Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ساڈے آلایاں کولوں ٹریا نئیں جاندا 😂
195,628 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)
Комментарии: 39

اگر بہو ایسی حرکتیں کریں تو سمجھ لیں وہ سسرال میں انکا آخری دن ہوگا ☹️🤣

😂

اگر آپ پرفیشنل ہیں کر سکتی ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا

درست کہا 💯

یہ ضرور ترقی پروفیشنل ہے ورنہ کوئی بھی عام عورت تو کیا مرد بھی ایسا نہیں کر سکتا جہاں تک بات ہے اس pregnancy کی تو تمام خواتیں کے کیلئے خاص ایکسرسائز ہوتی ہے جو کرنا بہت ضروری ہوتا ہے جو ماں اور بچے کی صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے جیسے کہ ہلکی واک — روزانہ 20–30 منٹ، اپنی سہولت کے مطابق۔ 🧘♀️ Prenatal Yoga — ہلکی اسٹریچنگ اور سانس کی مشقیں۔ 🏊♀️ تیراکی — جسم پر کم دباؤ پڑتا ہے۔ 🚴♀️ Stationary bike — اگر پہلے سے عادت ہو اور توازن ٹھیک ہو۔ 💪 ہلکی strength exercises — ہلکے وزن یا جسمانی وزن کے ساتھ، مناسب تکنیک میں۔ 🧘♀️ Pelvic-floor (Kegel) exercises — حمل کے دوران مفید ہو سکتی ہیں۔ ایسی ورزش سے پرہیز کریں جس میں گرنے، پیٹ پر ضرب لگنے یا جسم کو بہت زیادہ گرم ہونے کا خطرہ ہو۔ ورزش کے دوران اتنی شدت نہ رکھیں کہ بات کرنا مشکل ہو جائے۔

پروفیشنل ہی ایسے قلابازی لگا سکتی ہے

😂

انکو ڈاکٹر بیڈ ریسٹ بتا دیتے ہیں🤣

@mango_peepel افسوس کہ معاشرےکی ہوس اورعورتوں کےلئےبنیادی سہولیات کےفقدان کوآپ کی پوسٹ نےفراموش کردیا۔

Sady kol tu ye bat normal ha

Waha aurton pe admi zulm nh krty islie aurten mazbut hn

Hain 😲

سوکھیاں روٹیاں کھیلا کے کیندے او ساڈے آلایاں کولوں ٹڑیا نییں جاندا

😂😂

بلے بلے جی

آہو 😂

ساڈیاں اوور ایکٹنگ کردیاں نے

Ap log esa mat kar

Hamary ha tu normal halat me bhi nai kr sakty gy.. lol.. Kon gym jata ha idr

خیر ایسی بھی کوئی بات نہی اتنے بُرے بھی حالات نہی ہماری لڑکیاں بھی کمانڈو ہیں اور بہت ٹف ہیں

hahaha sahi baat hai

ہمارے والی تو منجے سےتھلے ہی نہیں لہندیاں

ہماری والی اسپیشل کیس ہیں 😂

خدایا! وہ حاملہ ہے۔ اسے اس طرح کے کرتب نہیں دکھانے چاہئیں، بلکہ احتیاط برتنی چاہیے۔

متفق 💯

Hamari wali to normal delivery honay k Baad b 2 months bed se nahi uthti. 😆

Pagali

😂😂😂😂

اسی لیے آپریشن ہوتے ہیں

Us m u’ b ati ho

یہ بچے کو جھولے دے رہی

Essi Lea to un ks normal baby hots hn

ساڈے نا ہوندے سمجھ ای😅

😂😂

اسقاط حمل کی سب سے عام وجوہات میں سے ایک

بمار ہو گئی اے۔

یہاں پہلے خاوند سے پرہیز پھر کاموں سے بھی پرہیز

ایہو جئے موقعے تے ایہہ جیاں پھرتیاں بندیاں نیں۔وخئے کدرے کُشن ای نا بنیا ہوئے میڈم اوراں✌️😁😁

🤣🤣🤣
