Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سلمان فاروقی عدالت میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے

69,746 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Mعzzna J. 🇵🇰 profil fotoğrafı
Mعzzna J. 🇵🇰1 yıl önce

یہی بےغیرت عوام تھی جب ان کے سامنے عورت ہاتھ جوڑ رہی تھی تب طاقتور کے آگے آواز نکالنے کی جرات نہیں ہوئ اور اب جب اسکی طاقت کم ہو گئ اور عوام کو پتا اب انکا کچھ بگاڑ نہیں سکتا تو اب ان کو غیرت آگئ۔ منافق۔ قانون دیکھ لیگا جو کرنا ہوا،جاہل عوام کو قانون ہاتھ میں لینے کی ضرورت نہیں۔

Shumaila profil fotoğrafı
Shumaila1 yıl önce

ہتھے چڑھ گئے اتنی عزت دینے کی ضرورت نہیں ہتھے چڑھ گیا، اُس وقت فرعون بنا ہوا تھا اب گلی کے کتے کی طرح بھاگ رہا ہے

😌مستانہ😌 profil fotoğrafı
😌مستانہ😌1 yıl önce

ویسے مارا تو کسی نے ایک تھپڑ بھی نہیں صرف شور ہی ڈالا ہے 😂

Hamza Waince 🌐 profil fotoğrafı
Hamza Waince 🌐1 yıl önce

اگر سوشل میڈیا نا ہوتا تو آج اس طرح دل کو سکون نا ملتا۔۔۔اس کی یہ تذلیل دیکھ کے دل کو کسی حد تک تسکین مل گئی

Slip of Tongue profil fotoğrafı
Slip of Tongue1 yıl önce

نوٹنکی حکمران نوٹنکی عوام سڑک پہ تو بزدل بنے کھڑے رہے

AI profil fotoğrafı
AI1 yıl önce

جب مارنے کا موقع تھا وہاں پہ کوئی بولا نہیں سارے منہ اٹھا کے کھڑے ہوئے تھے بیچاری عورت کی چیخیں سن کے سٹیچو بن کے کھڑے تھے اور اب جب وہ خود مجبور ہے تب اس پہ ہاتھ اٹھا رہے ہیں

Solar Heavy profil fotoğrafı
Solar Heavy1 yıl önce

check out the vocals in this song

میری جان پاکستان profil fotoğrafı
میری جان پاکستان1 yıl önce

جب وہ اس کو مار رہا تھا سڑک پر تب تو عوام کی ہمت نہیں ہوئی تب بےغیرت بن کے تماشا دیکھتے رہتے۔۔ یہ ایسی بےغیرت عوام ہے بس ہاتھ باندھ کر پھینک دو ان کے اگے بس پھر یہ دلیر ہیں

CRICKET JUNOON®️ profil fotoğrafı
CRICKET JUNOON®️1 yıl önce

جب وہ نوجوان کو مار رہا تھا اور بہن گڑگڑا رہی تھی اس وقت عوام کی غیرت نہیں جاگی تھی

saj turi profil fotoğrafı
saj turi1 yıl önce

صیح علاج نہیں ہوا ہے بچایا ہے پولیس والو نے

Hadouken💨💨 profil fotoğrafı
Hadouken💨💨1 yıl önce

جب وہ اس کو مار رہا تھا سڑک پر تب تو عوام کی ہمت نہیں ہوئی تب بےغیرت بن کے تماشا دیکھتے رہتے۔۔ یہ ایسی بےغیرت عوام ہے بس ہاتھ باندھ کر پھینک دو ان کے اگے بس پھر یہ دلیر ہیں

Benzer Videolar