Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سائنس اور دینیات میں اتنا فرق ہے جتنا ڈیڑھ کروڑ یہودیوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں میں فرق ہے

21,395 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

36 Kommentare

Profilbild von Khalique-ur Rehman
Khalique-ur Rehmanvor 1 Monat

کیونکہ پاکستانی مذھبی طبقہ ماضی میں ہی رہنا چاہتا ھے اور ماضی کی غیر تصدیق شدہ قصے کہانیوں کو سنا کہ ہیجان پیدا کرتا ھے اور مستقبل کی پیش بندی اندازہ لگانے اور کام کرنے کو گناہ سمجھتا ھے اور یہ ہی ماضی ان کا روزگار ھے

Profilbild von Ruthless ZQ
Ruthless ZQvor 1 Monat

ان میں وقت کا مقابلہ کرنے کی اہلیت ہی نہیں

Profilbild von Democrat
Democratvor 1 Monat

دونوں چیزوں کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں۔ دینیات نے کبھی نہیں کہا کہ سائنس نہ پڑھو بلکہ دینیات نے ہی آ کر تعلیم دی کہ چاند سورج اور ستارے پوجنے کے لیے نہیں بلکہ مسخر کرنے کے لیے ہیں

Profilbild von Ahmed
Ahmedvor 1 Monat

آپ کو دینیات اور سائنس پر کتنا عبور حاصل ہے امید ہے آپ دونوں شعبوں میں اپنی مہارت کا پروف یہاں شیئر کریں گی ۔

Profilbild von Ruthless ZQ
Ruthless ZQvor 1 Monat

اپ کو ججمنٹ پر عبور ہے اپ اپنی مہارت بڑھائیں

Profilbild von Fahad
Fahadvor 1 Monat

اسلامیات کی کتاب کا پیلا نام دینیات ہوا کرتا تھا

Profilbild von Ruthless ZQ
Ruthless ZQvor 1 Monat

ہاں پانچویں کے بعد اسلامیات اتی تھی

Profilbild von Syed
Syedvor 1 Monat

دنيا کہاں سے کہاں ڀہنچ گئی اور ہم مسلمان ابھی تک ٹوائلٹ ڀر کيسے بيٹھا جاۓ ميں ہی اٹکے ہوۓ ئيں۔

Profilbild von Ruthless ZQ
Ruthless ZQvor 1 Monat

یہ یہیں رہیں گئے تاقیامت

Profilbild von Jahangir
Jahangirvor 1 Monat

بس اسی بات کا افسوس ہے۔

Profilbild von Ruthless ZQ
Ruthless ZQvor 1 Monat

اس کے بھی بہت وجوہات ہیں افسوس کرنے والی

Profilbild von Syed Hyder Abbas
Syed Hyder Abbasvor 1 Monat

@PrisonerOfOwnDe @SydZak

Profilbild von نعیم  احمد , MD
نعیم احمد , MDvor 29 Tagen

@khalid_Malik11

Profilbild von faisal alam khan
faisal alam khanvor 1 Monat

یہ ان بچو پر ظلم ہے جو ریاست نے دینا تھا وہ دیا نہیں ان معصوموں کا قصور اس ملک میں پیدا ہوگئے

Profilbild von Engr. WAZIR
Engr. WAZIRvor 1 Monat

ایک خاص طبقہ ایک خاص طریقے سے مذہب اور مذہبی لوگوں کو ٹارگٹ کرکے عام عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں، یہ ویڈیو بھی اسی کی ایک کڑی ہے

Profilbild von گمنام مسافر
گمنام مسافرvor 1 Monat

یہ طریقہ مسلمانوں کے۔لیے ہے اپ لوگوں۔کے۔لیے۔نہیں اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ہر چیز کی رہنمائ ہے دین میں ہم پیچھے اس لیے رہ گۓ کہ دین سے دور ہوگۓ باقی جس کو اسلام اور پیارے نبی کی سنت سے تکلیف ہے وہ یہودیوں ہی کے پاس چلا جاۓ خس کم جہاں پاک

Profilbild von chsaqib1214🇨🇦
chsaqib1214🇨🇦vor 1 Monat

یہ سارا فساد ملاء کا پیدا کیا ہوا ھے میں ایک ذاتی تجربہ شیئر کرتا ہوں دو تین نالائق قسم کے ہمارے کلاس فیلو ہوا کرتے تھے اور ایک تو انتہائی شرارتی بھی وہ مجھے جنازے پر ملے لمبی لمبی ڈڑھی سر پر ٹوپی میں نے پوچھا یہ کیا کہتے ہیں ہم مفتی ہیں اب ہمارا فتویٰ چلتا ہے میں نے اب اسلام ختم شد

