Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

زرداری صاحب کے ویڈیو میسج کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈا کرنے والوں کو ہم کہتے ہیں کہ آئیں کراچی ہم دکھائیں گے کہ ہم نے عوام کو کیا ڈیلیور کیا ہے۔ دور سے بیٹھ کر دیکھنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ نظام صحت میں صوبہ سندھ کا کوئی...

26,710 views • 4 months ago •via X (Twitter)

30 Comments

A.K Mohsin's profile picture
A.K Mohsin3 months ago

کراچی والوں کی عید پانی،گیس اوربجلی کےبغیرگزری،ڈان یہ منفی پروپیگنڈانہیں ہےفیکٹ ہے مرتضیٰ وہاب صاحب چندصاف سڑکوں کاپروٹوکول میں دورہ کرکےسمجھتے ہیں کراچی بہترہے ذرابھیس بدل کرہائی روف،مہران یاآٹومیں شاہ فیصل،لانڈھی، کورنگی،اورنگی کی کسی یوسی کی گلیوں کاوزٹ کرلیں لگ پتہ جائےگا

Syed Junaid Ali's profile picture
Syed Junaid Ali4 months ago

@murtazawahab1 صاحب حب ڈیم نئی کینال بنائی نلوں میں ایک قطرہ پانی نہیں آیا۔ اورینج لائن اورنگی بنائی وہ لائن اورنگی نہیں آئی۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ کیماڑی لاکھوں لوگ مگر وعدہ کرکے کوئی ایک ریڈ لائن بس نہیں چلائی۔ بلدیات اور ٹرانسپورٹ کی ٹیم نے پیپزپارٹی کی شہرت کو نقصان پہنچایا ہے

farooq tariq's profile picture
farooq tariq4 months ago

بھائی اتنا اوکھا کیوں ہو رہا ہے ، زرداری نے جو ڈیلور کیا ہے اس کی وڈیو بنا کر اگلوں کے منہ پہ دے مارو ۔

Asim Mallick's profile picture
Asim Mallick4 months ago

Karachi anay ki zaroorat Nahi hai. Karachi walay door say hi bata rahay Hain @PPP_Org nay Karachi KO kaisay barbad Kia hai @AsifAliZardariF aur uski khabees olad @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ nay Karachi Ka khoon pi Kar ayyashi machai hui hai

Concerned Citizens's profile picture
Concerned Citizens4 months ago

آپ کچھ اور نہیں تو اپنے عوامی عہدے کا ہی خیال کر لیں۔ایک تو آپکی کاردگی صفر ھے دوسرا آپ جھوٹ پہ جھوٹے بولتے ہی۔ اب شاید آپکو پتہ بھی نہیں چلتا ھے اور جھوٹ نکل جاتا ھے۔

FahadZaheer's profile picture
FahadZaheer4 months ago

Aap ajao main aap ko Karachi dekhta houn. Ajeeb Admi hy bhai. Burns road sy bahir hi nahi nikalta khair Burns Road ky haal bhi bura hi hy.

Tariq's profile picture
Tariq3 months ago

کراچی کے ہیلتھ سیکٹر میں پرائیویٹ سیکٹر کی رقم یا ڈونیشن لگی ہے جس کو آپ کلیم کرتے ہو ورنہ کراچی برباد کر دیا تم چوروں نے

zakiulhaqq's profile picture
zakiulhaqq4 months ago

So shameful , even one university road is enough to show your performances, but you as a party #ppp are so shameless . Doing some eye wash work in less than 5 percent of #karachi and are proud of it

Aslam Pervez's profile picture
Aslam Pervez4 months ago

Hello. Aap jhoot bolrahey hein. Aik aur tamgha aaplogon ke seenay mey laga JHOOT ka. Aap DHA aur clifton ko develop kia hai tu aisa kuch nahi kia hai. DHA se bahar saara karachi roraha hai. Ham EId mey pani ke boond boond ko tras gaey hein

Asim Siddiqui's profile picture
Asim Siddiqui4 months ago

شاہ سے زیادہ شاک وفادار کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

Ali Qureshi's profile picture
Ali Qureshi3 months ago

pata nahi konsa filter laga k dekthe hien. Im living near Block-14, 15 & 16 Johar which are highly neglected since 10 years bcoz PPP ko waha vote nahi mila tha.

