Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سندھ اسمبلی میں مونچھیں گھما گھما کر کراچی والوں کو دھمکیاں دینے والا سنا ہے بیرون ملک نیکر پہن کر روانہ ہوچکا ہے ایسے بھیڑ کے بدمعاشوں کو #کراچی کا بیٹا حق پرست رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری ہی اپنے طریقہ سے جواب دے سکتا ہے بتایا جارہا ہے...

14,624 görüntüleme • 12 gün önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Nabi Bakhsh profil fotoğrafı
Nabi Bakhsh12 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian سندھ میں یہ ظالم سرداروں کا راج چلتا ہے

Sibtain Hussain profil fotoğrafı
Sibtain Hussain12 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian @SardarKhanChan1 hahaha

Engr Salman Abro profil fotoğrafı
Engr Salman Abro12 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian Chandio Sardar hai bhagne wale MQM hai ye nhi

Naseer Hussain profil fotoğrafı
Naseer Hussain10 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian Bhai ye waist coat wale kon hain Idk but once google to see who is mustache twirler. Us waqt b zor laga lia tha ab b laga lo divisive approach le k. Mulk destabilize krne ki hamesha Koshish nakaam hui hai agay b hogi.

Civilian profil fotoğrafı
Civilian11 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian Arey tera baap hy chandio sahab...

Tofique Rahoo profil fotoğrafı
Tofique Rahoo12 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian Moun se gutka nikal kr baat kro samj nhi aarha

Tariq Ali profil fotoğrafı
Tariq Ali12 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian Karachi Sindh he Or soba to kse ka bap bhe nahi bana sakta

Khirthar میربحر profil fotoğrafı
Khirthar میربحر12 gün önce

@bannedwarrior1 @Nadirqureshi @NadirKhilji @mqm_sana @nadiakh73833794 @Qalandarmastam @officialammad @qaimkhani33 @pspismail @LegiMian تیرے والے ڈرپوک تو برقعہ پہن خالہ پپھی بن کے بھاگے۔ پھر کہتے ہو پنجابیوں نے پی آئی اے ہیڈ افس اسلام اباد کیوں شفٹ کیا۔

Benzer Videolar

🚨مولانا جمیل اظہر کا کراچی والوں کے لیے اہم پیغام: ایک بات تو طے ہے پاکستان کی تحریک انصاف کی جدو جہد رول آف لاء،انسانیت،انصاف،خوداری کے لیے ہے۔ یہ وہ پیغام ہے جو پیغمبروں کا پیغام ہے جو قرآنی پیغام ہے انصاف ،انسانیت اور خودداری اسلام کا درس ہے ۔ اسلام سے پہلے غلامی تھی۔ایسے ہی روئیے تھے جیسے وینزویلا میں ہوا ظالم سردار نواب لوگوں کو گھروں سے اٹھا لیتے تھے بیٹیوں کو اٹھا لیتے تھے ۔اور تحریک انصاف کا موٹو یہی ہے کہ کسی پر ظلم نہیں کرنا انصاف کرنا ہے ۔ میں کراچی،حیدرآباد اور سندھ کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں سہیل آفریدی 9,10اور 11کو دورہ کر ہے ہیں میں کراچی والوں سے کہتا ہوں جنھوں نے 8 فروری کے الیکشن میں کلین سوئپ ووٹ دیا مجھے یقین ہے آپ اس جدو جہد میں بھی ساتھ دیں گے عمران خان کو صرف رہا نہیں کروانا،اسکو اقتدار دلوانا ہے، اور انکے اصلاحات کو دوبارہ ملک میں نافذ کروانا ہے،جو انھوں نے اپنے دورے اقتدار میں شروع کیں اور پھر وہ کٹ گئیں ۔خودداری قوم کو دلوانی ہے تو عمران خان کے لیے نکلنا ہے street movement کو کامیاب بنانا ہے ۔

Rodium-A

15,179 görüntüleme • 8 ay önce

کاش سندھ سرکار کو اس ماں کی دل دہلا دینے والی چیخیں سنائی دیں،آخر کب تک روشنیوں کا یہ شہر کرپشن اور نااہل حکمرانوں کے ہاتھوں اپنے بچوں کو یوں کھوتا رہے گا؟ کیا ان مسلط کردہ فارم 47 کے حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں کے دلوں میں ذرا سا بھی خوفِ خدا باقی ہے؟ کمسن ابراہیم آج اس بدانتظامی اور بےحسی کی بھینٹ چڑھ کر ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا، مگر اس کی ماں کو اس کا بیٹا کون واپس لا کر دے گا؟ سندھ حکومت کی نااہلی اور کرپشن نے کراچی کو اس حد تک برباد کر دیا ہے کہ یہ شہر اب انسانوں کے رہنے کے قابل ہی نہیں رہا۔ ٹوٹی ہوئی سڑکیں، لاقانونیت، کرپشن، بھتہ خوری، ہر طرف مافیا کا راج، اور بے قابو ڈمپر روزانہ انسانی جانیں نوچ رہے ہیں،کراچی والوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ یہ وہ حقیقت ہے جسے چاہ کر بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ اگر اب بھی خاموشی برقرار رہی تو یہ بربادی صرف کراچی تک نہیں رہے گی بلکہ پورا ملک اس کی لپیٹ میں آ جائے گا۔

