Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سر یہ کونسے والے اقبال کی نظم ہے؟

527,378 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Salman Durrani's profile picture
Salman Durrani2 years ago

اشفاق بھائی یہ کیا چل رہا ہے؟ @SattiAshfaqe

Ahmad Farhad's profile picture
Ahmad Farhad2 years ago

اگر میں سلمان اقبال کی جگہ ہوتا تو سارا نیوز روم فارغ کر کے اس کی تنخواہ بھی کاٹ دیتا ۔یہ غلطی نہیں جرم ہے ۔ کیسے کیسے گنوار اور جاہل لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا یہ میڈیا ۔ظالموں نے کسی رکشے والے کا اول فول شاعری بنا کر اقبال کے متھے مار دیا

Asrar Ch's profile picture
Asrar Ch2 years ago

مطلب کچھ بھی جس مرضی شاعر کی شاعری کو اقبال کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں

Politician's profile picture
Politician2 years ago

یہ نیا اقبال تیار ہوا کمپنی پر

Rafi ul haq's profile picture
Rafi ul haq2 years ago

اقبال بھائی لیاری والے

Aasim Irshad's profile picture
Aasim Irshad2 years ago

اقبال مستری

Shakeela Iqbal's profile picture
Shakeela Iqbal2 years ago

علامہ قبال اللہ کے ولی تھے انکی محبت میں ترک انکی قبر سے مٹی لے گئے اور ترکی میں فرضی تربت بنائی جس پر فاتحہ خوانی کرتے ہیں ان پر جھوٹے اشعار ناقابل معافی ہیں

Syed Raza Shamsi - سید رضا شمسی's profile picture
Syed Raza Shamsi - سید رضا شمسی2 years ago

یہ علامہ محمد اقبال کا کلام تو ہر گز نہیں ہاں کسی جرنل حافظ سید اقبال کا ہو سکتا ہے کہ ان کے حکم پہ اسے پڑھا گیا ہو

Kashif Javeed's profile picture
Kashif Javeed2 years ago

یہ ان کے محلے کے پائین اقبال نے لکھی ہو گی

Akram Khan's profile picture
Akram Khan2 years ago

ایک چینل پر لکھنے سے لے کر آن ایئر جانے تک اسکرپٹ کتنے ہی ہاتھوں سے گزرتا ہو گا، کسی ایک کو علم نہیں یا شک نہیں ہوا؟ پڑھے لکھے اذہان نہیں، لائبریری بھی نہیں، اقبال کا کلام تک نہیں، کوئی سینئر ادبی شخصیت نہیں جس سے پوچھا جا سکے؟

Related Videos