正在加载视频...
视频加载失败
سندھ کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا - عوام کے ڈی چوک ڈی چوک کے نعرے مطالبہ صرف ایک : عمران خان کو رہا کرو #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
11,710 次观看 • 27 天前 •via X (Twitter)
6 条评论

Nasar.khan.Lover26 天前
خان کی استقامت ہمیں حوصلہ دیتی ہے۔ ہم بھی عہد کرتے ہیں کہ ان کی رہائی کے لیے جمہوری اور پُرامن آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

قائد کا پاکستان 💔26 天前
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا سندھ کی سرزمین سے اُٹھنے والے نعرے اور جذباتی مناظر بتاتے ہیں کہ عوام اب ظلم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ "عمران تیرے جانثار، بے شمار! بے شمار!"

Drnadimbajkani26 天前
Out district kashmor at kandhkot ...a love for ik

ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ27 天前
💙🇵🇰 #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا

sakina26 天前
Asim Munir's days are over

Noor Mujtaba Memon27 天前
جو جوش و جزبہ سندھ کی عوام نے دیکھیا ہے ۔ میں ہیران ہو - اتنی قصیر تعداد میں لوگ نکلے -یقینن ۲۷ ستمبر لاکھوں لوگ کا سمندر ہوگا - سندہ زندھ آباد - عمران خان زندھ آباد
