Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سرگودھا کا چاچا آن فائر۔۔۔!!! ڈی ایچ کیو انتظامیہ اور ڈاکٹروں کی دوڑیں لگوا دیں۔۔۔!!! ہسپتال کے عملے نے بزرگ شہری کو دوا دینے سے انکار کیا، مگر بابا جی نے ہمت نہ ہاری, فوراً وزیراعلیٰ شکایات سیل پر کال کر دی — اور پھر جو ہوا، وہ دیکھنے...

54,031 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

33 Yorum

Arshad Hassan profil fotoğrafı
Arshad Hassan1 yıl önce

بغیر گالی بدزبانی کے شکایت وزیراعلیٰ تک پہنچا دی اور شکر ھے فوری ریلیف بھی مل گیا 👍 حکومت کی اعلان کردہ اکثر سہولیات سرکاری سٹاف کی بداعمالیوں، بدانتظامی، بدنیتی کی وجہ سے ضائع ہوجاتی ہیں اور گالیاں حکمرانوں کو پڑتی ہیں. ہسپتالوں میں انتظامات مزید بہتر بنانے کی ضرورت ھے

FANCO profil fotoğrafı
FANCO2 yıl önce

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @MHAOfficial Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #mha #MyHeroAcademia

سید profil fotoğrafı
سید1 yıl önce

یہاں نوٹ کرنی والی بات یہ تھی کہ ایک عام شہری کی شکایت پر فوری طور پر عمل بھی ہوا۔ فریاد تو روانہ لاکھوں لوگ پختونخوا میں بھی کرتے ہیں لیکن سنے والا کوئی نہیں اور پنجاب میں عوامی حکومت ہے تو فوراً مداوا بھی ہوگیا۔

Nadeem profil fotoğrafı
Nadeem1 yıl önce

بات حق لینے کی نہیں ہے بنیادی مسئلہ مطلب وہیں کا وہیں ہے کہ دوایی نہیں مل رہی یا عملہ نہیں دے رہا، فون کرنا کیوں پڑا، اسی لیے صحت تعلیم اب پرائیویٹ کرنا ہونگے بھلے جتنا جتن کر لیں کچھ نہیں بدلنے والا @AmjadHafeez19

Barrister Usman Cheema profil fotoğrafı
Barrister Usman Cheema1 yıl önce

جیو چاچا جی۔

راجہ عاصم profil fotoğrafı
راجہ عاصم1 yıl önce

چاچو نے ہسپتال کے عملے کو سیدھا کروا دیا

RITA💙 profil fotoğrafı
RITA💙1 yıl önce

This is so real

Black Albino. profil fotoğrafı
Black Albino.1 yıl önce

چاچا جی نے سچی جرات کا مظاہرہ کیا - جب آپ اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو سسٹم کو بھی سننا پڑتا ہے۔

Ayor(fan)🇳🇬 profil fotoğrafı
Ayor(fan)🇳🇬1 yıl önce

He is a good person

•user. 🌓 profil fotoğrafı
•user. 🌓1 yıl önce

Let me use the Translator

(fan) Hundidi👾🎭 profil fotoğrafı
(fan) Hundidi👾🎭1 yıl önce

That’s well said

muhammad adil profil fotoğrafı
muhammad adil1 yıl önce

اچھی ویڈیو ہے جس میں سواے بابا جی کے سب لوگوں کی حالت سے پتہ چل رہا ہے کے کس قسمُ کی سہولت نیں

Mhizyvonne profil fotoğrafı
Mhizyvonne1 yıl önce

What’s happening to them

Jennifer 🇳🇬 profil fotoğrafı
Jennifer 🇳🇬1 yıl önce

This is quite inspiring

Yunusa profil fotoğrafı
Yunusa1 yıl önce

Good to know, bro

Syed Ahmad Hassan Gi profil fotoğrafı
Syed Ahmad Hassan Gi1 yıl önce

سر معذرت کیساتھ مفت ادویات کے ڈرامے شہباز شریف کے دور میں بھی تھے اب مریم نواز نے بھی ٹک ٹاک کیلئے وہی ڈرامہ شروع کردیا مخصوص دوائیں گورنمنٹ مخصوص مقدار میں خرید کرتی ہے اب اگر نزلہ ہے تو دوائی بجائے نزلہ کی باہر سے منگوانے کی بجائے ڈاکٹر بخار کی ہسپتال سے دوادیں گے عوام گھاٹے اچ

