Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

زندگی کی نہیں عزت کی دعا دیں۔IMG_7799

195,375 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)

33 Kommentare

Profilbild von Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmeyvor 11 Monaten

Lots of prayers for you always, Ishrat jee! ❣️

Profilbild von Rabab Zahoor رباب ظہور 🇵🇰
Rabab Zahoor رباب ظہور 🇵🇰vor 11 Monaten

میم آپ بڑی پروقار اور گریس فل سی لگتی ہیں مجھے بچپن آپ کو دیکھ کر لڑکپن جوانی اور اب ادھیڑ عمری میں بدلتے دیکها ہے اپنے آپ کو ان کا موازنہ آج کل کسی نیوز اینکر سے کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے اللہ تعالیٰ صحت مندی کے ساتھ لمبی عمر بھی عطا فرمائے آمین

Profilbild von Ishrat Fatima
Ishrat Fatimavor 11 Monaten

🙏

Profilbild von Dewan Sachal
Dewan Sachalvor 11 Monaten

God Bless you 🙏 i grew up in the days when they was only ptv and two things were a must in those days Dhoop Kinare of Marina Khan and Khabarnama by Ishrat Fatima

Profilbild von N A E E M
N A E E Mvor 11 Monaten

ہم آپکے بہت پُرانے فین ہیں آپ اس وقت بھی ہماری فیورٹ تھیں اور آج بھی فیورٹ ہیں - اللہ پاک آپکو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین - کبھی ٹورانٹو کینیڈا آئیں تو خدمت کا موقعہ ضرور دیجیئے گا -

Profilbild von اِنْصَافِسْتَانْ™ 🇵🇰
اِنْصَافِسْتَانْ™ 🇵🇰vor 11 Monaten

کیا زمانے تھے، ہمارے گھر کے بلیک اینڈ وائٹ ٹیلی ویژن اسکرین پر عشرت آپا خبر پڑھتی تھیں، بزرگ خبروں پر دھیان لگائے بیٹھتے تھے، جبکہ گھریلو خواتین ٹیلی ویژن اسکرین پر چمکتا لونگ "نک دا کوکا" کی اسیر ہوتی تھی، روشنی کے سفر یعنی شعاع کی طبیعیات پوری جمالیات کے ساتھ خواتین کو یاد تھی۔

Profilbild von s.
s.vor 11 Monaten

My favorite ❤️❤️ May Allah bless you with a long life and good health. Ameen

Profilbild von TKo
TKovor 11 Monaten

میں آپ کیلیے دعا گو ہوں - اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حج کی سعادت نصیب کرے آمین۔ آپ کی حج کی خواہش،لفظوں میں جزبات اور سب سے بڑھ کر اخلاص میرے اللّٰہ کو کتنا پسند ہے - اس تڑپنے پر کتنا اجر عطا فرمائیں گے۔ آپ بھی میرے لیۓ دعا کیجیے گا۔ آمین

Profilbild von Asad A khan 🇵🇰❤🦁
Asad A khan 🇵🇰❤🦁vor 11 Monaten

آپی ہم نے بچپن میں آپکو PTV پر خبریں پڑھتے سنا ہے۔ آج آپ کو دیکھا تو وہ وقت یاد آ گیا۔جب پردہ اور حیاء کو آگے رکھا جاتا تھا۔ آپ کا بولنے کا انداز بہت نرم اور شگفتہ تھا جو آج بھی ویسا ہی ہے۔ اللہ آپ کو ایمان صحت ،عزت مقام والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین

Profilbild von samreen &Farhat🔥
samreen &Farhat🔥vor 11 Monaten

ماشاءاللہ بہن جی اللہ پاک آپ کو عزتیں دے۔ اللہ پاک آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے۔ ہم بچپن میں آپ کو خبرنامہ میں دیکھا کرتے تھے۔ آپ نے کبھی بھی سر سے دوپٹہ نہیں ہٹایا۔ اور آپ کی اسی عادت کی وجہ سے ہم آپ کی تب سے عزت کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے۔ اور حج کروئے

Profilbild von Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)vor 11 Monaten

مجھے بہت افسوس ہوا تھا صبح سن کر آپکے بارے میں۔ شکر اللہ اپکو زندہ دیکھ کر دل خوش ہوا۔ اللہ پاک اپکو لمبی زندگی عطا فرمائے

Profilbild von Haider
Haidervor 11 Monaten

اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عنایت کرے🤲 آپ کے ساتھ ہمارہ بچپن جڑا ہے🙏

