Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سادگی سے میکپ بھی کر لیا اور ویڈیو بھی بن گئی کمال ہو گیا بلکل سادہ چہرے سے ایک دُلہن کی طرح تیار ہونا بھی بہت کم عورتوں کے بس کی بات ہے اور کِسی کِسی کو میکپ خُود تو کیا دوسروں سے کروانا بھی نہیں آتا

20,695 görüntüleme • 9 gün önce •via X (Twitter)

4 Yorum

Rizwan profil fotoğrafı
Rizwan9 gün önce

توجہ حاصل کرنا ہر کسی کی بس کی بات نہیں

Thakur ( हर हर महादेव ) profil fotoğrafı
Thakur ( हर हर महादेव )9 gün önce

Amazing 😍😍😍😍😍😍😍

Hamdan profil fotoğrafı
Hamdan9 gün önce

So beautiful

Mr. Psychiatrist ❤️‍🩹 🧠🩺 🌿 profil fotoğrafı
Mr. Psychiatrist ❤️‍🩹 🧠🩺 🌿9 gün önce

قدرتی سلیقہ اور سادگی سے کیا میک اپ جان کو آجاتا ہے❤️🙏👍

Benzer Videolar

احمد رضا ڈار پر آپ نے ریپ کا کیس نہیں ڈالا، اسے بچا لیا گیا ہے، اور اسے ریپ کے الزام سے بچایا گیا ہے؟ میری تمام انویسٹیگیٹو جرنلسٹس سے گزارش ہے کہ ہمارے پاس ان خواتین کے رابطہ نمبرز موجود ہیں۔ آپ ان خواتین سے بھی بات کر سکتے ہیں اور ان کے والدین سے بھی بات کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پاکستان کے اداروں پر یقین نہیں ہے، تو شاید آپ کو بیرونِ ملک موجود ان افراد کی بات پر زیادہ یقین ہو۔ آپ ان سے بھی بات کر لیں۔ہم نے ان خواتین کو ایک ایک ملزم کی تصویر دکھائی تھی، اور انہوں نے جو بیان جج کے سامنے دیا، اس میں ایک خاتون کا چار صفحات پر مشتمل بیان ہے جبکہ دوسری خاتون کا بیان تین صفحات پر مشتمل ہے۔ 164 کا بیان اور میڈیکل کسی کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ جب جج 164 کے تحت بیان ریکارڈ کر رہا ہوتا ہے تو وہ بار بار یہ پوچھتا ہے اور سرٹیفکیٹ پر دستخط بھی کرواتا ہے کہ آپ جو بیان دے رہے ہیں، وہ بعد میں آپ کے خلاف بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ Muzamal Suharwardy Lahore Police Official

Muzamal Suharwardy Team

28,871 görüntüleme • 2 ay önce