正在加载视频...

视频加载失败

زمین اور پیسوں کیلۓ بیٹا باپ کیساتھ کیا کررہا ہے۔۔۔۔۔

681,268 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Taswar Sial 的头像
Taswar Sial3 年前

*پاکپتن جائیداد نام نہ لگوانے پر بیٹے کا ساتھی کے ہمراہ بوڑھے باپ پرتشدد کا معاملہ تشدد کرنیوالے بدبخت بیٹے کو تھانہ فرید نگر پولیس نے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا کیسا بدبخت ہے یہ ظالم، اللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم کرے۔ آمین!

Anaconda 的头像
Anaconda3 年前

پکڑا تو گیا ہے۔ اب انجام تک پہنچے تو بات ہے

Ali 的头像
Ali3 年前

حلال کمائیں اور اولاد کو بھی حلال کھلائیں چاہے تھوڑا ہی سہی

Uzair 的头像
Uzair3 年前

یا اللہ اتنا ظلم اور وہ بھی اپنے باپ پر کُچھ پیسوں کی خاطر اللّٰہ کسی کو بھی ایسا اولاد نہ دے ۔ اِن سب کے خلاف پولیس کو ایکشن لینا چاہیے ۔

ہم کوئی غلام تو نہیں 的头像
ہم کوئی غلام تو نہیں3 年前

بدبخت سیدھا دوذخ جائیگا اپنی بیوی کیساتھ

Amna Ali 的头像
Amna Ali3 年前

Astaghfirullah Astaghfirullah Astaghfirullah

Sufyan Khan 的头像
Sufyan Khan3 年前

لا حول ولا قوة إلا بالله

相关视频