正在加载视频...
视频加载失败
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے آسماں سر پر اٹھایا تھا لیکن وزیرستان میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی نہیں اور سب خاموش ہیں 💔
26,069 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

کے پی کے کا وزیراعلی کہاں مر گیا ہے۔ مجروں جلسوں دھرنوں سے اس کا دھیان کام کی طرف ہو گا بھی کہ نہیں

کپتان نے کہا تھا نا کہ دو پاکستان کی ایک پاکستان

ٹول عمر دی ریاست زما دہ گل پہ شان خیبرپختونخوا تباہ کڑے دہ خو انشاللہ ٹول حساب بہ پہ 11 اکتوبر باندی اخلو، مشر بہ دہ ٹول قوم منظور جانان وی @ManzoorPashteen

Mera .....

💔

یہ سب اس لیے خاموش ہے کیونکہ پٹھان جل رہے ہیں کس کی وجہ سے جل رہے ہیں یہ سب ان لوگوں کا پالتو ہے

کیونکہ ہم مردہ قوم ہیں

انشااللہ یے سب کو اللہ پوچھوں گی. بس ہم صرف بد دعا کرسکتا ہے 😭🥺🥺🤲🤲یا اللہُ اس کی جگہ پھر اوسکی اولاد پھر غذب ڈال دے جو سب کو پتہ ہیں لیکن پیر بھی خموش ہے 🥺😭😭

کوئی بھی یہاں پہ ویڈیو کرے اور الجزیرہ ٹی وی کو بلائے اور الجزیر ٹی وی یہ پوچھے کہ یہ کس نے کیا کیوں کیا اور پاکستانی فوج کا اس میں کیا کردار ہے

We are with our brothers and sisters 0
