Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سرکاری ادویات کے ساتھ کیا کیا جارہا ہے ملاحظہ فرمائیں اداروں میں بیٹھے جب نظریں بند کرکے سورہے ہوں گے تو بجائے عوام تک سہولت پہنچانے کے اسے ایسے ہی کچروں میں پھینکا جائے گا

15,031 görüntüleme • 5 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اب سائفر کی بات کوئی نہیں کرے گا۔ سہیل آفریدی نے اپنے مالکوں کی اچھی سہولت کاری کی۔ حیران نہ ہوں اگر راولپنڈی میں کچھ پی ٹی آئی سپورٹرز کو قتل کیا گیا۔ یہی پلان تھا، اور میں نے آپ کو پہلے ہی بولا تھا آج سہیل آفریدی کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔ اب سہیل آفریدی فوج کی سہولت کاری کرکے گنڈاپور کی طرح رفو چکر ہو جائے گا۔ نہیں، میرا یہ تجزیہ غلط نہیں ہے۔ اگر سہیل آفریدی احتجاج تب تک جاری رکھتا ہے جب تک عمران کو بہنوں سے ملاقات کرنے دی جائے، ہسپتال منتقل کیا جائے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ اگر سہیل آفریدی اعلان کرے کہ اگر اسے یا عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا جائے گا تو خیبر پختونخوا کو مکمل بند کیا جائے، اور پوری پاکستان کی عوام کو صوابی انٹرچینج پر جمع ہونے کی دعوت دے، تو میرا تجزیہ غلط ثابت ہوگا۔ لیکن مجھے پتا ہے نہیں ہوگا۔ سہولت کاری کرکے، چیزیں معمول کے مطابق چلتی رہیں گی۔ جلسے ہوں گے۔ اسٹنٹس ہوں گے، اور عمران خان سے بے وفائی اور غداری جاری رہے گی۔

Pakistan Walli

22,151 görüntüleme • 4 ay önce