10 اپریل 2022 کو اسلام آباد سے نکال کر مارگلہ کی پہاڑیوں کی دوسری طرف دھکیل دیا تھا، کچھ بیرون ملک نکل لئے تھے۔ اب پھر نکل آئے 15 اکتوبر سے پہلے؟ 🤔

Umm e Rohaanvor 1 Jahr
ویسے اتنے سارے عطا تارڑ

Babar Aminvor 1 Jahr
لگتا ہے لیڈر شپ ایک دفعہ پھر دھوگا دے گئی بیچارے اکیلے آ گئے 😂😂

Farah Gondalvor 1 Jahr
یہ تو پہلے بھی ہوتے ہیں عطا تارڑ کی سکل میں۔

FA Passvor 1 Jahr
کانفرینس کرنے آئے ہیں شہباز شریف کا یہی لیول ہے 😂😂😂😂

K A M Ivor 1 Jahr
اب سالے اس کو قدرت کے کسی معجزے ساتھ جوڑ دیں گے۔ ۔
