Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سرکاری افسروں کی اولاد کی غریب کے ٹیکسوں پر عیاشیاں۔
160,854 просмотров • 27 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 32

سور فصل تباہ کرے ہوئے۔۔ باندروں کو اونچی جگہ بٹھا کر 🫣🥺😑

ان حرامزادوں نے متوسط طبقے کی کمر توڑ دی غریب سفید پوش کی تعجو حالت ہے وہ ناقابلِ بیان ہے۔ مگر اراکینِ اسمبلی سمیت ان جونکوں کی تنخواہیں، مراعات دیتے دیتے پاکستانیوں کی جان لبوں پرہے جانے قوم کب اٹھ کر گریبان پکڑے گی!

محترم قصور سرکاری افسران کے بچوں کا نہیں ہے۔ کی قصور اس عوام کا ہے جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے نہیں ہوتے اور ایک ایک کر کر مر رہے ہیں۔ جب مرنا ہی مقدر میں ہے تو مار کے مرو

عیاشیاں بھی ٹھیک ، شکر ہے کوئی غریب کچلا نہیں گیا ورنہ اُس کے گھر والوں سے زبردستی صلح کروا لینی تھی

یہ غریب بھی بڑا ب چ ہے زلیل ہوتا ہے بدلا نہیں لیتا

🤲🤲🤲🤲 یا اللہ یا اللہ یااللہ پاکستان پہ مسلط تمام ن لیگییوں زرداریوں ڈیزلوں بےغیرتوں بےشرموں گھٹیا نجس کرپٹ چوروں لٹیروں منی لانڈررز اشرافیہ مافیاز کو اور ان کے سہولت کاروں کو نیست ونابود کردے آمین ثم آمین یا رب العالمین

@SaeedaQazi 😢

اشرافیہ ھمارے ٹیکس کے پیسوں پر جو پلتی ہے۔۔۔۔اس چیزوں کی قدر نہیں سمجھتے

Wapda walay hi khoti k bachay haram khor kafi hain aap ki sari kamaai nikalwanay k liye

ایک بیورو کریٹ کا بیٹا میرے دوست کے سٹور پر آتا تھا میرے دوست کی اس سے بات چیت تھی ایک دن اس کے ابو نے اسے نئی کر لے کر دی اگلے دن گاڑی کا ایکسیڈنٹ سے کافی نقصان ھوا دوست نے اس کے نقصان پر افسوس کیا تو بگڑا رئیس کہتا ھے یہ معمولی بات ھے ابو اور لے دیں گے

@CivisResistere

Lanat hae in per aur in ko 1% bhi support karnay walon per. Awam nay agar action na liya tou wo bhi barabar ki qasoorwar ho gee. Sirf social se kuch nahi hoga ye dheeton k dheet aur beghairaton k beghairat hain

جس دن اس بے حس قوم کو یہ فرق معلوم ہو گیا اس دن ہمیں خاندانی سیاست اور یہ بیوروکریٹ اور چند خاندان جو نظر ارہے ہیں یہ نظر نہیں ائیں گے لیکن ایسا ہوگا نہیں یہ پاکستانی قوم ہے کوئی بھی قوم اپنے لیے اٹھ سکتی ہے اپنے حقوق کے لیے سوائے پاکستان کے

💔🇵🇰

Ye khanzeer ku aulade marti bhi nahi

یہ سب کچھ ملکی مفاد کا تقاضا بھی تو ہو سکتا ہے

وسیم اکرم پلس کی سادگی ـ @JimmyVirkk

جیوے جیوے پاکستان۔۔۔۔

اور وزیراعظم صاحب مکہ لہرا کے کہتے ہیں کہ میں غربت مٹانے کے لیے اور روزگار پیدا کرنے کے لیے دن رات مشقت کر رہا ہوں۔ صورتحال اپ ملاحظہ فرما لیں

نیازی دی پین نوں ل

اللہ تعالیٰ غارت کرے ان مردودوں کو جو سور کی طرح ملک اجاڑنے میں مصروف ہیں 🖐️

In uk civil servents use their own cars, live in their own house. No free electricity or gas. You work and get paid for it. If you use personal car or house for official work then you can claim back a portion of that. Dont know why we copy these from gora people.

Bc mar jata sath he ziada khushi hoti

فوجستان

شکر ہے گاڑی نے کسی اور راھگیر یا گاڑی کو نہیں کچلا اس میں صرف یہ خیر دیکھیں باقی گاڑی اور اس کے سوار جائیں جہنم میں پرواہ نہیں خوامخواہ جعلی ہمدرد غلام گاڑی کے پاس اکھٹے ہو رھے ہیں جاھل مطلق

Awam bahir nikly phir

کوئی دس سال پرانی ویڈیو نکال کر یہ شاپر عوام کو دکھا رہا

بچ گیا۔۔۔۔اف

ہمارا معاشرہ گل سڑ چکا ہے لیکن یہ زیادہ عرصہ اس طرح گھسٹ نہیں سکتا۔ جلد یا بدیر یہ پسے ہوئے لوگ سارا حساب چکا دیں گے

😭😭😭😭😭😭

سارا قصور اس عوام کی ہے جو کہ زندہ با د زندہ با د کر کے اصل لوگوں کا انتخاب نہیں کرتے... جو کہ اس کے لئے راتوں کو اللہ تعالیٰ سے دعائیں طلب کرتے ہیں...

🥲🥲🥲
