Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سب کو ملکر ایسے موبلائزیشن کرنی ہو گی

28,911 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Kamal
Kamalvor 1 Jahr

عید بھی گزر گئی اب کس چیز کا انتظار ہے قیادت کی طرف سے واضح لائحہ عمل کیوں نہیں دیا جا رہا؟ مزید جتنی دیر ہو گی اتنا نقصان ہو گا تکلیف سہنےکا ٹھیکہ عمران خان نے اکیلے اُٹھایا ہوا ہے؟

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

where space meets sound

Profilbild von Kamal
Kamalvor 1 Jahr

مرشد ♥️

Profilbild von alisaeed
alisaeedvor 1 Jahr

پنجاب کے دیہی اور شہری علاقوں کی اکثر لیڈرشپ بزدل ہے ان کو چاہیے کہ واٹس ایپ گروپ بنائیں اور اس میں میسج دیں کہ فلاں ٹائم پہ سب نے اکٹھے فلاں جگہ پہ ہوں دیکھتے ہیں کیسے نہیں لوگ اکٹھے ہوتے

Profilbild von Roshaan
Roshaanvor 1 Jahr

اور ایک گروپ احمد علی بھائی پہ بکواس کر رہے تھے ۔ اب شرم کرنی چاہیے ان سب کو

Profilbild von محب وطن🇵🇰
محب وطن🇵🇰vor 1 Jahr

انشااللہ انکی موبلائزیشن ایسی لال 🅾️⭕ کی جائے گی کہ ساری زندگی دوبارہ ایسا کرنے کا نہیں سوچیں گے

Profilbild von Rimsha Pti
Rimsha Ptivor 1 Jahr

خاص کر پنجاب میں

Profilbild von Raja
Rajavor 1 Jahr

اب کی بار تو افغانی بھی نہی نکل رہے کھوتے کے لئے جس کھوتے کے لئے پورے پاکستان سے دو چار دو بندہ نہی نکل سکا اس کی مقبولیت اخے بانوے فیصد ہے 😀😀😀

Profilbild von boss804khan
boss804khanvor 1 Jahr

Yes

Profilbild von Bagh Ali Klasra
Bagh Ali Klasravor 1 Jahr

@LehrasabA بالکل درست کہا

Ähnliche Videos