Profilbild von Aurangzeb Afridi
Aurangzeb Afridivor 11 Monaten

اللہ پاک آپ کو حج کی سعادت عطا فرمائے آمین ۔

Profilbild von Long Live Pakistan🇵🇰
Long Live Pakistan🇵🇰vor 11 Monaten

آپ کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آتا ہے پی ٹی وی پرخبریں سنا کرتے تھے اللہ پاک آپکی عزت میں زندگی میں برکت اور خوشیاں اعطاء فرمائے آمین

Profilbild von ف ہ د۔۔۔۔۔۔
ف ہ د۔۔۔۔۔۔vor 11 Monaten

اللہ کریم دنیا و آخرت کی دائمی عزتوں سے نوازے آمین

Profilbild von Naveed Ch
Naveed Chvor 11 Monaten

اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی سے نوازے آمین

Profilbild von Seeme Q Raja
Seeme Q Rajavor 11 Monaten

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت ،تندرستی و عزت والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

Profilbild von Kashif
Kashifvor 11 Monaten

ماشاءاللہ اللہ تعالی اپ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے اپ ہمارے دور میں سب سے مقبول اور بہترین نیوز کاسٹر ہوا کرتی تھی ہم وہ زمانہ اج بھی شدت سے یاد کرتے ہیں۔

Profilbild von Salman A Mohal
Salman A Mohalvor 11 Monaten

No matter how modern the media gets, your way of presenting the news remains unmatched.

Profilbild von Bint e Khawaja
Bint e Khawajavor 11 Monaten

آپا آپ ٹھیک ہیں ؟ فیک نیوز بہت آرہی ہیں

Profilbild von Farah Ali
Farah Alivor 11 Monaten

School k zamane main aapko daikhte sunte the Kafi arse bad daikha bohtt khushi hoeAllah aapko a hi zndagi khushion asani se bhari zndagi de ameeen

Profilbild von Shafiq Buneri
Shafiq Bunerivor 11 Monaten

فاطمہ جی،اپ پاکستان ٹیلیویژن اور ریڈیو پاکستان کی پہچان ہیں۔اپ اتنی گریس فل ہیں کہ اپکو دیکھ کر نظریں خود بخود نیچی ہو جاتی ہیں۔اللہ اپکو بہت لمبی زندگی دے اور حج سمیت تمام خواہشات پوری کرے۔جب بھی ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی کے خبروں کے شعبے کا ذکر ہوگا آپکا نام سر فہرست ہوگا۔

Profilbild von 💕 درنجف خورشید 💞
💕 درنجف خورشید 💞vor 11 Monaten

گریس فل لیڈی 💋

Profilbild von Muhammad Zahid Rashid
Muhammad Zahid Rashidvor 11 Monaten

Ma Sha Allah. Nice to see you Madam. I remember you as an outstanding PTV newscaster at 9:00 PM. That was great time to learn with you people, especially your great friend Madam Shaista jabeen with English news at 6:00 pm. You are Legendary news anchors of digital media.

Profilbild von A Saleem Butt Saleem
A Saleem Butt Saleemvor 11 Monaten

ان شاءاللہ آپ حج پہ بھی جاؤ گی اللہ تعالیٰ خواہش پوری کرے آمین

Profilbild von Mohammad Naeem Qureshi
Mohammad Naeem Qureshivor 11 Monaten

آمین آمین آمین

Profilbild von Rabia Riaz
Rabia Riazvor 11 Monaten

Good to see you after so many years

Profilbild von Haider Mughal🌹🇵🇰
Haider Mughal🌹🇵🇰vor 11 Monaten

اللہ پاک آپ کو اپنے والدین کیلئے حج کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین

Profilbild von Agha Hassan🧢
Agha Hassan🧢vor 11 Monaten

آپی جی اللہ پاک صحت والی زندگی عطاء فرمائے

Profilbild von ѕαη∂нυ ѕααв- ³°²
ѕαη∂нυ ѕααв- ³°²vor 11 Monaten

اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین، صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور تمام نیک حاجات پوری فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Profilbild von Gulzar Ch
Gulzar Chvor 11 Monaten

اسلام علیکم عشرت فاطمہ آپ باہمت خاتون ہیں آپ نے زندگی میں بہت محنت کی ہیں جب آپ نے ٹیلی ویژن پر خبریں پڑھنا شروع کی اس وقت میں ساتویں جماعت میں پڑھتا تھا دعا ھیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ھم سب کو مدینے کی حاضری نصیب کرے آمین

Profilbild von Ahsan Nazir
Ahsan Nazirvor 11 Monaten

National News caster of our generation. As a 90’s kid, we watch you daily at PTV. 😊

Profilbild von Golden Moon
Golden Moonvor 11 Monaten

Childhood favourite newscaster..... legend

Ähnliche Videos