Loading video...
Video Failed to Load
سندھ میں پبلک میں جا کر رپورٹنگ نہیں ہوتی بھائی 🤭😂
262,814 views • 12 days ago •via X (Twitter)
33 Comments

انڈے والا برگر یاد آگیا :)

عوام کی محبت بھی اس کو ملتی ہے جو سچ بولتے ہیں حق کا ساتھ دیتے ہیں

پتر توں رپورٹر نئیں لیڈر بنن دی کوشش کر ریا ایں

اندازہ لگائیں اگر ان کو پتہ لگے کہ یہ وہ شخص ہے جس نے عمران خان صاحب کے لاکھوں فالورز سے پیڈ سوشل میڈیا بنایا پوری پوری ٹیموں کو غلام بنا دیا۔ حسنین اس پیار کو برقرار رکھوں سیدھا راستہ پکڑے تب ہی عزت ملیں گی۔

Hahaha but they are so cute! Itney masoom aur itna josh o jazba! Hasnain bhai aap ko itna pyar kar rahey hain, itna to kisi se bhi nahi mila ho ga 😅🤣

25sec wala seen 😂

اللّٰہ رب العزت نے عمران خان کو وہ عزت اور مرتبہ دیا اور اتنی دیا ہے کہ جو اسکے ساتھ جڑ جاتا ہے اُسکی عزت مرتبہ پوپولاریٹی عوامی قبولیت سب ایک ہزار گنا بڑھ جاتی ہے بغض عمران میں مرنے والے تباہ و برباد ہوگئے یا ہوجائینگے انشاء اللہ

چن 🌙 کتھاں گزاری رات وے۔۔رضیہ غنڈوں میں پھنس گئ۔🫢

@GaziAmirGujar تو پھر کیسا لگا لاڑکانہ میں رپورٹنگ کر کے؟

#ر نہیں #ڑ ہے 🤭 | No Offense 😅

😂😂😂

جو لوگ عمران خان کی وجہ سے آپ سے اتنی محبت کرتے ہیں وہ عمران خان سے کتنی محبت کرتے ہوں گے💘

حسنین بھائی اج ایک ویڈیو دیکھی ہے جس کے اندر کتے کتوں کو مار رہے تھے 😂

بھائی ہراسمنٹ کا کیس بنتا ہے لاڑکانہ والوں پہ 😂😂

Hahaha 😂😂😂😂...

جیتے رہو حسنین آپ ہمارا فخر ہو

آپ خان کے ساتھ اور حق سچ کے ساتھ کھڑے ہے اس لۓ محبتیں دی جس رہی ہیں ❤️

حسنین بھائ باقی سب ٹھیک اپنا خیال بھی کریں ، سمجھ گے ہیں یا سمجھاؤں 😁

یہ تو سیدھا سیدھا ہراسمنٹ کا کیس ہے😆😅

بہت خوب لاڑکانہ کی عوام محبت کرنے والی ہے۔ زبردست رہورٹنگ کے ساتھ پیار محبت جذبہ دیدنی ہے۔ 👍🏻

Rafiq bhai ye sab khan ki mohbat hai

اتنی چُمیاں 😁

Hussain I'm speechless!! 😇🙏

Hahahahah

عمران خان کا کمال ہے بھائی ❤️

رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی۔🤣🤣😂

@NeyariaTv40373 Look at you mashallah 🤣🤣😍😍

سرے عام چومیاں 😂

Hahaha

Wthh... 🤦🏻♀️😆

😂

So many chumis 😂

سالگرہ مبارک 😂
