正在加载视频...

视频加载失败

سارا ڈیٹا تو CPU میں ہوتا ہے، یہ پولیس والے LCDs کیوں لے جا رہے ہیں

256,609 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

34 条评论

Mehar Sharafat Ali 的头像
Mehar Sharafat Ali2 年前

آپکو یاد نہیں خان صاحب نے کیا کہا تھا 😂

Crypto Oracle 的头像
Crypto Oracle2 年前

میڑک ، ایف پاس بلکل ایسے ہی ڈفر ہوتا ہے

Waqas Dogar 🇵🇰 的头像
Waqas Dogar 🇵🇰2 年前

ڈیٹا CPU میں ہوتا ہے اگلے LCDs بھی لے گئے ہیں۔۔۔ مرشد نے ٹھیک کہا تھا ایک تو پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔😂

Common Man 的头像
Common Man2 年前

سارا ڈیٹا اب CPU میں بھی نہیں ہوتا۔ لوگ اب ڈیٹا کلاؤڈز میں رکھتے ہیں۔ یہ بس مال غنیمت اکھٹا کر رہے ہیں۔

Zubair Yousaf 的头像
Zubair Yousaf2 年前

عقل ہوتی تو پتہ ہوتا آج کل آل ان ون کا دور ہے

SHAHID KHATTAK 的头像
SHAHID KHATTAK2 年前

یہ کونسا پڑھے لکھے ہیں جن کو پتہ کو ڈیٹا کدھر اور کس چیز میں ہوتا ہے۔ آپ نے سنا نہیں تھا عمران خان کا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اُوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے سمجھنے کی

Muhammad Irfan 的头像
Muhammad Irfan2 年前

یہ روبوٹ ہیں اس لیے آپ متجسس نہ ہوں البتہ پیچھے بیٹھے خالی الدماغ ہیں

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ 的头像
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪2 年前

گھر میں نہیں ہو گی ویسے بھی ہماری پولیس لوٹ مار کرنے میں مہارت رکھتی ہے

💖نازیہ چودھری 💖 的头像
💖نازیہ چودھری 💖2 年前

اگر ڈیٹا سی پی یو میں ہوتا ہے تو دیکھنا تو ایل سی ڈی میں ہے

Hamid Hussain 的头像
Hamid Hussain2 年前

کسی غریب پولیس والے کے گھر میں LCD کی ضرورت ہو سکتی ہے

Raees Sajid 的头像
Raees Sajid2 年前

یہ ایل سی ڈی ہے یا ٹی وی ہے

Humayun Khan 的头像
Humayun Khan2 年前

اپنے گھروں کیلئے

Tweety  的头像
Tweety 2 年前

Chor saalay ✋🏿

FaizanKhan🥉🏅🥇🏅🇵🇰 的头像
FaizanKhan🥉🏅🥇🏅🇵🇰2 年前

Duffers Jo hain

Idrees Khan 的头像
Idrees Khan2 年前

مرزاپور 3 دیکھنا ہوگا بڑی سکرین پر .. 😁😁😁

Numi.Shah 的头像
Numi.Shah2 年前

آی ایس پی آر کی کانفرس سننے 😂

GHUMMAN 🇵🇰 的头像
GHUMMAN 🇵🇰2 年前

یہ ریاستی ڈکیتی ہے۔

احسن ملک⭕️ 的头像
احسن ملک⭕️2 年前

وُہ اب انکے گھروں کی زینت بنیں گی

Humaira 的头像
Humaira2 年前

They think LCD is the computer!!! They didn’t study the first semester 1.1 computer organization course 😂

فــــرح درویش 的头像
فــــرح درویش2 年前

اُس پہ ڈانس کا ویڈیو دیکھنا ہے جو دھرنا میں کرتے تھے یوتھی

رفوگر 的头像
رفوگر2 年前

بلیک مارکیٹ میں بیچیں گے

ゐひ乇乇刀❤️💞 的头像
ゐひ乇乇刀❤️💞2 年前

اپنے گھر کے استعمال کے لیے بےچارے غریب ھیں چوری سے مال سے ہی ان کا گھر چلتا ہے اس وجہ سے یہ ادارہ ٹاپ پر ہے پاکستان میں

Muhammad Imran Ahmed 的头像
Muhammad Imran Ahmed2 年前

تاکہہ ٹؤٹے بڑئ اسکرین پر دیکھ سکیں 😜😜😜

M.عمر shams 的头像
M.عمر shams2 年前

ان لوگوں بیچاروں کے پاس lcd نہیں ہو گی اس لیا سوچا کے یا بی 7 لیں لیں اس پر جا کر دیکھے گے 😂🤣🖐🏿

Malik Ali 的头像
Malik Ali2 年前

ایک تو حلف نامے جمع نہیں کروانے دینے باقی آئی پیز کے جو پول کھل رہے ہیں اسکو ڈائورٹ کرنا ہے باقی کسی کی خواہش کو پورا کرنا ہے کیونکہ اب کیس سپریم کورٹ میں جائے گا تو کاغذی کہہ کر کیس سماعت کیلئے مقرر نہیں کریگا چھٹیاں ہیں۔

شیرعلی 的头像
شیرعلی2 年前

ان پولیس والوں نے اپنی ب ب کی وڈیوز جو دیکھنی ہیں

Gladiator 的头像
Gladiator2 年前

Hakumat kay Chore

Hadeea Yasmin 的头像
Hadeea Yasmin2 年前

عقل کا اندازہ یا بس لوٹ مار

Ayesha Meraj 的头像
Ayesha Meraj2 年前

Once a legend said... Na ye prhy likhy he r na hi ilm hasil krny ki koshsh krty he

Lone Warrior 的头像
Lone Warrior2 年前

اور یہ بیغیرت بے حیا لوگ منہ کیوں چھپاتے ہیں؟

Aflatoon 的头像
Aflatoon2 年前

کیونکہ خان صاحب نے کہا تھا ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے۔۔۔۔۔۔جواب سب کو پتہ ہے

hussain1010 的头像
hussain10102 年前

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Fulgore 🇵🇸🇵🇰 的头像
Fulgore 🇵🇸🇵🇰2 年前

Becharay ghareeb ha inke ghr ma tv nae ha to wahan use karain ge

Fazal 的头像
Fazal2 年前

Data should be in the cloud, not on premises in the current situation

相关视频