正在加载视频...

视频加载失败

سرکاری ملازمت سے برخاستگی کے بعد ستھرا پنجاب کے ملازم کی خودکشی کا معاملہ/ مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کا اظہار خیال اس کیس کو لازمی طور پر کھلنا چاہیئے۔ اس شخص نے خودکشی کیوں کی ہے؟ ادارے نے ایک شخص کو اس نہج پر...

25,825 次观看 • 21 天前 •via X (Twitter)

4 条评论

Shan 的头像
Shan21 天前

ANP will talk about anything but KPK issues. LOL

Dr.Adnan Randhawa 的头像
Dr.Adnan Randhawa20 天前

👍

Pawanda khan 的头像
Pawanda khan20 天前

دا دوني پښتانه مړه سول دي ده اوس هم لکه پلار پو چا يې خوا بده ده، هاي ښرميدلو الله مو نور هم وښرموي

Shadi Khan Kakar🇵🇰 🇵🇸 的头像
Shadi Khan Kakar🇵🇰 🇵🇸21 天前

باچا خانی پر دی سانڈا پاتہ سوا گرسرہ کی رنگ او انداز دی انسان نہ دی

相关视频

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں ایف آئی اے کی جانب سے بے بنیاد الزامات میں گرفتار کسٹم کلکٹر ڈاکٹر کرم الہی بارے اظہار خیال 🟥ڈاکٹر کرم الہی جس کا تعلق پختونخوا کے ضلع دیر سے ہے، ایک نہایت ایماندار کسٹم کلکٹر ہے 🟥عوامی نیشنل پارٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، نظریاتی طور پر ان کا گھرانہ جماعت اسلامی سے وابستہ ہے 🟥اس کو بلوچستان ٹرانسفر کیا گیا، وہ ایک دیانتدار آفیسر تھا اور کسی دباؤ میں نہیں آرہا تھا 🟥اس سے روابط ہوئے مگر اس نےکوئی بھی غیر قانونی کام سے انکارکیا 🟥دباؤ نہ ماننے کی پاداش میں آج اس کو نشان عبرت بنانے کی کوشش ہورہی ہے 🟥پہلے تو وہ غائب کردیا گیا، کسی کو معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں پر ہے 🟥اس کی فیملی کو ہراساں کیا گیا، اس کا ایک بھائی یونیورسٹی لیکچرر ہے، اس کو بھی اذیت دی گئی 🟥اس کا قصور یہ تھا کہ اس نے 600 کلو غیر قانونی چاندنی پکڑی تھی 🟥چاندنی پکڑنے کے بعد اس کو پختونخوا ٹرانسفر کیا گیا 🟥600 کلو کی چاندنی کی لاہور منتقلی کے وقت 200 کلو نقلی چاندنی کے ساتھ تبدیل کی گئی 🟥اگر اس نے کرپشن کی تھی تو گرفتاری کا بھی ایک طریقہ کار اور ادارے ہیں 🟥مگر یہاں تو 20 دن اس کا پتہ تک نہیں چل رہا تھا کہ وہ کہاں اور کس کے پاس ہے 🟥اگر اس نے کرپشن کی بھی ہے تو اس کے گھر والوں کا کیا قصور تھا کہ ان کو ہراساں کیا گیا 🟥آج وہ ایف آئی اے کی کسٹڈی میں ہے کیونکہ اس نے غیرت کی تھی اور غیر قانونی کام سے انکار کیا تھا #AimalWaliKhan | #ANP

Awami National Party

39,156 次观看 • 1 个月前

اس ویڈیو میں موجود یہ عورت رقیہ بی بی زوجہ محمد عباس جو کہ ہمارے گاؤں کے ایک زمیندار کے ڈیرے پر رہائش پذیر ہے یہ لوگوں کو ہنی ٹریپ کر کے ان سے بھاری رقم کامطالبہ کرتی ہے اس سے پہلے اس نے ہمارے گاؤں کے کچھ معززین علاقہ کو ٹریپ کر کے رقم وصول کی لیکن وہ لوگ اپنی عزت کی خاطر ڈر کر خاموش ہو گئے تصویر میں اس عورت کو ہمارے گاؤں کے ایک شخص محمد اشفاق ولد شریف ماچھی جس کو مبینہ طور پر اس نے ایک جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس سے بھاری رقم کا مطالبہ کیا اور اس نے مبلغ ایک لاکھ روپے روبرو چند گواہان کے اس کو رقم بھی دی جو کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں اور اس عورت نے اس شخص کے حق میں بیان دینے کی یقین دہانی بھی کروائی لیکن رقم لینے کے بعد اس نے اور رقم کا مطالبہ کیا جو کہ مبینہ ملزم پارٹی ادا نہ کر سکی تو اس نے بیان دینے سے انکار کر دیا اورمبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف مبینہ طور پر اس وقت اس عورت کی سازش کے وجہ سے پابند سلاسل ہے اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس عورت کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم محمد اشفاق ولد محمد شریف ماچھی کو انصاف مہیا کیا جائے۔۔ محمد سہیل فیصل

Maulana Sami Ullah JUI 

113,587 次观看 • 5 个月前

اس لڑکی نے جو کیا، وہ واقعی آپ کو غصہ دلا سکتا ہے۔ ایک لڑکی اپنی گاڑی میں پیٹرول ڈلوانے کے لیے ایک پیٹرول پمپ پر پہنچی۔ انتظار کے دوران وہ مسلسل فون پر بات کرنے میں مصروف رہی۔ اس دوران پمپ ملازم نے گاڑی کی ٹینکی مکمل بھر دی۔ لیکن جیسے ہی ٹینکی بھر گئی، اس کے بعد جو ہوا، اس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق، پیٹرول ڈلوانے کے بعد لڑکی مبینہ طور پر رقم ادا کیے بغیر وہاں سے چلی گئی۔ اگر یہ بات درست ہے، تو اس کا سب سے بڑا نقصان اکثر پیٹرول پمپ کے اُس ملازم کو اٹھانا پڑتا ہے، جسے کئی جگہوں پر یہ رقم اپنی جیب سے ادا کرنا پڑتی ہے۔ مہنگی گاڑی کا مالک ہونا کسی کو اچھا انسان نہیں بنا دیتا۔ انسان کی اصل پہچان اس کی دیانت داری اور دوسروں کے ساتھ اس کے رویے سے ہوتی ہے۔ محنت مزدوری کرنے والے کی حلال کمائی ہڑپ کر کے کوئی بھی عظیم نہیں بن سکتا۔ ایک غریب اور محنت کش انسان کا جائز حق چھین لینے سے بڑھ کر شاید ہی کوئی ظلم ہو۔

Hassan Zaib

85,486 次观看 • 2 个月前

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 次观看 • 4 个月前