Senator Allama Raja Nasir

64,128 görüntüleme • 9 ay önce

پیپلز پارٹی کی سندھ میں 18 سالہ بدحکمرانی کے خلاف کراچی کی چارج شیٹ تیار ہے—اور اس چارج شیٹ کا ہر صفحہ سوال کرتا ہے کہ آخر تین کروڑ شہریوں کا قصور کیا ہے؟2008 سے سندھ پر مسلسل پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ خزانہ، پولیس، پانی، ٹرانسپورٹ، بلڈنگ کنٹرول، اسپتال، بلدیاتی نظام اور ترقیاتی بجٹ—سب اس کے اختیار میں رہے۔ پھر بھی کراچی پانی ٹینکروں سے خریدتا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کو ترستا ہے، ٹوٹی سڑکوں پر رینگتا ہے اور اسٹریٹ کرائم کے خوف میں جیتا ہے۔کے فور دہائیوں بعد بھی ادھورا، سیف سٹی نامکمل، ریڈ لائن شہریوں کے لیے عذاب، نکاسیٔ آب تباہ اور غیر قانونی تعمیرات کا جنگل پھیلتا جارہا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں استعمال شدہ سرنجوں کا معاملہ نظامِ صحت پر مزید سنگین سوال اٹھاتا ہے۔آج On My Radar میں کراچی پیش کررہا ہے پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی کے خلاف اپنی مکمل Charge Sheet۔اس دھماکہ خیز OMR کو دیکھنے کے لیے YouTube لنک ضرور کلک کریں

Kamran Khan

74,128 görüntüleme • 12 gün önce

دلچسپ۔۔۔۔۔۔ راولپنڈی کے حلقہ PP-19 سے منتخب پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی تنویر اسلم راجہ کا تعلق باغ، آزاد کشمیر سے ہے۔ وہ مہاجرِ کشمیری نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے مستقل رہائشی ہیں اور ان کے پاس آزاد کشمیر اور پاکستان، دونوں کی شہریت موجود ہے، پنجاب اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران انہوں نے خود بتایا کہ ان کا ووٹ پنجاب میں بھی ہے اور آزاد کشمیر میں بھی، وہ پنجاب سے الیکشن لڑ کر رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے۔ اب سوال یہ ہے اگر آزاد کشمیر کا ایک رہائشی پاکستان میں ووٹ ڈال سکتا ہے، الیکشن لڑ سکتا ہے اور صوبائی اسمبلی کا رکن منتخب ہو سکتا ہے، جس پر پنجاب کے لوگوں کو کوئی اعتراض نہیں تو پھر پاکستان میں مقیم مہاجرینِ کشمیر کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حق پر اعتراض کیوں کیا جاتا ہے؟ نوٹ: تنویر اسلم راجہ نے پنجاب اسمبلی میں اپنی تقریر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا مسلہ ووٹ کا نہیں بلکہ ووٹوں کے کم تناسب پر پاکستان سے منتخب ہوکر آزاد کشمیر اسمبلی کا ممبر منتخب ہونا ہے، پنجاب کی کوئی نشست آزاد کشمیر میں نہیں اسی طرح آزاد کشمیر اسمبلی کی کسی نشست پر پاکستان میں کیسے ووٹنگ ہوسکتی ہے۔

Shabbir Dar

21,505 görüntüleme • 2 ay önce

کلمہ پڑھ، مسلمان ہو جا سندھ پولیس کی شرمناک حرکت ۔ ایک نوجوان شیلنگ اور لاٹھی چارج سے نڈھال ہے، منہ سے خون بہہ رہا ہے۔ اسے سندھ پولیس کے بےشرم اہلکار تشدد کرکے کلمہ پڑھنے کا کہہ رہے ہیں۔ ساتھ میں کہتے ہیں کلمہ پڑھنا نہیں آتا، اور نام اسلام کا لیتے ہو۔ اس نوجوان نے چلتے کلمہ پڑھا، اسے سنا جا سکتا ہے۔ کلمہ پڑھنے کا مطالبہ کرنے والا ساتھ میں گالیاں بھی بک رہا ہے، اور جرم یہ ہے کہ اس نوجوان کا ہاتھ وردی پر لگ جاتا ہے۔ یہ کون لوگ ہیں، کیسے بے حسن اور بےشرم اور اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں سندھ پولیس کے اہلکار نہ صرف اسے مار رہے ہیں، بلکہ اس کی جیب میں ہاتھ ڈال کر چوری بھی کر رہے ہیں، ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی کی فسطائیت اور وڈیرہ شاہی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ نام جمہوریت کا لیتے ہیں، رویہ فاشسٹوں والا ہے۔ اس موقع پر ان لوگوں کو بھی یاد رکھیں جنھوں نے سندھ بالخصوص کراچی کو پیپلزپارٹی کو کرائے پر دے رکھا ہے۔ کراچی سے کوئی غرض نہیں، زرداری فرنٹ مین بنا رہے، تو سب قبول ہے۔ افسوسناک شرمناک

Shamsuddin Amjad

53,367 görüntüleme • 7 ay önce