Neha's profile picture
Neha3 months ago

سول اور جناح ہسپتال سے علاج کروانا کے ٹو سر کرنے جیسا ہے باقی ٹرانسپورٹ کا بتاؤ کراچی کی کیا حال ہے @murtazawahab1

Hamid Siddiqui's profile picture
Hamid Siddiqui4 months ago

اگر سندھ میں سب کچھ اتنا ہی بہترین ہے تو پھر کراچی کے شہری پانی، سیوریج، ٹوٹی سڑکوں، کچرے کے ڈھیروں اور بنیادی سہولیات کے لیے کیوں ترس رہے ہیں؟ چند اداروں کی کامیابی پورے صوبے کی کارکردگی کا متبادل نہیں بن سکتی۔ عوام روزانہ اپنی آنکھوں سے حقیقت دیکھ رہے ہیں۔

T. 🇵🇸🇵🇰's profile picture
T. 🇵🇸🇵🇰3 months ago

Is gandu ko sharam bhi nahi arhi Zardarion k behalf pe khule aam jhoot bolte hue

Jawaid Siddiqui's profile picture
Jawaid Siddiqui4 months ago

Just show him any locality in Khi right after entering into Khi from M9 including Sohrab Goth, Johar, Gulshan, Incholi, North Khi, Nazimaba, Water Pump, Gulberg etc etc. اور بتاؤ ں یا بس ہو گئی ہے ۔۔

Danish Ali's profile picture
Danish Ali3 months ago

Jeko PPP jo hami aa sub kha wado harami aa. Hin lanatan Sindh k tabha o barbad kare chadyo aa. Lanat Beshumar Yazeedi Peoples party. Khuda Peoplan ji Naslan khe Tabha o barbad kare jian hinan Sindh khe barbad kayo aahe.

Owais 🇵🇸's profile picture
Owais 🇵🇸4 months ago

Iblees ki aulaad

𝑅𝑒𝑒𝓂 𝒻𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁 🫰's profile picture
𝑅𝑒𝑒𝓂 𝒻𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁 🫰3 months ago

صحت کے میدان میں سندھ نے ایسے اقدامات کیے ہیں جن کے اثرات براہِ راست عوام تک پہنچ رہے ہیں۔ کراچی کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں روزانہ ہزاروں افراد مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ یہی حقیقی خدمت اور عوامی فلاح کا معیار ہے۔

///Hisenberg///'s profile picture
///Hisenberg///4 months ago

Shut up and get to work

Billu Badmosh's profile picture
Billu Badmosh4 months ago

بھڑ ،،، وے ، دلہ ، کام کرلیں ، مئیر ہے تو شہر کا ، ہر روز وڈیو بنانے اجاتا ہے ، لوڈو۔ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے

A.K Mohsin's profile picture
A.K Mohsin3 months ago

Mayor Karachi's team and Sindh Solid Waste Management Board are caught in the middle of poor performance Karachi's Shah Faisal Town leads in making it the most polluted town under the leadership of PTI's Town Chairman Gohar Khattak Citizens spend Eid amidst garbage and filth

Tabish Abbasi's profile picture
Tabish Abbasi4 months ago

I don’t know how someone could lie with such confidence. Idiot 🙄

Hamza hussain soomro's profile picture
Hamza hussain soomro4 months ago

👍👍❤️❤️

Sheikh Wajahat's profile picture
Sheikh Wajahat4 months ago

The fact is PPP is incompetent. The fact is Zardari said Pakistan Khappey to make himself the president. The fact is people of Karachi and the people of sindh hate PPP and its oligarchs. The fact is PPP has not delivered anything for this city but just rust dust and corruption.