Profilbild von wasim_malic
wasim_malicvor 1 Monat

دنیا کے تمام علوم کا ماخذ و منبع اسلام ہے یر علم اسلام ہی کی شاخ ہے لیکن افسوس ہمارے عالموں کو اسکی الف ب بھی نہیں آتی

Profilbild von Muhammad Hassan
Muhammad Hassanvor 1 Monat

تم تو کوئی چیز ایجاد کر لو ٹیکنالوجی میں کوئی کارنامہ سر انجام دو

Profilbild von Saleem
Saleemvor 1 Monat

سائنس واقعی دینیات کے خلاف ہے، یا صرف طنز والوں کے علم میں کمی ہے؟ ایک "دلیل" جس میں یہودیوں اور مسلمانوں کی گنتی سے سائنس ثابت کرنے کی کوشش کی گئی — 😜😜😜

Profilbild von Marjan
Marjanvor 1 Monat

مسلمانوں کی ساری سائنس اور ٹیکنالوجی ٹوئی اور سرنگ تک ہی محدود رہے گی

Profilbild von Saad Usman Rajpoot
Saad Usman Rajpootvor 1 Monat

یہ ٹیکنالوجی پر ریسرچ کرنا مدرسہ کا کام ہے یا یونیورسٹیوں کا۔ ؟؟ عجیب ہی موازنہ کیا ہے اپنے ۔

Profilbild von Hasan Shabbir
Hasan Shabbirvor 1 Monat

At least they know how to wash their a$$es

Profilbild von SIMBA
SIMBAvor 1 Monat

انہی سائنسی طور پر ترقی یافتہ ملکوں کے سکولز میں کنڈر اور پرائمری وغیرہ میں بچوں کو یہی چیزیں اور اس طرح کی مزید بنیادی تربیتی چیزیں سکھائی جاتی ہیں- ہر معاملے میں مغربی معاشرے کو خود سے ہزار درجے بہتر بتادینا یہ بھی کسی جہالت سے کم نہیں ہے-

Profilbild von Mujahid Siddiqui🇵🇰🇵🇸🇩🇰🇸🇪
Mujahid Siddiqui🇵🇰🇵🇸🇩🇰🇸🇪vor 1 Monat

😳😭🤦‍♂️

Profilbild von ViralNova
ViralNovavor 1 Monat

Both are important

Profilbild von Osama Saeed
Osama Saeedvor 1 Monat

یہ تو پھر بھی صحیح ہے۔ سکولوں میں کیا ہوتا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یا وہ نظر نہیں آتا صرف مدرسہ ہی نظر آتا ہے۔

Profilbild von Shoukat Ali ZarDari PPP 🇱🇾
Shoukat Ali ZarDari PPP 🇱🇾vor 1 Monat

JaNaB Ya Dekhu PeeR PaGrA Ke MuReeD

Profilbild von Quran plus School
Quran plus Schoolvor 1 Monat

گدھے اور انسان میں بھی فرق ہونا چاہیے یہ بچے ہیں یہ کوئی اپنے مذہب کے سپیشلسٹ نہیں ہے جو اپنے مذہب کے سپیشلسٹ ہیں ان کی ویڈیوز دیکھو ان کو کمپیئر کرو پتہ نہیں اپ لوگوں کی عقل کہاں چلی جاتی ہے اس لیے کہتا ہوں گدھے اور انسان میں بھی فرق ہوتا ہے لبرل مولوی کو دیکھ کر اٹومیٹک گدھا بن

Profilbild von Zohaib Arshad
Zohaib Arshadvor 1 Monat

جنہیں دینیات کا علم ہے وہ سائنس سے بھی زیادہ دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ٹائم ٹریول بھی کرتے ہیں ہر انسان کے لیے یہ راستہ کھلا ہے

Profilbild von Ruthless ZQ
Ruthless ZQvor 1 Monat

Lol

Profilbild von Zohaib Arshad
Zohaib Arshadvor 1 Monat

وقت اور ماحول کی قید جسم پر ہے روح پر نہیں

Profilbild von Waleed Suriya
Waleed Suriyavor 1 Monat

آپ کی عقل کو سلام ہے مذہب کا تعلق اخلاقیات سے ہے وہ آپ کے اند کی پاکیزگی اور روحانیت کی تطہیر کرتا ہے جبکہ سائنس انقلابی اور آفاقی علم ہے جس کا ہرگز مذہب سے تقابل نہیں کیا جاسکتا۔

Profilbild von Maqminhas
Maqminhasvor 1 Monat

That’s why we produce best samples in the world

Profilbild von Ghulam Murtaza
Ghulam Murtazavor 1 Monat

یہ آپکی سوچ ھے۔ باتھ روم میں دینی لحاظ زے بیٹھنا بھی سائنس ھے

Profilbild von Mohammad saadat Ali
Mohammad saadat Alivor 1 Monat

رونے کا مقام ہے

Ähnliche Videos