Ifeoluwapo profil fotoğrafı
Ifeoluwapo1 yıl önce

Good of him

Prince 👑 profil fotoğrafı
Prince 👑1 yıl önce

More reasons to always stand on your right

LOVE ❤ PAKISTAN❤ 🇵🇰 🇪🇬 profil fotoğrafı
LOVE ❤ PAKISTAN❤ 🇵🇰 🇪🇬1 yıl önce

اس طرح کے خریدے ہوئے کرکٹر ن لیگ کے ہر دور میں ملیں گے

chim profil fotoğrafı
chim1 yıl önce

What's he saying

cLipsBaBa 🎭 profil fotoğrafı
cLipsBaBa 🎭1 yıl önce

i. can't relate to this

فريدة💕 profil fotoğrafı
فريدة💕1 yıl önce

Have a nice day

Teejay Communication Hub profil fotoğrafı
Teejay Communication Hub1 yıl önce

Good to hear this

Neizvestnoye 🤖 profil fotoğrafı
Neizvestnoye 🤖1 yıl önce

this is nice tho

Aamir profil fotoğrafı
Aamir1 yıl önce

Mashallah buzurgo. Well done and well said. Inshallah the authorities will take steps to improve the situation.

Msroor profil fotoğrafı
Msroor1 yıl önce

شاباش 👍

The EastAfrican profil fotoğrafı
The EastAfrican1 yıl önce

How are you doing

Kïñgk∆zz Uzumaki🐐 profil fotoğrafı
Kïñgk∆zz Uzumaki🐐1 yıl önce

This is an interesting one

Aamir profil fotoğrafı
Aamir1 yıl önce

Chief Minister you should have some strong internal control systems.

Chris Ejiofor 𝕏 profil fotoğrafı
Chris Ejiofor 𝕏1 yıl önce

I couldn't hear him

⅌layy profil fotoğrafı
⅌layy1 yıl önce

What are you saying ?

🍀(𝐅𝐚𝐧) profil fotoğrafı
🍀(𝐅𝐚𝐧)1 yıl önce

Nice one

Abubakar A Sadeeq profil fotoğrafı
Abubakar A Sadeeq1 yıl önce

It shall be well with him

Benzer Videolar

تھانہ صدر: غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار دی گئی! بڑا انکشاف! پسروڑ: مرضی کی شادی کا جرم، والد اور بھائی نے دھوکے سے بلا کر بہن پر گولیاں برسا دیں! تھانہ صدر کے گاؤں سرک پور میں افسوسناک واقعہ! اریج نامی خاتون، جس نے اپنی مرضی سے خلیل احمد سے شادی کی تھی، اسے بھائی صدام اور والد خورشید نے پیار سے گھر بلایا اور پھر بھائی نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ کیس میں نیا موڑ: ملزم کا والد خود مدعی بن گیا: زخمی خاتون کے شوہر خلیل احمد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے اصل ملزمان کو بچانے کے لیے والد کو مدعی بنا دیا ہے۔ شوہر کی دہائی: خلیل احمد نے ایس ایچ او کو درخواست دے دی کہ مدعی تبدیل کیا جائے اور اسے انصاف دیا جائے۔ ویڈیو بیان منظرِ عام پر: زخمی خاتون نے ہسپتال سے اپنا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے جس میں سچی داستان بیان کی گئی ہے۔ عوامی مطالبہ: اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں کہ ایف آئی آر درست کی جائے اور شوہر کو مدعی بنا کر اصل ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ کیا غیرت کے نام پر بہنوں کی جان لینا جائز ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں!

Sajid Hussain

283,530 görüntüleme • 5 ay önce

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 görüntüleme • 3 ay önce

وزیرِ قانون کو واضح جواب ہے کہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کروائیں۔ اب یہ کہا جا رہا ہے کہ علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہیے اور پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں ہو سکتا۔ تو پھر لندن میں نواز شریف کا علاج جس ہسپتال میں ہوا، کیا وہ سرکاری ہسپتال تھا؟ ، ان کی مرضی کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، کیا وہ سب کچھ اس وقت جائز تھا؟ ہم نہ کوئی ڈیل مانگ رہے ہیں، نہ ڈھیل مانگ رہے ہیں، نہ کسی قسم کا این آر او چاہتے ہیں اور نہ ہی ملک سے بھاگنے والے ہیں،یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عدالت کا حکم جاری ہو چکا ہے۔ آج سپریم کورٹ نے عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جو فیصلہ آپ کے حق میں آئے، وہ آپ کو درست لگتا ہے، لیکن جو فیصلہ انصاف پر مبنی ہو اور آپ کے خلاف ہو، اسے ماننے سے انکار کر دیا جائے—یہ طرزِ عمل قابلِ قبول نہیں۔ میں معزز عدلیہ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اپنے فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اگر متعلقہ حکام عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کرتے تو عدالت اپنے احکامات کی خلاف ورزی کا نوٹس لے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے۔ یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں، یہ ایک انسان کی صحت اور زندگی کا معاملہ ہے۔ عمران خان صاحب کو عدالتی حکم کے مطابق فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور انہیں وہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں جن کا عدالت نے حکم دیا ہے۔

