Loading video...
Video Failed to Load
سادہ کپڑوں والے زخمی اور ڈیڈ باڈیز کو اٹھاکر لے جارہے ہیں
130,654 views • 1 month ago •via X (Twitter)
31 Comments

یہ کل رات شہریوں نے بڑے بور کی گولیوں کے خول صرف ایک سڑک سے جمع کیۓ ہزاروں نہیں لاکھوں گولیاں ماری گئ ہیں۔ آزاد کشمیر، فاٹا، پنجاب اور بلوچستان چپے چپے پر پاک آرمی کے ظلم کے نشان

مبینہ ڈیڈ باڈیز

کاش 26 نومبر کو PTIنے اس سانحہ پہ رتی برابر ایکشن لے لیا ہوتا تو آجکا دن نہی دیکھنا پڑتا.کمپنی اور اسکے کتوں کے منہ کو خون لگ گیا ہے،اب وہ لاشے اور زخمی غائب کرنے کے ماہر ہو چکے ہیں۔

ایسا ظلم تو انڈین فوج نے بھی کشمیریوں کے ساتھ نہیں کیا تھا

ڈیڈ باڈیز خود اُٹھ کر گرفتاری پیش کررہیں ہیں یعنی کہ کمال ہوگیا معجزات پہ یقین آ گیا کہ مردار بھی زندہ ہو سکتے ہیں اب پہلی فرصت میں ڈوب کر مر کھپ جا کنفرم بےغیرت

@fkhantanoli مارنے اور لاشیں غائب کرنے کے ماہر ہیں۔

فائرنگ کرنے والے اور ڈیڈ باڈی عائب کرنے والے انڈین اسرائیل یا آمریکی ادارے ہیں؟ احتجاج یا مرنے والے انڈین اسرائیل یا آمریکی عوام ہیں؟؟ سچ حقیقت فائرنگ کرنے والے وزیر اعظم وزیر اعلیٰ آرمی چیف جنرل کرنل میجر بریگیڈیئر کپتان ہیں؟ سپاہی عریب عوام بےعیرت بےضمیر بےشرم بزدل اور قاتل

لاشیں چل کر گاڑی میں بیٹھ رہی ہیں۔۔؟ دیتا تیری وی پین نوں ل۔۔۔🖐

بے شک جو ظلم کرے گا وہ اللہ کی پکڑ میں ضرور ائے گا ہر کوئی اپنے کیے ہوئے کا بدلہ پا لے گا ۔ ہم ایک جھوٹ کی دنیا میں رہتے ہیں ہمارے لیے یہی پہچان کرنی بڑی مشکل ہو چکی ہے کہ کون حق پر ہے اور کون باطل پر کون غدار ہے کون صالح ہے

وہ سارے کشمیری انتنکوادی جو بھارت میں جا کے غلط کام کرتے تھے وہ کہا چلے گئے۔ وہ اپنے کشمیر کو بجانے کے لئے کیوں کچھ نہی کر رہے

اور ڈیڈ باڈی اٹھ کر بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے

دشمن کی بچوں کو پڑھانے والا نہ جانے غریب اور محب وطن پاکستانیوں کے ساتھ کیا کچھ کر رہا ہے خدا کی خوف کریں

ان بےغیرتوں کو موقع پہ ہی بھون دینے والا کو غیرت مند مرد موجود نہیں تھا؟ بزدلو، کب تک ان خنزیروں کے ہاتھوں مرتے رہو گے؟؟؟؟؟😠😠😠😠😠

یہ سب یہودی سیکیورٹی اہل کار ہے جو لاشوں کو غائب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

Stop killing

جو لوگ خاموش ہے کشمیر کے پی کے بلوچستان پر کل انکی بھی باری آئیگا انشاء اللہ

جب تک پاکستانی پوری عوام اک قوم بن کر ان غدار جرنیلوں حکمرانوں کے سر اوتار کر بیچ بازاروں ٹانگ نہیں دیتے تب تک پاکستان کا کچھ بلا نہیں ہو نے والا اور یہ غدار سب کو بھاری بھاری ایسے ہی گولیاں مار کر شہید کرتے جائیں گے. 🙏

Mein Wuzu Ki Halat Mn Halfan Kehta Hoon Military Generals Se Bade JAAHIL Jhoota Zaalim Beghairat Chor Insan Mene Zindagi Mn Ni Dekhe Enka Na Koi Deen Hai Na Emaan Afsos Ye Khuda Se Bhi Ni Darte Ebratnak ANJAAM Hoga Enka @MaryamNSharif @CMShehbaz Ek Ek Paisa Ka Hisaab Hoga

زندہ ڈیڈ باڈیز کو اُٹھاکر لے جارے ہے۔ ہمیں بھی کیا یوتھیا سمجھا ہوا ہے۔ 😂

اتنی غارت گری کس کے ایما پہ ہے? کس کے آگے ہو تم سرنگوں غازیوں? کس شہشاہ عالم کا فرمان ہے? کس کے کہنے پہ ہے یہ کشت و خوں غازیوں.?

Heraan hun k hum itney darindey nikley. Yeh musalman hain?

یا اللہ ان ظالموں کو اور ان کا ساتھ دینے والوں کو نیست و نابود کر دے آمین الہی آمین

Ye army or govt ne mil kar in logo ka qatal kia Q ahir ,konsa gunah hai inka

یاد تو آئی ہوگی کہ میں تو برداشت کرلونگا لیکن تم لوگ برداشت نہیں کر سکو گے

یہ کیسی لاشیں ہیں جو خود اٹھ کر گاڑی میں بیٹھ رہی ہیں؟

مردے خود ہی چل کر ڈالے میں بیٹھ رھے ھیں

67 لاشیں ایک چھوٹی سی گاڑی میں کیسے آگئی کیسے کر لیتئ ہو شاپڑ صاحب

اس میں ایک آواز آئی ہے جو پشتو زبان میں " سلور "کہا گیا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے اس ڈالے میں چار لاشیں ڈالی گئی ہیں سلور کا ترجمہ 4 ہے کالا ڈالا لاشیں غائب کرتے ہوئے @amnesty @amnestysasia @salmanAraja

Good. Government has to maintain law and order. Instead of disturbing peace there is always a way to sit down and talk. No sympathies for these dead.

Of My Godddd

@UN @IHRF_English
