Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سردار لطیف کھوسہ میثاق جمہوریت کی چھترول کرتے ہوئے ،،،،
57,741 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

لطیف کھوتا صاحب کسی احتجاج کا حصہ نہیں بنے نہ وکلا کو متحرک کرسکے.سیٹ جیت لی مزے لگے ہوئے ہیں.

Pakistan zindabad

وکیل بولتے بہت اچھا ہیں اسی لیے آج تک یہ بندا کسی پروٹیسٹ میں شامل نہیں ہوا۔ بس باتوں سے گزارہ ہو رہا ہے سب کا کیا عمران خان سے اہم بھی ہےکچھ کسی کو اس کی پروا نہیں🥲

انکی پوری کوشش ہے کہ نیازی خاندان سمیت جیل میں پڑا رہے اور یہ لوگ مزے کرتے رہیں۔

ویری گڈ 👍

کیا فائدہ۔۔۔؟

جب پی ٹی ائی کے دور میں کوئی بل پاس ہوتا تھا تو مخالف پارٹی کا ایم این اے اگر پی ٹی اے کے حق میں ووٹ ڈالتا تھا تو اس وقت اسے ضمیر کی اواز کہا جاتا تھا

جو انکو کان ساب سے چپیڑیں پڑی ھیں وہ الگ بات ھے لیکن یہ بھی بات ھے کہ مارنے والا بھی چپیڑیں کھا رھا ھے ، اسکی پارٹی بھی کھا رھی اور یوتھوبرز تو ب چ بیغرتی کے قطب مینار ھے وہ روز کھاتے ھیں 😆🤣😂

چھترول چھوڑ کے نا اپ ان کی ٹنڈ بھی کر دیں گے انہوں نے باز نہیں انا

Ye aagaya wapis? dance kr kr k thak tw nai gaya
