Loading video...
Video Failed to Load
سندھ کی تاریخ کے نام پر جھوٹ بولا جارہا ہے! مہاجر رہنما ڈاکٹر ندیم نصرت نے سندھی نسل پرستوں کی جانب سے سندھ کی جعلی تاریخ گڑھے جانے اور عوام کو گمراہ کئے جانے کی کوششوں کے جواب میں سندھ اور کراچی کی اصل تاریخ حقائق کی روشنی میں... show more
27,841 views • 3 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

@nadeem_nusrat بھائ آپ نے درست اور بہترین انداز سے سندھ کی تاریخ پر سے پردہ اٹھایا اور نئی نسل کو حقائق بتائے

I would request @nadeem_nusrat to also speak about Aryan migrations in the subcontinent, massacres during regime of Pushyamitra Sunga and genetic studies of many Indians / South Asians. This will easily destroy myth of 5000 year old civilization of "Sindh Dharti Ma"

Great

ندیم نصرت صاحب کو خراج تحسین

True Sindhis used to pay tribute to Afghani Durrani dynasty, they were never fully independent even during Soomra and Samma Dynasty rule and karachi had no significance for them.

ٹھاکر کا ایک اور لونڈا 😂

یہی شناخت تھی مہاجروں کی سوٹڈ بوٹڈ پڑھی لکھی لیکن آج مہاجر کہاں کھڑا ہے اور سارا کا سارا کیا دھرا نصرت صاحب کی پارٹی کا ہے ،متحدہ کی روایتی سوداگری کے باعث آج کا مہاجر سو سال پیچھے چلا گیا ہے متحدہ نے صرف مال کی خاطر پورا شہر پیپلزپارٹی کی وڈیرہ شاہی قیادت کے حوالے کردیا
