Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سعد رضوی نے لوگوں سے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دو
626,865 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

یزید کی بیعت نہیں کرینگے

اب تمہیں بھی سعد کی ضرورت پڑھ گئی

سعد رضوی بھی معترف ہے مگر انکے سپورٹرز پتہ نی کیوں عمران خان کے خلاف زہر اگلتے رہتے

ایاک نعبد وایاک نستعین جنوبی پنجاب✊✊✊👍

بالکل وہ نہ جھکا نہ بکا مگر پورا کا پورا نیچے لیٹ گیا

ووٹ صرف عمران خان کا ❤️❤️❤️

علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ اپ حق اور سچ کا ساتھ دیں اور پی ٹی ائی والے اس بات میں خوش رہو اور رہے ہیں کہ خان صاحب حق پر ہیں اور سچ بولتے ہیں حالانکہ خان صاحب منٹ بعد اپنا تھوکا ہوا چاٹتے ہیں او بھائیوں تمہارے بارے میں نہیں کہا

مرشد کی تازہ تصویر وائرل

شکریہ آپ لوگوں کا چلو پورا نہیں آدھا کلپ شیئر کرنے کا ، اگر پورا کلپ سنا ہے تو وہ بھی سن لیں❗👇 عقل نہیں تے موجا ہی موجا

سعد بھائی نے کہا ہے کہ عمران خان منافق ہے وہ ناموس رسالت کے معاملے پر تو کٹھپتلی بنا رہا لیکن کرسی چھن جانے پر بغیرت کی انکھیں کھل گئی #لبیک_سےپنگا_ہوگادنگا
