Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
*سائیکل پر بارات !!* ——————- پوری دنیا کو اقتصادی اور عسکری نتھ ڈالنے والے چینی لوگوں کی سادگی کے اظہار کا ایک منفرد انداز ۔
11 Yorum

بہت ہی خوبصورت اور اعلی مثال کل ہی بلکل ایسے ہی میرے بیٹے نے آٹھ لوگوں کے درمیان سادگی سے شادی کی کسی بھی جھنجٹ اور ٹینشن کے بغیر۔ ورنہ تو کسی کو بھی خوش نہیں کیا جاسکتا۔ یہ تو بلکل ذاتی خوشی کا موقع ہوتا ہے۔ انسان بس خود خوش ہو۔ ہمارے ہاں لڑکا لڑکے کی خوشی سے کسی کو سروکار نہیں ہوتا۔ پر خاندان راضی کرنے کے چکر میں خود بھی چکرائے رہتے ہیں

📖 It's More Than Just an Exam! Studying cybersecurity isn’t just about passing—it’s about mastering the skills that protect our digital world.💡 Learn smarter with 50 tips + Cybersecurity Dictionary for Everyone! 🔑 Available on Amazon:

Good

ادھر بیوی مل جانے کو بڑی کامیابی سمجھا جاتا ھے۔سائیکل پر سب اس خوشنصیب کو دیکھ سکتے ھیں

Wow 😍 Beautiful 😻

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ اسد صاب آپ اپنے گھر اور جم سے کہی باہر کی دنیا میں نکلے ہی نہی۔۔ چاینہ میں امریکہ کے بعد اب سب سے زیادہ بیلینورز ہیں اور دنیا کے سب سے مہنگے برانڈز وہاں بکتے ہیں چائنہ اپنی گاڑیاں خود بناتا ہے لیکن ہر تیسری گاڑی اپکو مرسیڈیز نظر ائگی

@KhudaiMakhlooq Excellent 👌

Jabhi tarqinkar li hà

Wao something different

Amazing

Sir aapka dimag kharab Hua Hai Aise kam aajkal Ek fashion ban gaya hai