Muhammad Abdullah's profile picture
Muhammad Abdullah4 months ago

Lanti bharwa hai yay

Fahad Siddiqui's profile picture
Fahad Siddiqui4 months ago

Lolz you guys are incompetent corrupt and good in looting money

Kuku Uppal🇵🇰's profile picture
Kuku Uppal🇵🇰4 months ago

آپ انکو گیت سنائیں۔ دور رہ کر نا کرو بات قریب آ جاو

M.yousuf's profile picture
M.yousuf4 months ago

ایک نظر کمنٹس پر ڈالو ، شاید تھوڑی شرم آجاے

Marty Bent (@MartyBent)💜💜's profile picture
Marty Bent (@MartyBent)💜💜4 months ago

🙄

Noor-ul-Ain💎's profile picture
Noor-ul-Ain💎3 months ago

پروپیگنڈا کے بجائے حقائق کو دیکھنا چاہیے۔ سندھ حکومت نے خاص طور پر صحت کے شعبے میں نمایاں کام کیا ہے اور آج پاکستان سمیت بیرونِ ملک سے لوگ علاج کے لیے یہاں آ رہے ہیں۔ کراچی کو قریب سے دیکھے بغیر رائے قائم کرنا درست نہیں۔

Related Videos

آپ نے جن افغانوں کو یہ کہہ کر کریڈٹ لیتے رہے کہ ہم نے ان کی اتنے سال مہمان نوازی کی اور پھر جس ذلالت اور انسانیت سے گرے ہوئے انداز میں آپ نے ان کو نکالا اور پھر اب آپ حملہ آور ہوئے اور کس کے کہنے پر حملہ آور ہوئے جس طرح زبیر بھائی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جو ایران کے معصوم 136 بچوں کے خون کا قاتل ہے وہ سکول پر بمباری کر رہا تھا اور اس وقت بھی سکول پر بمباری ہو رہی تھی میناب میں جہاں پر کلاس روم میں بچے بیٹھے ہوئے تھے اس ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھی آپ کو افغانستان کی جنگ میں کہہ رہا ہے کہ پاکستان ایز ڈوئنگ اے گریٹ جاب کس کو آپ الو بنا رہے ہیں ہم یہ 25 کروڑ عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہیں آپ کو بتانا پڑے گا کہ آپ یہی جو آج کابل کے اوپر لوگ بیٹھے ہیں کل آپ کہہ رہے تھے کہ غلامی کی زنجیریں آزاد ہو گئی ہیں پوری قوم کو پتہ ہے آج ایسا کیا ہو گیا کہ آپ بمباریاں کر رہے ہیں سویلینز کو مار رہے ہیں ادھر بھی کیجولٹیز ہو رہی ہیں ہم تو نہیں چاہتے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان امن کی داعی ہے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان ہمیشہ امن کا ایجنڈا لے کر چلتی ہے اور ہم نے بارہا کہا ہے کہ اگر آپ اس مسئلے میں سیریس ہیں تو ہم آپ کو فیسلیٹیٹ کر سکتے ہیں کیوں کہ اس میں سب سے بڑی سٹیک ہولڈر خیبر پختونخواہ کی حکومت ہے وہاں کے قبائلی عوام ہیں آپ نے کس سے پوچھا ہے کیا خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس معاملے میں آن بورڈ لیا گیا ہے یقیناً ہرگز نہیں مجھے پتہ ہے تو کس طرح یہ معاملہ لے کر جا رہے ہیں دوسری بات ایران کے حوالے سے ابھی تک پاکستان کی خارجہ پالیسی اور پاکستان کی ریاستی بیانیہ ایران کے حوالے سے بالکل بھی کلیئر نہیں ہے کہ ہم اس جنگ میں کس طرف کھڑے ہیں خالی بیانوں سے کام نہیں چلتا میں آج یہاں سے کہہ رہا ہوں کہ حکومت جوائنٹ سیشن بلائے جس کا ہم نے مطالبہ کیا ہے اس جوائنٹ سیشن میں قرارداد لے کر آئیں مذمت کریں جو اسماعیل ہنیہ صاحب کو شہید کیا گیا جو رہبرِ معظم تھے جن کا ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت احترام ہے مذمت کریں ان 136 بچوں کی جن کو امریکیوں نے مارا ہے اسرائیلیوں نے صیہونیوں نے مارا ہے 170 سے اوپر ہیں پہلے جب وہ تو 136 رپورٹ ہوئے تھے تو ہم اس میں ساتھ دیں گے آپ تگڑے ہو جائیں۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

