Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سندھ میں وڈھیروں کا اپنا ملک اپنا عدالت 🚨 باپ بیٹے کو اکھٹے گلے میں زنجیر سے باندھ کر اس کو بیٹے سمیت سرعام پیٹا جاتا ہے کسی کے باپ میں ہمت نہیں کہ پھوچے کہ کیاہوا ہے اور ظالموں کو سزا دے

17,003 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Ali AkbAr Gujjar profil fotoğrafı
Ali AkbAr Gujjar1 yıl önce

یہ سسٹم خود کچے کے ڈاکو اور دہشت گرد پیدا کرتا ہے پھر اس کو مار کر ڈالر بناتا ہے یہی حقیقت ہے اس پین چود سسٹم کی

pakistani profil fotoğrafı
pakistani1 yıl önce

یہ سب کور کمانڈر کراتا ہے

Rabia Khan profil fotoğrafı
Rabia Khan1 yıl önce

کاش میں اس مارنے والے کو ایسے مار سکتی بلکہ اس پر کتے چھوڑ دیتی

Free Imran Khan profil fotoğrafı
Free Imran Khan1 yıl önce

Can’t see this child 😢 ye mulk hai ya dozakh

K2rana💥 profil fotoğrafı
K2rana💥1 yıl önce

اس کا ذمہ دار وہ حرامی سہولتکار مافیا ہے جو زرداری جیسے مافیا کی سہولتکاری کرکے صدر بناتا ہے. اصل قومی مجرم وہی حرامی مافیا ہے.

Imrana Waqar profil fotoğrafı
Imrana Waqar1 yıl önce

ادھر کا رخ کیوں نہیں کرتے ہمارے بہادر جوان؟؟؟؟

پاکستان لبریشن آرمی/ الطاف حسین profil fotoğrafı
پاکستان لبریشن آرمی/ الطاف حسین1 yıl önce

کتے فوجیوں کو ٹھونک دو،یہ سب مافیا جرنلز کے سہولت کار ہیں

The Accountant profil fotoğrafı
The Accountant1 yıl önce

Hypocrite jr @iqrarulhassan this is your work. You cant speak against suar asim but here is your specaility

click click profil fotoğrafı
click click1 yıl önce

Ye hay musalmano ka pakistan , Abhi bhe na samajh ae k musalmano ko gajar muli ki terhan q qaat rahay hain qafir Aik bachay k samny us k walid ki izat utar rahay hain or wo bachay aisay walid say lipta hay jaisay yahoodi falastini bacha

Benzer Videolar

ٹرمپ کون ہوتے ہیں کہ وہ کسی آزاد قوم اور ان کی سرزمین پر قبضہ کرنےکی بات کررہے ہیں ؟ ایک آزاد قوم کو دوسرے ملکوں میں مہاجر بنانے کی بات کررہے ہیں، ٹرمپ کا کا کٹھ پتلی پندرہ مہینے سے فلسطینیوں کا قتل عام کر کے انسانی جرم کا مرتکب ہوا ہے،اگر صرف دو تین شہروں میں فوجی کاروائی کے نتیجے میں قتل ہونے والوں کے پاداش میں صدام حسین کو لٹکایا جا سکتا ہے تو اس پاداش میں جہاں نیتن یاہو کو سرعام پھانسی ملنی چاہیے تھی اس کو آج امریکہ فلسطینیوں کے خون پر ان کو سپورٹ کر رہا ہے۔ جنگ عظیم اول کے بعد جب دنیا میں یہودی در بدر ہو گئے اور جرمنوں کے ہاتھوں پٹ گئے تو اس زمانے میں لیگ آف نیشنز اقوام متحدہ میں قرارداد پاس کی کہ ان دربدر شدہ یہود یوں کو جگہ دینا ان کو از سرِ نو بسانا یہ بین الاقوامی ذمہ داری ہے، بین الاقوامی ذمہ داری قرار دے کر صرف فلسطین کی سرزمین کو اس کے لیے کیوں خاص کیا گیا؟ کسی ملک نے ان کو جگہ نہیں دی اور سب کو اکٹھا کر کے فلسطین کی سرزمین میں لایا گیا، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کسی شہری کو، کسی یہودی کو جبراً کہیں آباد نہیں کیا جائے گا، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کسی سرزمین پر سرزمین والوں سے پوچھے بغیر جبرا ان کو آباد نہیں کیا جا سکتا، یہودیوں کو بھی جبراً لا کر آباد کیا گیا، فلسطین سے بھی جبراً زمین لی گئی اور وہاں ان کو آباد کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ فلسطین Over Populated Area ہے یہاں مزید کسی کو آباد کرنے کی گنجائش نہیں ہے، اس کے باوجود Over Populated Area پر ان کو آباد کیا گیا، قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فلسطین معاشی لحاظ سے انتہائی کمزور ہے اس پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے، اس معاشی لحاظ سے کمزور ترین ملک پر اتنی بڑی یہودی آبادی کا بوجھ ڈال دیا گیا، اور آج تک یہ صرف بوجھ ہی نہیں بلکہ ان کی پیٹھ میں گھونپا ہوا چھرا ہے، خنجر ہے جو آج بھی ہمارے جسم کو چھو رہا ہے اور ہمارے جسم سے لہو بہہ رہا ہے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

33,921 görüntüleme • 1 yıl önce