Loading video...
Video Failed to Load
سب بھول گئے ہو نا عمران ریاض بھائی کو ، وہ ہمارے لئے لڑتا رہا 💔😭😭
102,608 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@Aleema_khan9

@Aleema_khan9 @ayeshawojawad

@Aleema_khan9 Ammin ammin ya rabul aalameen Ammin

@Aleema_khan9 ہم بھولے نہیں ہیں انکے لئے ہر وقت دعا یہی ہے کہ وہ ساتھ خیریت سے اپنی فیملی اور اپنی شوشل میڈیا کی فیملی سے جلد ملیں اللہ انکی حفاظت فرمائیں آمین

@Aleema_khan9 عمران یاض خان کواللہ ان منافقوں سے بازیاب کراۓ۔عمران بھاٸ پاکستانيوں کے لیے بولتا ھے۔وہ ابھی تک ثابت قدم ھے اللہ پاک باحفاظت گھر آنے میں مدد فرماۓ۔آمین #عمران_ریاض_کو_بازیاب__کرو

@Aleema_khan9 ہر گز نہیں اللہ جانتا ہے دعاؤں میں عمران ریاض بھائی شامل ہیں

@Aleema_khan9 @ummulfasih کبھی بھی نہیں اللہ الحق ہے وہ اس ظلم کو مٹاۓ گا وقت دور نہیں انشاء اللہ

@Aleema_khan9 ترس گئے ہیں اس آواز کو سننے کے لئے

@Aleema_khan9 چپ اس لیے ہے یا تو پھر بندوق اٹھانے پڑے گی یہاں مرنا پڑے گا یا مارنا پڑے گا یہ بے غیرت سمجھ ہی نہیں رہے پیار کی زبان

@Aleema_khan9 نہیں بھولے آج ان کی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے 💔😭😭😭
