Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
زندہ سنگت مرے نن مرین یا مفن ڈے سلامت مرے نن مرین یا مفن #MarchAgainstBalochGenocide #StopBalochGenocide
150,345 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

یہ آگ اب پنجاب میں ہر جوان کے سینے میں جل رہی ہے ۔ہم آپ کے دکھوں کا مداوا نہیں کر سکتے لیکن آپ کے ساتھ ہماری دلی دعائیں ہیں

ملک نصیب اللہ ولد سعداللہ قوم سمالانی بلوچ سکنہ سمالانی کالونی مچھ، بامورخہ 18 اگست 2015 کو لیاقت باذار کوۂٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا، تاحال بازیاب نا ہوسکا، ہم حکام بالا سے اپیل کرتے ہے کے اسے بازیاب کیا جاۂے،

لمئہ وتن ❤️ مۓ پاک وتن بلوچستان🇩🇯

#ComradeubaidDGK🍁 @MahrangBaloch_ #MarchAgainstBalochGenocide

Long live baloch

#StopBalochGenocide

Translation Live and die together

کوئی صاحب علم اس کا ترجمہ ہی کر دے۔ کچھ سمجھ نہیں ائی۔ بس اتنا معلوم ھے کوئی اچھی بات ہی کی ھو گی ۔ اور یہ کہ چار مصرعوں کا شعری قطعہ ھے ۔

سلامت مرے گودی ✌🌹 ڈیھ سلامت مرے نن مرین یا مفن #MarchAgainstBalochGenoside

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ شاعری میں کمال اپنی خوبصورت آواز سے بلوچ خواتین کے غم کم کر رھی ھے
