Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

زبان بند کرو! ڈاکٹر شہباز گل کو نئی دھمکی!!!

109,410 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von عام آدمی
عام آدمیvor 1 Jahr

ڈاکٹر صاحب عوام انسان کو ہیرو بناتی ہے عہدے نہیں جس دن کا عام آدمی نے یہ سنا ہے کے ان ظالموں نے آپ کے جبڑے ڈیمیج کیے ہیں عہدہ رکنیت بہت پیچھے رہ گئے ہیں عزت اللّه دیتا ہے آپ کسی کے دل میں کچھ نہیں ڈال سکتے سوشل میڈیا پر آپ کی عزت لوگ دل سے کرتے ہیں یہ اللّه کا کرم ہے -

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

- Come Around

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 1 Jahr

#PTIConvention #جانثارانِ_عمران_خان_کنونشن

Profilbild von عمران خان
عمران خانvor 1 Jahr

جناب کہہ رہے ہیں کہ فوج کیخلاف پروپیگنڈا میں عمران خان کے کہنے پر کر رہا ہوں شہباز گل نہیں چاہتا عمران خان جیل سے باہر نکلے عمران خان نکلے گا تو اس کا دھندہ ختم ہو جانا ہے 😂

Profilbild von Rana Nisar Ahmed
Rana Nisar Ahmedvor 1 Jahr

گِل صاحب !! آوازِ خلق ہی تو نقارہ خدا ہوتی ہے ۔۔ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے !۔ اس لئے ہمیں ، آپکو بولنا جاری رکھنے کیلئے ایک بنیادی وجہ پر ہی اکتفاء کرنا ہوگا کہ ہمارا لیڈر ناحق قید میں ہے، ہمارے بنیادی حقوق یعنی فریڈم آف سپیچ کو سلب کیا جا رہا ہے۔ اس لئے جس دور میں جینا مشکل ہو ، اس دور میں جینا لازم ہے۔

Profilbild von Aamir Hussain🇵🇰
Aamir Hussain🇵🇰vor 1 Jahr

اس شخص کو بھولے تو نہیں ہو جس کی جیب سے 500 روپے اور 1 بٹنوں والا چھوٹا موبائل ملا تھاجس پر ماں کے نام کی 5 مس کالز تھیں ؟

Profilbild von Sabeen Malik سبین ملک
Sabeen Malik سبین ملکvor 1 Jahr

آپ اپنا کام کرتے رہیں کسی دھمکی میں نہ آئیں اور جو لوگ دھمکیاں دے رہے ہیں چاہے ان کا تعلق پی ٹی آئی سے کیوں نہ ہو ان کو ایکسپوز کریں

Profilbild von Zҽҽsհαղ ղαsíɾ kհan
Zҽҽsհαղ ղαsíɾ kհanvor 1 Jahr

پاکستانی عوام عمران خان صاحب کیساتھ کھڑے ھیں اور کھڑے رھیں گے۔ انشاء اللہ اللہ پاک آپکا نگہبان ھو آمین

Profilbild von I am Pakistan
I am Pakistanvor 1 Jahr

Stay strong, and keep up the work you are contributing to this tehreek and this voice is much needed

Profilbild von @Hafizkashif5594
@Hafizkashif5594vor 1 Jahr

@SHABAZGIL ڈاکٹرصاحب ھمارا آپ سےمطالبہ ھےکہ غدار جرنیلوں سیاستدان بیوروکریٹس لفافہ صحافیوں یادیگر افسران کےبارے میں آپ جتنا جانتے ہیں سب کے راز عوام کو بتاکر انہیں مزید ننگاناچ نچائیں ان غداروں کی بھی لیکج کو مزیدلیک کریں ڈرنا نہیں ہےگھبرانا نہیں ہے آپ نے موت کا ایک دن متعین ھے

Profilbild von کاشف سعید گشکوری
کاشف سعید گشکوریvor 1 Jahr

ڈاکٹر شہباز گل کی شہباز گل اپنے ہی ویلاگ میں دھمکی

Ähnliche Videos