24,171 views • 6 months ago

نئے صوبوں سے متعلق سوال پر امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جواب: ایک بات میں پہلے آپ صحافیوں سے کرنا چاہوں گا جی، ذرا مہربانی کریں، آپ میڈیا کی دنیا میں حمایت اور مخالفت کی لکیر نہ کھینچیں۔ یہ ایک ڈیبیٹیبل ایشو ہے اور اس پر مختلف پہلوؤں سے بات ہو سکتی ہے۔ اصولی طور پر ایک مسئلے کی پوزیشن اور ہوتی ہے، عملی طور پر جب آپ آتے ہیں تو پھر اس کی صورت اور ہوتی ہے۔ اصولی طور پر آپ کو حق ہے کہ آپ اپنا گھر بنائیں، لیکن کیا آپ کے پاس وسائل ہیں کہ آپ بنا سکیں؟ وسائل نہیں ہیں، جیب خالی ہے اور آپ جا کر وہاں اینٹیں رکھنا شروع کر دیں تو لوگ کہیں گے کہ یہ کیا کر رہا ہے؟ تو وہ ایک خامخواہ ضائع ہونے والی بات ہو جاتی ہے۔ میری اپنی ذاتی رائے یہ ہے کہ اصولی طور پر تو ہم یونٹس کے خلاف نہیں ہیں۔ ہم نے اس سے پہلے بہاولپور صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے سرائیکی صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے ہزارہ صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے خود فاٹا کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم سندھ ذرا اس سے مختلف تھا کہ سندھ کے عوام صوبے کی تقسیم کے لیے آمادہ نہیں تھے، اس وقت بھی نہیں تھے اور اب بھی نہیں ہیں۔ لیکن جو میری معلومات ہیں، جب اس وقت صوبہ، صوبہ ہو رہا تھا تو اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی مخالف تھی۔ چنانچہ ان عناصر کی حوصلہ شکنی کی گئی جو صوبہ، صوبہ کر رہے تھے اور حکومتوں اور اسمبلیوں میں وہ لوگ نہیں آ سکے، کمزور پوزیشن میں آئے اور بالآخر ان کو وہ ایشوز چھوڑنے پڑ گئے۔ آج پھر کون سی ایسی وحی آ گئی ہے ان کے اوپر کہ آؤ، ان کو پتا نہیں کتنے اور کوئی نقشہ بھی نہیں ہے۔ کبھی آپ سولہ یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی آپ بتیس یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی ہر ڈویژن کو صوبے کا درجہ دے رہے ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ نقشہ کیا ہے۔ تو ایک بات کہہ دینا اور پھر لوگوں کو چھوڑ دینا کہ وہ اس پر بحث کرتے رہیں، میرے خیال میں ملک کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ ایشو پھینکا گیا ہے۔ اس میں کوئی سنجیدگی ہے، نہ اس کے لیے اس وقت کوئی ماحول موجود ہے اور نہ ہی اس کے لیے کوئی تیاری موجود ہے۔ جب ماحول بھی نہیں ہے، اس وقت تیاری بھی نہیں ہے، تو خامخواہ ایک غیر سنجیدہ گفتگو، جس کا پاکستان متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہمارے حکمران اس وقت باہر کی دنیا کے ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہیں اور ان کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ پاکستان کی سرزمین جو خون سے سرخ ہے، اس کو بھی تو ہمیں سنبھالنا ہے۔ تو جہاں خون بہہ رہا ہو، جہاں ملکی زمین جو ہے وہ خون سے سرخ ہو اور آپ باہر دنیا میں جا کر وہاں پر ریڈ کارپٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہوں، تو ذرا گھر کو تو ٹھیک کریں۔ ہم نہیں کہتے کہ آپ باہر کی دنیا سے اچھے تعلقات نہ رکھیں۔ ہم نے تو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کو سپورٹ کیا ہے۔ ہم نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو سپورٹ کیا ہے۔ ترکی کی شمولیت کو ہم نے سپورٹ کیا ہے۔ مصر اس میں آتا ہے، ایران اس میں آتا ہے۔ خیر، مقدم کریں گے ایک اسلامی بلاک کے قیام کا۔ یہ خود جمعیت علماء اسلام کے منشور کا حصہ ہے۔ تو جو چیزیں دنیا میں ہمارے اپنے فکر اور ہمارے نظریے کے مطابق آگے بڑھیں گی، ہم اس کو سپورٹ کریں گے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,368 views • 1 month ago

