Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سقراطوں اور بقراطوں کے اقوال زریں سنئیے زرا ۔۔۔
121,189 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)
35 Kommentare

ڈھانپا کفن نے داغِ عیوبِ برہنگی پٹواری ورنہ ہر لباس میں ننگِ وجود تھا

عوام ان کو 2018 سے مکمل طور پر پہچان گئے تھے لیکن آپ جیسے لوگوں کی اب آنکھ کھلی ہے

نوازلیگ جعلسازی کرتی و خمیازہ قوم دہائیوں تک بھگت رہی ہوتی۔ ڈالر جعلسازی سے نواز نے 19 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ و 40 ارب ڈالر بیرونی قرضہ بڑھایا۔ بجلی کیپسٹی چارجز و LNG کے فسکڈ معاہدے کیئے، جن کے نتیجے میں سالانہ ہزاروں ارب بجلی و گیس نہ لینے کے قوم ادا کر رہی! عوام جاگ جائیں۔

@Kamran0175 ایک اور دھوکہ جو عوام کو دیا گیا دیا جاتا رہیگا جب تک کہ پاکستان کے سارے وسائیل لوٹ نہیں لیئے جاتے ۔ عمران نے کہا تھا کہ آوں گا تو 200 ارب ڈالر پاکستان لاوں گآ۔ میاں صاحب کےحاشیہ بردار صحافی کہتے پھرتے تھے کہ میاں صاحب خلیجی ریاستوں سے ہوتے ہوئے 10 ارب ڈالر لیتے آئیں گے پر کتھوں

میری بہن آپ ہی سب سے بڑی نقاد تھیں خان صاحب کی جب وہ حکومت میں تھے۔ kpk میں سے جتنے مخالفت آپ نے کی خان صاحب کی اتنی کم ہی کسی صحافی نے کی ہوگی۔ اب دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں کہ غریب پرور کون ھے؟؟

@cookie7899 نہایت نکمی ثابت ہوئی ہے مسلم سلم لیگ کی ٹیم ہر ہر شعبے میں صحت تعلیم امن امان سرمایہ کاری کھیل مواسلات سفارتی محاز ناکامی ہی نا کامی

ان کے پاس ٹیم نہی ہے بلکہ xxx وڈیوز ہیں جس سے یہ ملک کو ترقی کی راہ پہ گامزن کرتے ہیں

@Aijazaliaz ان کے پاس اہک ہی دوا تھی قرضہ لہنا mega project شروع کرناٗ ضرف پنجاب مہں قرضہ پوری قوم پر اور ۲۵٪ کمشن کھانا انہوںُنے Ppp کو پروموٹ کہا لوڈ سسٹم ۲۵ کا اور پاور ہاوس ۴۰۔ کے لمبی دھاڑی اور حصہ داری

ہم تو ابد سے ان کے مخالف تھے اور سمجھتے تھے کہ صرف باتیں ہیں لیکن آپ لوگ دن رات ان کی تعریفیں کرتے تھے

مسلم لیگ ن سب سے بہتر جماعت ہے یہ جو مکس حکومت دی گئی ہے یہ مسلم لیگ ن کی ٹیم نہیں ہے 800 ارب روپے صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مقرر کردی گئی اگر آپ کو کوئی بہتر جماعت لگ رہی ہے تو سامنے لیکر ائے آج صرف پنجاب میں کام ہورہا ہے جو لوگوں سے ہضم نہیں ہورہا ملک پر رحم کریں

یہ وہ ٹیم ہے جو ہر بقرہ عید کو اپنے ہتھیار لے کے نکلتی ہے اور تیہ پانچہ کرکے رکھ دیتی ہے

نمرود لیگ میں ایسے ناسور ہیں جو ملک کو تباہ کرسکتے ہیں اور وہ اب کر رہے ہیں

نریندر لیگ صدا کی جھوٹی ہے

DUM ASS TEAM DUM ASS Delivery SHIT LEAGUE

ٹیم کو ٹین سناجائے۔۔۔

ان سقراطوں اور بقراطووں کو پاکستان پر مسلط کرنے والے یزیدوں پر بھی لعنت ہو

اور ہم سمجھتے رہے آپ صحافی ہیں 🙄

Thanks to pakistan army who brought them in power by rigging and stolen mandate..

چالیس سال سے یہی بکواس سن رہے ہیں عوام اور چالیس سال پہلے کا پاکستان آج سے بہت بہتر تھا

یہ لوگ خود ایک ناسور ہیں پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے

آپ کی پوسٹ سے اندازہ ہو گیا ہے کہ اس فارم 47 کی حکومت کے دن کم رہ گئےطہیں۔۔

@G_BABA1 سارے بغلول بغلیں بجانے والے ہیں 🤣🤣

Inko baba g ka thullu bhi nahin pata. They had. No idea what was coming..neither do their handlers know much. History is witness

سب فراڈئیے

منحوس شکلیں ۔۔

نوازلیگ جعلسازی کرتی و خمیازہ قوم دہائیوں تک بھگت رہی ہوتی۔ ڈالر جعلسازی سے نواز نے 19 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ و 40 ارب ڈالر بیرونی قرضہ بڑھایا۔ بجلی کیپسٹی چارجز و LNG کےفسکڈ معاہدے کیئے، جن کے نتیجے میں سالانہ ہزاروں ارب بجلی و گیس نہ لینے کے قوم ادا کر رہی! عوام جاگ جائیں

What’s abiut Sadiq and Ameen?

یہ سارے ڈیلرز ہے

اب ذرا ان دانشور صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے بھی ٹوٹے نکالیں جو صبح شام ان سب کی قصیدہ خوانی کرتے تھے 🤣

پیدائشی بےغیرت

پاکستانی سیاست دان جھوٹ بولنے میں دنیا میں نمبر ون ہیں

عوام کا بھرکس نکال دیا بھرتہ بنا دیا

Allah tabbah karey in k laaney walon ko

They have a team that is highly skilled in fraud and corruption.

میڈم اپ اپنا بیورو چلائیں ملک کو یہ لوگ چلا لیں گے
