Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

سندھ کی عوام کا پرتشدد احتجاج؛ وزیر داخلہ سندھ کا محل نما گھر جلا دیا۔

161,817 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

sohail Kpk's profile picture
sohail Kpk1 year ago

اس طرح جاتی عمرہ کو بھی کرنا چاہیے اور جو جو لوگ سارے اقتدار ہیں ان کے ساتھ ایسے کرنا چاہیے پھر ان لوگوں کا دماغ کام شروع کرے گا ورنہ یہ لوگ رکنے والا نہیں ہے

Danish 123's profile picture
Danish 1231 year ago

آپ صحافی ہیں وجہہ کے ساتھ لکھنا چاہیئے ایک سائیڈ لکھنا بد نیتی ہوتی ہے یے واقع تب پیش آیا جب نہتی عوام پر امن احتجاج کر رہی تھی اسپے پولیس نے اوپن فائر کیئے لوگ قتل ہوئے زخمی ہوئی تب پر تشدد ہوئا

Syedaالمسلمہ's profile picture
Syedaالمسلمہ1 year ago

جس دن ایسے مناظر بلاول ہاؤس میں نظر آگئے اس دن سندھیوں کی تقدیر بدل جائے گی !

Sonia's profile picture
Sonia1 year ago

یہ گھر نہیں ہے اسکا پارٹی کا آفس ہے جس میں لوگ اپنے فیصلے کروانے آتے ہیں۔

AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ's profile picture
AhMeDGujJaRⁱᴾⁱᵃⁿ1 year ago

ساری عوام کو ایسے ٹھنڈا پکڑنا چاہیے پھر ہی ازادی ملے گی

Fatima shafi381's profile picture
Fatima shafi3811 year ago

Great Ya he kanjer jalain gy tu roshni hoge

Abdul Aziz's profile picture
Abdul Aziz1 year ago

بس یہی ایک کا راستہ باقی ہے باقی پاکستان میں ائین نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں اگر قانون ہے تو صرف اور صرف غریب کے لیے ہے امیر کے لیے نہیں

「ルーハ」روحٰہ's profile picture
「ルーハ」روحٰہ1 year ago

Ye Sach hai ? 😳

badtameez_baji's profile picture
badtameez_baji1 year ago

Punjab, when?

Related Videos