Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
زندہ قوم نے 2 گھنٹے بھی مارشل لاء قبول نہیں کیا اور فوج کو پیچھے دکھیل دیا. ساوتھ کوریا کی عوام نے 2 گھنٹے میں ہی مارشل لاء والا پروگرام واڑ کر رکھ دیا ہے داد بنتی ہے SouthKorea کی فورسز کی انھوں نے گولی پھر بھی نہیں چلائی۔۔۔
139,009 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

قوم ہماری بھی زندہ ہے پر احتجاج پر آتے ہی اسے مردہ کر دیا جاتا ہے۔ کوریا میں احتجاجیوں کو گولی نہیں ماری گئی ان کی رائے کا احترام کیا گیا ہے۔

کیونکہ وہاں پر فوج کے پالتو ایاک نستعین اور ریاست مدینہ کے نعرے لگا کر سیاست اور سیاسی اداروں کی جڑیں کمزور نہیں کرتا نا ہی وہاں کی اعلی عدالت کی ساس، "کم بخت مارشل لاء بھی تو نہی لگاتے" کی خواہش نہیں کرتی! اسی لیے مارشل لاء دوگھنٹے بھی نہیں چلا۔

Or idr pakistan ma machine guns se fry kar dia awam ko

@NadiANKJ بالکل جو زندہ قومیں ہوتی ہیں ان کے مقاصد بھی ان کی طرح بڑے ہوتے ہیں ہم کہتے ہیں لاہور یہ زندہ دل ہیں یہ کھانے کے مقابلے میں بس زندہ دل ہیں اور بقایہ کیا حال ہے یہاں پر پٹھان سندھی بلوچی پنجابی سارے اپنے مفادات میں لگے ہوئے ہیں ان کو کیا چاہیے پاکستان سے

@djswati یہاں پر سول ادارے کام کرتے ہیں کسی کے ماتحت نہیں کے لائیٹس بند کر کے گولی چلے

وہ انسان کے بچے ہیں ہمارے والے تو پتہ نہیں کس کے ہیں

🙋♀️

Hamaray wala bohat bai gharat hai

Aftb Bahe wala decepliN k Sath Sath humanity b seekai jati hai hamary han plot paisa khidmat g hazuri seekai jati hai

Wo gherat mand qaum hai hum jhoty fradye begharat qaum hai

