Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سابق صوبائی وزیر کاسترو صاحب کے ساتھ جو کیا گیا وہ سب نے دیکھا۔ اس گھٹیا ہرکت سے نظام اور ننگا ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن کو PTI کے اندرونی انتخاب پر اعتراض ہے لیکن امیدواروں کے اغوا پر نہیں۔

773,666 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

ماہی✨'s profile picture
ماہی✨2 years ago

عثمان ڈار کی والدہ نے قرآن پاک کی تلاوت سے کمپین کا آغازکردیا✌

Warrior's profile picture
Warrior2 years ago

مرشد ❤️

ماہی✨'s profile picture
ماہی✨2 years ago

سلامت رہیں ماں جی♥️

ماہی✨'s profile picture
ماہی✨2 years ago

حکومت عمران خان سے سب کچھ چین سکتی ہے لیکن ایک چیز جو وہ لوگ نہیں چین سکتے وہ ہے عمران خان کی مقبولیت۔۔۔۔🔥🔥🔥 @2Kazmi

SaRa🦋's profile picture
SaRa🦋2 years ago

منشی اور کاضی دونوں پر 🖐️

دلدار حسین's profile picture
دلدار حسین2 years ago

نامعلوم لوگوں نے بیغیرتی کی ہر حد کراس کی ہوئیہے۔۔ اس طرح اٹھا کے لے کر جاتے بندے کو جیسے زبردستی بہنوئی بنا نا ہے انہوں نے اپنا۔۔کوئی شرم کوئی حیا اور تمیز بھی کوئی چیز ہوتی انسان کو انسان ہی سمجھیں جانوروں والا سلوک تو نہ کریں کم سے کم۔۔

Fazal Samtiah's profile picture
Fazal Samtiah2 years ago

یہ صرف افسوسناک ہی نہیں شرمناک بھی ہے اس قدر تذلیل کرنا صرف اس لیے کہ وہ الیکشن لڑنے کے اپنے حق پر قائم ہے

HamidirfanChadhar's profile picture
HamidirfanChadhar2 years ago

نو مئی کے مبینہ ملزمان تو جہانگیر ترین کی پارٹی میں بھی ہیں، ان کو کوئی کچھ کیوں نہیں کہتا؟ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مسلہ نو مئی نہیں مسلہ کچھ اور ہے۔ اطہر کاظمی۔

HamidirfanChadhar's profile picture
HamidirfanChadhar2 years ago

بریکنگ الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کے تبادلے کی وجوہات سامنے آگئیں الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو خط میں کہا تھا کہ تمام امیدواروں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں پولیس اور ریٹرننگ افسران پی ٹی آئی امیدواروں کے ساتھ ناروا سلوک پر کوئی ایکشن نہیں لے رہے

Shoaib Virk 🇵🇰's profile picture
Shoaib Virk 🇵🇰2 years ago

شرم نام کی چیز مکمل طور پر ختم ہوگی ہے اب قاضی صاحب کو بتاؤ کہ جناب تھوڑی غیرت کھا لو بد ترین چیف، بدترین نگران حکومت، بد ترین پولیس، بد ترین انتظامیہ، بد ترین الیکشن کمیشن

Related Videos

کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔

Asad Qaiser

48,217 views • 3 months ago

پاکستانی بھائیوں بہنوں مبارک ہو خوشی کی خبر ہے کہ مکمل نہیں کسی حد تک الیکشن 2024 کی ساکھ بحال ہورہی ہے غیر شفاف آلودہ الیکشن پر آمادہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان کی عدالتیں شکست دے رہی ہیں سب سے بڑا قدم اٹھایا پشاور ہائیکورٹ نے جب تھوری دیر قبل اس کی دو رکنی بینچ نے PTI کا انتخابی نشان بلا بحال کردیا اور الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی سے بلا واپسی لینے کے فیصلے کو "غیر آئینی" قرار دے دیا اس کے ساتھ ہائیکورٹ ججز پر مشتمل ٹریبینولز نے الیکشن کمیشن کے سیںکڑوں ریتیرنگ آفیسرز کے ہزاروں PTI امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا ٹھیک ہے عمران خان پرویز الٰہی شاہ محمود قریشی حماد اظہر الیکشن نہیں لڑ سکیں گے مگر ہزاروں PTI امیدوار فروری 8 الیکشن کے موقع پر میدان میں ہوں گے الیکشن کمیشن سے درخواست ہے خدارا صاف شفاف الیکشن کروادیں جو جیتے سو جیتے پاکستان کے لئیے اس سے اچھی خبر کوئی نہیں ہوسکتی

Kamran Khan

464,439 views • 2 years ago

رات ایک پروگرام میں موصوف شیر افضل مروت صاحب بھی کسی کی چابی بن کر مجھ پر تنقید کر رہے تھے۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ پارٹی میں اندرونی معاملات پر بطور عہدیدار نہ بات کروں۔ لیکن اس شخص کا ہمیشہ سے مخصوص ایجنڈا رہا ہے اور اندرونی طور پر میں نے ہمیشہ اس کو رانگ نمبر کہا کہ یہ نوسر باز ہے اور مخصوص ایجنڈا کے تحت مخصوص لوگوں کو ٹارگٹ کرتا ہے۔ میں تو حقیر سا ورکر ہوں اس شخص کو سب سے پہلے Azhar Mashwani سے مسئلہ تھا جس کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھُپی نہیں جو شادی کے دوسرے ہفتے اٹھایا گیا جس کے خاندان پر زمین تنگ کر دی گئی، پھر اس نے عمران خان صاحب کے خاندان خاص کر Aleema Khanum آپا پر مسلسل الزامات کی بوچھاڑ کر رہا ہے ان پر بھی اس کو اعتراض ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب بھی کوئی تحریک چلنے لگتی ہے یا کوئی ہلچل ہونے لگتی ہے تو چابی والا بندر میدان میں آ جاتا ہے پھر Intazar Hussain Panjutha پر بھی اعتراض ہے اس کو۔ جو ظلم انتظار پنجوتہ صاحب کے ساتھ ہوا ہے کیا وہ سارے پاکستان نے نہیں دیکھا اس لیے یہ پاگل ہو چکا ہے ہے اور جو پیچھے سے پرچی پر لکھ کر دیا جاتا ہے یہ اردلی کا کردار ادا کرتا ہے۔ میری پارٹی کے لیڈران سے گزارش ہے کہ جس پروگرام میں یہ شخص بھیجا جاتا ہے اس کا بائیکاٹ کریں کیوں کہ ان کی اہمیت صرف اس پٹاخے کی ہے جو چل چکا ہے اور اب صرف اس کی واحد جگہ کوڑے دان کا ہے

Ehsan Toor

11,345 views • 1 year ago

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 views • 9 months ago