Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سب پھڑے جان گے، دب پھڑے جان گے۔۔۔!!
163,430 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 33

@azharraja85 حاضر سروس جرنیلوں کی جائیدادوں کا انکشاف انکے ریٹائر ہونے کے بعد کیا جائیگا😆 اور کوئی پھڑے شڑے نہیں جائینگے سب ملک چھوڑ کر فرار ہوجائینگے اور پیچھے رہ جائیگی بزدل عوام جو یہ پیسے ٹیکس کی صورت میں ادا کریگی😂

اور بختاور زرداری فرما رہی تھی میرے والد کی دنیا کے کسی بھی حصے میں کوئی جائیداد نہیں ہے

@BeingAliAhmed اسحاق ڈار جسکے ٹاورز ہیں وہاں اور علی ڈار کے وو کون بتائےگا ؟ بلی کا بکرا نقوی اگر لے سکتا تو حاضر سروس کا کیا عالم ہوگا ۔ پراپرٹی لیکس والے بھی سیانی لیکس نہیں کر رہے ؟؟؟؟

جاتی آمرا کی مہارانی کا دبئی میں مساج سنٹر نکل آیا

ایک وہ بھی انسان ہے جس نے اپنا واحد گھر بھی قوم کو ہسپتال کی صورت میں دے دیا

یہ ہی بیغیرت غداری کے سڑٹیفیکیٹس بانٹتے ہیں

Mjhy q lgta hy ye koi chaal hy inki... Jeo kbsy ander ki khabrain deny lga...

ان سب کی جائیداد کو ضبط کر کے پاکستان کا قرضہ اتارا جائے گا

تمام پاکستانیوں کی، اللہ کی طرف سے پکڑ ہوگی۔ منافقت کی اعلیٰ مثال ہے عوام

@Imrankhanxtvt Instead of returning $3.5 Billion to UAE, Pak should ask them to confiscate unverified properties worth 3.5 Billions & return the remaining unverified $7.5 billion dollars out of 11 Billion to Pakistan🙄🤗 OR at least transfer those properties in Govt of Park's name.

They All are untouchable they are elite class not PTI

پاکستان کو دیوالیہ کرنے والے اور اپنی جائیداد لندن اور دبئی بنانے والے یہ بھی کسی دجال سے کم نہیں

Nothing will happen in Pakistan unless any other country decides to go after them Pakistan and its junta will try to save their loot 💰

اس کو نیلام کریں اور پاکستانی قرضوں میں جمع کریں اور ان سیاستدانوں پر ہمیشہ کے لئے جیل میں بند کیا جائے تاکہ مزید نقصان نہ ہو عوام نے بڑی مشکل سے 78 سال سفر کیا

کوئی نہیں پھڑا جاتا، یہاں پانامہ پیپرزجیسے چوروں اور کیلیبری جیسی جعلسازوں کو بلا کر حکومت دی جاتی ہے

خان صاحب کا نام تو نہیں آیا؟؟ 🫢 اچھا سوری

Guess who’s not on the list.

@DreamBig_Pak Kidar ha wo EXTRA BIG FACE zardari ki chokrii... jiskay chor abbay ka Dubai kuch nahi ...lier dad lier daughter lier breed..

@Noorrehman1PTI PTI زندہ باد

یآ اللّٰہ پاکستان کے تمام چور لوٹیروں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے آمین

جب تک فرعون کا ہاتھ ان پر ھے کوئی بھی نہی پھڑیا جائے گا اور نا ہی لٹیروں کے منہ پر شرم کے آثار نظر آئیں گے وہ پہلے سے بھی زیادہ چوڑے ھو کر چلیں گے

It seems like fake how can @geonews_urdu do that

Ye may 2024 me leak hui thi details

laura i mean khuala bilawal bhutto assest in dubai are declared in 2019

حافظ جی تن کر رکھو

Nhi hoga toh sirf imran khan ka naam nhi hoga

@iramrafiq91 پاکستانی اپنی آبادی کے تناسب سے دبئی میں بھی جائدادیں رکھنے والوں میں پہلے نمبر پر ہیں، یعنی 25 کروڑ والوں کی 11 ارب ڈالر اور دوسری طرف سوا ارب آبادی والے بھارت کی 17 ارب ڈالر کی جائداد۔ فرق صاف ظاھر ہے کہ پاکستانیوں کا اکثر پیسہ حرام کا ہے۔

@B0oTaOfficial

کچھ بھی نہیں ہوگا اور زیادہ عیاشیاں کریں گے

@PPP_Org 😄

@grok ye konsi date ki news he?

Allah humy bhi dy ga zoror dy ga 🫡😎

So what. What will happen..nothing.
Похожие видео
Sensitive content
سب پھڑے جانڑ گے ۔۔۔۔ بھاگوووووو 🤣🤣🤣
Nighat Khan
71,170 просмотров • 9 месяцев назад
