Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سرکار تو گالیاں بھی نکالتے ہیں۔

386,851 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren

۹ مئی والے دن پورے پاکستان میں دفعہ 144 کیوں نہیں نافذ کی گئی ۹ مئی پی ٹی آئی پارٹی کو ختم کرنے کے لیے ایک پلان تیار کیا گیا تھا بس اور کچھ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شیر افضل خان 🔥🔥🔥

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren

آپ کو کچھ ہی دنوں میں عمران خان کے سارے کیسز اُڑتے ہوئے نظر آئیں گے سارے کیس فارغ ہونے والے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران ریاض خان

Profilbild von Engr M Amir Kohee
Engr M Amir Koheevor 2 Jahren

اگر عمران خان کے کپڑے اتارنے سے اسکی عزت محبت شہرت اور مقبولیت میں کمی نہ کروا سکے، تو آپ کو ایک مشورہ ہے، کہ آپ اپنے کپڑے پہن لیں کہ آپ بہت ننگے ہوچکے ہیں۔

Profilbild von MaSoom KaShiF
MaSoom KaShiFvor 2 Jahren

عمران ریاض خان نے بہت پہلے بتا دیا تھا۔۔ تب خان صاحب کی حکومت گری بھی نہیں تھی۔۔ اس وقت ہمیں بھی اپنی طاقت کا مکمل اندازہ نہیں تھا۔۔!!!❤️🔥

Profilbild von MaSoom KaShiF
MaSoom KaShiFvor 2 Jahren

نبھانے والے نبھا ہی لیتے ہیں بھلے حالات جیسے بھی ہو، مجبوریوں کے نام پر چھوڑنے والے کچھ بھی ہو سکتے ہیں معتبر نہیں ہو سکتے اور ہمیں نائب کپتان شاہ محمود قریشی پر فخر ہے کہ وہ باقی سب میں معتبر ٹھہرے دل جیت گئے ❤️

Profilbild von Ayesha Khan
Ayesha Khanvor 2 Jahren

جب کسی بھی قوم کے زوال کا وقت ہوتا ہے تو اسے اٹھانے کیلیے نوجوانوں کی ضرورت ہوتی ہے جھے یقین ہے کہ قومی یوتھ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ واپسی کی جنگ لڑ رہی ہے، صدام خان ترین

Profilbild von Sιʅҽɳƈҽ
Sιʅҽɳƈҽvor 2 Jahren

ابھی تو شروعات ہیں

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 2 Jahren

اعتزاز احسن

Profilbild von Engr M Amir Kohee
Engr M Amir Koheevor 2 Jahren

*پارس صاحبہ نے شریف زرداری کی نئی گورنمنٹ پی ڈی ایم 2 کی فلاپ فلم کا کچا چٹھا کھول دیا۔ یہ فلم باکس آفس پر ناکام ھوگی۔کیونکہ عوام اسے پہلے بھی 16ماہ دیکھ چکے ہیں۔* *اس امپورٹڈ کردار لا کر چکر دینے کی کوشش کی گئ ہے لیکن ڈائریکٹر اور پروڈیوسرز کو یہ نہیں پتہ کہ اب عوام کی آنکھوں کا بڑا آپریشن ہوچکا ہے۔* *وہ نقلی ہیروز کو پہچان چکے۔جو بڑھکیں مارتے ہیں کام نہیں کرتے۔* *ہاں خارشیو شہباز کی اعلی کارکردگی کی روداد بھی سن لو۔*

Profilbild von Talha Murtaza
Talha Murtazavor 2 Jahren

اسکا بھی اِسی طرح کا سین ہے

Ähnliche Videos