Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ستھرا پنجاب ملازمین 🚨 ایک مرد مجاہد نے کہا تھا، اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہوجائیں ورنہ باری باری سب کی باری
78,677 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
33 Yorum

اگر یہی تماشائی اکٹھے ہوکر ان کے سامنے ڈٹ جاتے تو کسی پولیس والے کی جرآت نا ہوتی کسی کو ہاتھ لگانے کی مگر بدقسمتی سے یہ ہجوم ہے اور ہجوم ہی رہے گا

جو اپنے حق کے لیے نہ نکلے اس کی ایسے ہی چھترول ہونی چاہیے۔ باقیوں کا بھی نمبر آئے گا جو سمجھتے ہیں “میں بچ گیا” 😄

یہ پولیس والوں کی نوکری سراسر حرام ہی ہے شاید ؟ جب ان کو پتہ بھی ہو کہ جو کام ان سے کروایا جا رہا ہے وہ صاف زیادتی پر زیادتی ہے تو پھر بھی ان کو کرنا پڑتا ہے ۔ تو جب یہ ایسا کریں گے تو حرام ہی کمائے گے اور شاید اللہ کے احکامات سے بھی انکار ہے ۔یہ کوئی رائے نہیں بلکہ ایک سوال ہے؟

ایک ایک کر کے آے گے تو سب مار کھاے گے مل کر آے گے ایک دوسرے کا ساتھ دے گے تو سب ٹھیک ہو جاے گا ورنہ باری باری سب کی باری 😢🙏

سب دی ماں کہاں ہے ؟ بلاؤ اس ظالم ڈائن کو اور دکھاؤ یہ سب

@Monashezadi

Pehly un say sarky saf kerwai jab pasy mangy ty girebano sy pakar kar gaseet ker ly gay ya hai wo taraki jis sy dusty mulk k logh jalty hai Masha Allah chuk k rakho kam

باری باری سب کی باری۔ اپنے حقوق کے کھڑے نہ ہو کر اپ صرف ظلم کو زیادہ اور ظالم کو مضبوط کر رہے ہوتے ہیں۔

O Bhai ek bat yad rakhooo Jab tak in khanzeerooo ko Pheentaaaa nahe lage gaaaa

وڑدا پنجاب

@Shakeelsan35 واری واری سب دی کھولی

ایسا ہونا چاہیے اس قوم کے ساتھ صالہ خود کو کاٹ رہے ہیں خود کو کھا رہے ہیں۔اپنے حق کے لیے نہیں نکل رہے ہے چاہے غریب ہو چاہے امیر ہو بس چیزوں کے دام بڑھاتے جا رہے ہیں یہاں پہ عوام عوام کو ہی مار رہی ہے

سب کی باری آئے گی اگر ایسے خاموش رہے تو

یہ اللہ کے سپاہی ہیں جو پچھلے 3 سال سے اپنی عوام کے گھروں میں گھس رھے ہیں یہ ہمیں دشمن سے بچائیں گے کیا کوئی مسلمان یہ کر سکتا ھے کہ جس تھالی میں کھائے اسی میں تھوکے

یہ بد معاشی نہیں تو اور کیا؟؟

Accha hai, bahut accha hai, mar khana pakistaniyon ka " janam siddh haq hai" koi nayi bat nai,har dour me mar khate hai, " batenge to katenge" jo apna dekhta hai o sirf dekhta hi rah jata hai,

یہ ہے حکومت پنجاب کی کارکردگی ستھرا پنجاب کے نام پر عوام پر ٹیکسوں کی بھر مار اور پنجاب کو صاف ستھرا رکھنے ولادت والے ملازمین کو ماہانہ تنخوائیں نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج کرنے پر پولیس سے تشدد کرایا جا رہاہے جو لوگ آپکے گلی محلوں کو صاف ستھرا رکھتے ہیں انہیں پر تشدد افسوسناک ہے

@Monashezadi باری باری سب کی باری

Contractors suna hai bohaat ziyada powerful hai. Koi pochnay wala he Nahi hai contractors ko

یہ کوئی ملک نہیں ہے یہاں اسلحے والے غنڈہ گردی کرتے ہیں عوام کو اپنے حقوق کیلئے بغاوت کرنی پڑے گی

Inho Nye Joo Massom 🐕 Dogs Marye Hain unki Bad Duwa Lag Gyi hai

ستھرا پنجاب کو ستھرا کرنےمیں ظلم کو اجاگر کیا جا رہا ہے

@Monashezadi

Very sad

باری باری سب کی باری..

🥲🥲

😲

مارو ان سب کو مارو جو بھی اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے اسے سیدھی گولی مارو ان کیڑے مکوڑوں کی اتنی جرات کہ یہ اشرافیہ کے خلاف آواز اٹھائیں یہ سب مرتے رھیں گے اور اس وقت تک مار کھاتے رھے گے جب تک یہ ایک قوم نہیں بن جاتے

ni khary hon gay asy he zalil ho k marty rain gay

Panjab ka Sara kachra police thano KY Sammy phink na caheye phir in ko Samaj aye gi

ہجوم ہیں یہ لوگ کاش ان کو ایک قوم ہونے کا پتا ہوتا۔ مٹھی بھر پولیس والے ہیں کیسے بکھر رہے ہیں ستھرا پنجاب والے کڑی یاو یا تو آئو نا اگر آ گئے ہو تو مل کر لڑو تو سہی

Zulm ka nizam hai hamre mulk mai koi apne haq k liye bi nikly usko chorty ni hain

تماش بینوں کو دیکھو آخ تھو🤬🤬🤬🤬
