正在加载视频...
视频加载失败
زنده دلان لاهور اور خیبرپختونخواہ کےشیر دل محب وطن نوجوانوں،بزرگوں،ماوں،بہنوں،بیٹیوں كى شجاعت،استقامت،بيدارى اور ہوشیاری کو سلام ان شاءاللہ وطن عزیز کی خودمختاری،سالمیت،بقا کےدشمنوں کے ناپاک عزائم جلد خاک میں مل جائیں گے،اور آزادی کا سورج ضرور طلوع ہو کر رہے گا پاکستان زندہ باد🇵🇰
237,514 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

سنی اتحاد اور اہل تشیع حضرات کی جماعت مجلس وحدت المسلمین، خیبر پختونخوا کے غیور پختون اور پنجاب کے بلند حوصلہ لوگوں نے مشترکہ طور پر ایک جان ہو کر بد ترین ریاستی دہشتگردی کا مقابلہ کر کے ثابت کر دیا کہ لیڈر اگر سچا ہو تو لسانی، فرقہ بندی سے بالاتر ہو کر عوام اس کے لیے لڑتی ہے

دل میں قرآن ہونٹوں پہ تکبیر ہے جوش عباس ہے عزم شبیر ہے ہر مسلمان حیدر کی شمشیر ہے

علامہ صاحب میں بحثیت سُنی آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ آپ نے حق کا ساتھ دے کر ثابت کر دیا کہ آپ حسینی ہیں۔ لعنتی بدکردار فضلانڈو یزیدی پیروکار ہے۔

اہل تشیع علماء کو سلام جو کم از کم اس ظلم کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ دوسری طرف ڈیزل جیسے کئی سنی علماء ہیں جو مفاد پرست، حرام خوری اور غریبوں کے چندے کھانے میں صف اول میں ہوتے ہیں۔

شرم تو مولوی صاحب اپ کو نہیں اتی اس جیسے زناکار کے ساتھ کھڑے ہوتے

ملت جعفریہ پاکستان ہزارہ برادری کے کٹے ہوئے گلوں جنازوں کیساتھ پر امن احتجاج کرنے والے بلیک میلر اور زمان پارک میں ریاست اود اسکی املاک کا نقصان کرنے والے محب وطن۔۔ کیا MWM راہنماء و لیڈران اس بات کا جواب ملت جعفریہ پاکستان کو دینا پسند فرمائیں گے یا اس پر خاموشی در خاموشی۔۔۔۔

@Zeeshanshh عمران خان زندہ باد #زمان_پارک_پہنچو #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

ویسے تو علامہ صاحب آپ لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کی بہت مثالیں دیتے ہیں پاکستانیوں کو اگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر یہ حرکتیں ایران میں ہوئی ہوتی تو یقین جانیے بہت سے بلوائیوں کو پھانسیوں پر لٹکایا جاتا ہے سرعام ایران میں

I salute you sir.👏 You stood with Imran Khan in his hard time and not like Pervaiz Elahi and his team... Did not hear a one word from them since yesterday😡
