Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سبزی منڈی میں شہری کی گفتگو

108,229 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

5 Kommentare

Profilbild von Fairy🇵🇰🇨🇳
Fairy🇵🇰🇨🇳vor 2 Jahren

مغربی دنیا کو اسی بات کا تو غصہ تھا،پھر اپنے پیروکاروں کے ذریعے عمران خان کو سائیڈ لائن کیا گیا #اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان

Profilbild von Pakistani
Pakistanivor 2 Jahren

یہ شہری نہیں ہے یہ بہت بڑا دجالی فتنہ یوتھیا ہے جس کو پیسے دے کر ویڈیو بنائ گئ ہے لعنت نیا پاکستان والے چینل پہ لاکھ بار

Profilbild von Shobi bhatti
Shobi bhattivor 2 Jahren

قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس کی 120روز کی توسیع کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج، اسپیکر نے کہا، یہ آئی ایم ایف سے جڑے معاملات ہیں، عمر ایوب نے کہا، یہ آرڈیننسز پاکستان کو بیچنے کے لیے ہیں، خورشید شاہ کی بھی اپوزیشن کی حمایت، بولے، اپوزیشن سے متفق ہوں ،آرڈیننس سے حکومتیں نہیں چلتیں۔۔۔!!!

Profilbild von ATN
ATNvor 2 Jahren

عوامی تحریک نجات (ATN) اللّہ پاک ہمیں:- ایمان اور عقل نصیب فرمائے سچ بولنے کی توفیق دے محبتیں بانٹنے والا اور لوگوں کی عزت کرنے والا بنائے جھوٹ نفرت منافقت لالچ بے ایمانی اور چاپلوسی سے بچائے فساد اور انتشار پھیلانے والوں کے شر سے بچائے جیسا کوئی خود ہوگا وہ ویسا ہی بولے گا

Profilbild von Jasminsyed
Jasminsyedvor 2 Jahren

Allah bachaye

Ähnliche Videos