正在加载视频...

视频加载失败

سلام اور خوب شاباش اس شخص کے لئے جس نے یہ سلسلہ شروع کیا

17,677 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Muhammad Hanif 的头像
Muhammad Hanif3 年前

ماشااللہ !!! بہت قابل قدر اقدام ھے !!! یہی بچے پاکستان کا تابناک مستقبل ھیں !!!کتنے پیارے اور DISCIPLINED نظر آ رھے ھیں !!! پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں میں نماز کا اھتمام کیا جائے اور قوم کو الحاد اور دجالی شکنجے سے بچایا جائے!!!

Golf Safety 的头像
Golf Safety3 年前

Plot twist: These safety plans actually SAVE you time! 👀 With our customized, comprehensive resources, it's never been easier to keep your course OSHA-compliant and your crew safe. Book a demo call with Golf Safety today and let's build a safer environment together!

سید مزمل عباس 的头像
سید مزمل عباس3 年前

ماشاءاللہ

Muhammad Amir Usman 的头像
Muhammad Amir Usman3 年前

ماشاء اللہ۔ یہ باقاعدہ نماز تو نہیں ہوگی، شاید اس کی صورت میں ترجمہ سیکھ رہے ہوں۔

Mufti Hammad Fazal 的头像
Mufti Hammad Fazal3 年前

جی ہاں صرف ترجمہ سکھایا جا رہا ھے نماز نہین

Yasir Awan 的头像
Yasir Awan3 年前

نماز کے اردو ترجمہ کرنا خلاف سنت ہے۔۔۔۔

Mufti Hammad Fazal 的头像
Mufti Hammad Fazal3 年前

بھئی کیا ھو گیا ھے ۔یہ سکھا رھے ہیں ترجمہ بچوں کو ۔ کیا ترجمہ سکھنا غلط ہے؟ یہ آپ کو کس نے کہ دیا

𝑺𝒉𝒂𝒌𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 的头像
𝑺𝒉𝒂𝒌𝒊𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏3 年前

ماشاءاللہ

Alamzeb 的头像
Alamzeb3 年前

محترم نماز کے ساتھ اس کا ترجمہ ناجائز ہے کیونکہ یہ عمل کثیر میں آتا ہے

Mufti Hammad Fazal 的头像
Mufti Hammad Fazal3 年前

پیارے بھائی ۔ نماز میں ایک لفظ بھی اردو کا بولنا جائز نہیں مگر یہ نماز پڑھ نہیں رھے ۔سکھا رھے ہیں مدارس میں عام طور پر چھوٹے بچوں کو اسی طرح سکھاتے ہیں۔ وہ کوئی نماز پڑھ نہیں رھے ھوتے

tahir ali 的头像
tahir ali3 年前

very good Sare Mulk Mein Hona chahie

相关视频