پاکستان نے اس وقت جو ایران امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کیا ہے اور اس کے جو دنیا میں مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، پاکستان کے اندر ان کو ہمیں سمیٹنا چاہیے، حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ اس طرز عمل کو اس کے مفادات کو سمیٹے، لیکن جہاں وہ باہر سے کما رہے ہیں پاکستان کے اندر اس کو گنوا رہے ہیں، یہاں حکومت کی ان کامیابیوں کے عوام پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہو رہے ہیں۔ یہاں امن و امان نہیں ہے اور خیبر پختونخوا، بلوچستان میں تو پہلے ہی امن و امان نہیں تھا، سندھ کے لوگ ڈاکوں کے ہاتھوں محکوم نظر آ رہے ہیں، لیکن اگر کشمیر کی بھی ایسی صورت حال بنتی ہے تو جہاں فوج کو یا بارڈرز پہ ہونا چاہیے یا بیرکوں پہ ہونا چاہیے آج وہ پاکستان کے صحراؤں میں پھیلے ہوئے ہیں، پاکستان کے پہاڑوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان کے فوجی شہید ہو رہے ہیں، اور اس مشکل میں ریاست پھنسی ہوئی ہے کہ اس مشکل وقت میں انہیں قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اگر ان حالات میں بھی حکومت کی طرف سے ایسے بیانات آئے کہ جس سے قوم تقسیم ہو، جس سے اپوزیشن کو سخت سے ردعمل دینا پڑے تو پھر میں نہیں سمجھتا کہ یہ ملک کی یکجہتی کے لیے کوئی کردار ہوگا، بلکہ ملک کو تقسیم کرنے کا سبب بنے گا۔ بہت زیادہ اشتعال ہے ملک کے اندر، ہم نے پرسوں چارسدہ میں جلسہ کیا، ہم نے اس سے پہلے پشین میں جلسہ کیا، لاکھوں لوگ وہاں اکٹھے ہوئے، بہت ہی کامیاب اجتماعات، پبلک نے اتفاق کیا اور یہ وہ میدان ہے کہ اگر ایک سیاسی جماعت پبلک میں اترتی ہے اور تاحد نظر انسانوں کا سمندر اکٹھا کرتی ہے یہ ایک وہ سیاسی جنگ ہے کہ جہاں قوم کا مورال بلند ہوتا ہے اور آپ کے کارکنوں کا مورال بلند ہوتا ہے، امن پسندوں کا مورال بلند ہوتا ہے، اور مسلح قوتوں کا مورال گر جاتا ہے، تو میرے خیال میں ہم جس محاذ پر کام کر رہے ہیں، میں تو سمجھتا ہوں کہ ہمیں پبلک کی طرف سے زبردست قسم کا ایک مثبت ردعمل ملا ہے، کیا وہ ردعمل حکومتی پارٹی کو بھی مل سکتا ہے؟ میرے خیال میں اس وقت ان کے لئے وہ حالات نہیں ہیں۔ آپ کو وہ حالات بنانے ہوں گے، کہ ہم یکجہتی کا اظہار کریں۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ ہاوس میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,165 views • 3 months ago