Naeem Haider Panjutha

40,946 görüntüleme • 1 ay önce

قصور الہ آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ ایف ایس سی کی طالبہ کو اپنے کلاس فیلو سے پیار ہوگیا، دونوں آپس میں ملنے لگے، پھر لڑکے نے چالاکی سے نجی لمحات کی ویڈیوز بنا لیں، بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع ہوا! لڑکا متعدد بار لڑکی کو ویڈیوز دکھا دکھا کر بلیک میل کرتا اور رقم کا مطالبہ کرتا! لڑکی نے اپنے سونے کے کانٹے دیئے جسے لڑکے نے بیچ کر اپنے لیے موبائل لیا پھر عیاشیاں کرنے لگا، جب وہ رقم ختم ہوگئی تو مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا، یہ معاملہ جب گھر والوں کے علم میں آتا ہے تو وہ اپنی عزت کو بچانے کے لیے لڑکے کے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بیٹی کا رشتہ لے کر ہماری عزت کو بچا لیں لڑکے کا باپ رشتہ لینے سے انکار کر دیتا ہے لڑکی کے گھر والے جب مایوس واپس لوٹتے ہیں تو لڑکا پھر بھی باز نہیں آتا، بار بار پیسوں کو مطالبہ کرتا ہے، عامر کے مطالبے کے انکار پر اس نے پھر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی، جس پر ویڈیو کال کے دوران عامر نے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے تو پھر مجھے خود کشی کر کے دکھاؤ، لڑکی نے اُٹھ کر خود کو پنکھے سے لٹکا دیا اور عامر یہ مناظر ویڈیو پر دیکھتا رہا! بعد میں بھی عامر لڑکی کو میسج کرتا رہا کہ تم نے اپنا شوق پورا کر لیا؟ جب کہ لڑکی دنیا سے رخصت ہوچکی تھی جب لڑکی کہ بہن کمرے میں آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اک طرف اسکی بہن پنکھے سے لٹکی ہے جبکہ دوسری جانب موبائل آن ہے وہ سارا کچھ ریکارڈ کر کے ثبوت میڈیا کو فراہم کردیتی ہے نوٹ یہ واقعہ 14فروری کو ہوا جبکہ ایف آئی آر 28 فروری کو درج کی گئی جس میں نہ 302 نہ ہی بلیک میلنگ اور نہ ہی زنا با لجبر یا رضا کی دفعات کو شامل کیا گیا
1:10

Sensitive content

قصور الہ آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ ایف ایس سی کی طالبہ کو اپنے کلاس فیلو سے پیار ہوگیا، دونوں آپس میں ملنے لگے، پھر لڑکے نے چالاکی سے نجی لمحات کی ویڈیوز بنا لیں، بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع ہوا! لڑکا متعدد بار لڑکی کو ویڈیوز دکھا دکھا کر بلیک میل کرتا اور رقم کا مطالبہ کرتا! لڑکی نے اپنے سونے کے کانٹے دیئے جسے لڑکے نے بیچ کر اپنے لیے موبائل لیا پھر عیاشیاں کرنے لگا، جب وہ رقم ختم ہوگئی تو مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا، یہ معاملہ جب گھر والوں کے علم میں آتا ہے تو وہ اپنی عزت کو بچانے کے لیے لڑکے کے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بیٹی کا رشتہ لے کر ہماری عزت کو بچا لیں لڑکے کا باپ رشتہ لینے سے انکار کر دیتا ہے لڑکی کے گھر والے جب مایوس واپس لوٹتے ہیں تو لڑکا پھر بھی باز نہیں آتا، بار بار پیسوں کو مطالبہ کرتا ہے، عامر کے مطالبے کے انکار پر اس نے پھر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی، جس پر ویڈیو کال کے دوران عامر نے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے تو پھر مجھے خود کشی کر کے دکھاؤ، لڑکی نے اُٹھ کر خود کو پنکھے سے لٹکا دیا اور عامر یہ مناظر ویڈیو پر دیکھتا رہا! بعد میں بھی عامر لڑکی کو میسج کرتا رہا کہ تم نے اپنا شوق پورا کر لیا؟ جب کہ لڑکی دنیا سے رخصت ہوچکی تھی جب لڑکی کہ بہن کمرے میں آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اک طرف اسکی بہن پنکھے سے لٹکی ہے جبکہ دوسری جانب موبائل آن ہے وہ سارا کچھ ریکارڈ کر کے ثبوت میڈیا کو فراہم کردیتی ہے نوٹ یہ واقعہ 14فروری کو ہوا جبکہ ایف آئی آر 28 فروری کو درج کی گئی جس میں نہ 302 نہ ہی بلیک میلنگ اور نہ ہی زنا با لجبر یا رضا کی دفعات کو شامل کیا گیا

Ruthless ZQ

379,953 görüntüleme • 7 ay önce