"ہائبرڈ نظام نجات کا واحد راستہ ہے۔تو اسی ہائبرڈ نظام نے تو یہاں تک پہنچا دیا ہے کہ آپ کا وزیرِ داخلہ کہہ رہا ہے کہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے۔ اور یہ کولیپس کرنے کا جو اعتراف ہے، یہ تو کل ہم نے خود ان کے منہ سے سنا۔ ہم تو روزِ اول سے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سسٹم عام آدمی کو ڈیلیور نہیں کر رہا۔ یہ سسٹم گلگت بلتستان سے لے کر کشمیر تک بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ اس کے ثمرات آپ دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ خود سوچیں کہ آپ خود اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ زور، زبردستی اور دھاندلی سے بنایا ہوا یہ نظام ڈیلیور ہی نہیں کر رہا۔ اس نظام کو کس نے یہ حق دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ان حساس معاملات کے اوپر فیصلے لے؟ تو ہم ان کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اس طرف آگے نہ بڑھیں۔ اگر اس طرف آگے بڑھیں گے، تو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان آپ کے راستے میں کھڑی ہوگی۔ ہم اس کی ہر حد تک مخالفت کریں گے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی Hussain Ahmad yousafzai #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

PTI

15,499 views • 1 month ago

چراغِ حق جلانا اب ہواؤں میں ضروری ہے سلگتے اس چمن کو پھر بچانا اب ضروری ہے اور ہوائیں خوف کتنی ہی چلیں، پیچھے نہیں ہٹنا گھروں سے سوئے لوگوں کو جگانا ضروری ہے۔ اس ملک کو اسی سال میں عروج سے زوال کی طرف کون لے گیا ہے اور کون ذمہ دار ہے؟ پاکستان بنا کن امیدوں کے ساتھ؟ پاکستان میں تین طرح کے لوگ رہتے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں اسلام کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں معیشت کے لیے بنا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں جمہوریت کے لیے بنا تھا۔ اسی سال میں ان تین میں کوئی چیز نظر آ رہی ہے؟ اسلام کی بات کرنے والے، وہ اسلام کے حوالے سے تشنگی محسوس کر رہے ہیں۔ معیشت کی بات کرنے والے، وہ معاشی طور پر اپنی پسماندگی کا گلہ کر رہے ہیں۔ اور جمہوریت والے بیچارے، وہ تو ایسی گلی کوچوں میں رول رہے ہیں۔ کون ذمہ دار ہے اس کا؟ مقتدرہ ذمہ دار ہے، بیوروکریسی ذمہ دار ہے، جاگیردار ذمہ دار ہے، سرمایہ دار ذمہ دار ہے، سرکار ذمہ دار ہے۔ ان قوتوں نے میل ملاپ کے ساتھ قسم کھا رکھی ہے کہ اقتدار ہمارے قبضے میں ہوگا اور ہم کسی کو حکومت پر نہیں آنے دیں گے۔ مرضی چلے گی تو ہماری چلے گی، ہم کمائیں گے، ہم یہ کریں گے، وہ کریں گے۔ اور ہم نے بھی طے کیا ہے کہ ہم آپ کو بھی اس طرح حکومت نہیں چلنے دیں گے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا ضلع ساہیوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب، 05 ستمبر 2026

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

10,584 views • 22 days ago

اگر جنرل صاحب کہتے ہیں آپ مجھے بھی کچھ نہ کہیں میں جو کچھ کروں میری مرضی ہے نہ میری عقل کسی کی پابند ہے نہ میری محنت کسی کی پابند ہے میرے خیال میں یہ درست نہیں ہے اگر ہم سیاسی جماعتوں پر تنقید کر سکتے ہیں ہم صدر اور وزیراعظم پر تنقید کر سکتے ہیں یا تو پھر یہ کہیں کہ ہمارا ادارہ جو ہے وہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور جنرل آ کر ٹی وی پر کبھی کہتے بھی ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن اگر واقعتا ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں کرتے الیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا تو پھر تو ہم بھی کہیں گے کہ ہم نے غلط کیا لیکن اگر وہ الیکشن میں بھی اپنی دھاندلیاں کرتے رہے یعنی عجیب بات یہ ہے کہ اس 24 کے الیکشن میری معلومات کے مطابق 70 ارب روپیہ ایک صوبے سے انہوں نے نکالا کہتے ہیں کہ کس طرح ہم ان کو کہیں ابھی کہتے ہیں کہ اپ حافظ جی یا نابینہ کو نابینا نہ کہیں وہ بتائیں کہ اگر نابینے کو نابینا نہیں دیں گے تو کیا کہیں گے۔ مولانا عطاء الرحمن صاحب #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو

Sadaqat Khan

19,578 views • 2 months ago