正在加载视频...

视频加载失败

سندھ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں نومبر سے مارچ تک ادب، موسیقی اور فنون کے فیسٹیولز منعقد ہوتے ہیں۔ یہ سندھ دیکھنے کا بہترین موسم ہے! جنوری میں جی ایم سید کی سالگرہ پر کتابوں کا میلہ لگتا ہے۔ یہ ہے اصل سندھ، نہ کہ وہ جو ریاست...

11,487 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

4 条评论

Afroze Katper 的头像
Afroze Katper1 年前

بھادر ابڙو سٺو سنگر آ

Ubaid Raza 的头像
Ubaid Raza1 年前

سندھ یہ نہیں سندھ باب الاسلام ہے سندھ کی تاریخ یہود کے نوٹوں سے بدلی جا رہی ہے لیکن انشاء اللّٰہ سندھ کا شعور ایسا ہونے نہیں دے گا

Sarban 的头像
Sarban1 年前

پہلے TLP کو کنٹرول کریں ورنہ پھر ایسے میلوں ٹھیلوں پر دھماکے ہونگے۔

Hazrat Nabi 的头像
Hazrat Nabi1 年前

Lannnnnnat

相关视频

سندھ کے ہسپتال پاکستان کے لیے باعث فخر ہیں امریکی خاتون کا سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بہتر اور معیاری علاج کے لئیے سندھ حکومت کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ جولی نیمن نے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں علاج کی سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ہسپتال میں اعلٰی درجے کے انتظامات ہیں اور یہ دنیا بھر کے ان تمام ہسپتالوں سے بہتر ہے جہاں وہ جاچکی تھیں ۔ امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ گمبٹ میں علاج معالجہ اور ٹیسٹ بہت سستے ہیں اور یہ بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم ہے۔اگر وہ یہ علاج امریکہ میں کراتیں تو مہینوں لگ جاتے، جبکہ یہاں انہیں ہسپتال میں علاج کی بہترین اور سستی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ ضلع میرپور میرس کے چھوٹے سے شہر گمبٹ میں 2016 میں سندھ کا جگر کی پیوندکاری کا پہلا مرکز قائم کیا گیا تھا۔ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ اس ہسپتال میں اب تک سینکڑوں افراد کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔‘ صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی خدمات سے ثابت ہوتا ہے سندھ صحت میں سب سےآگے۔

Naz Baloch

21,970 次观看 • 3 年前

شکریہ کراچی میں دو دن سے کراچی میں ہوں۔ فہیم خان اور ہماری تنظیم کے عہدیداروں نے بڑی خدمت کی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ مجھے خوشی ہوئی جس طرح سندھ میں ہمارے وزیراعلیٰ کا استقبال ہوا، سندھ کی عوام نے جس طرح اتنی محبت کا اظہار کیا اور جس طرح ہماری پارٹی یہاں پر آرگنائز ہو گئی ہے۔ ہمارے جتنے عہدیدار ہیں، حلیم عادل شیخ صوبائی صدر یا دیگر جو بھی عہدیدار ہیں، اُنہوں نے بڑی محنت کی۔ خاص طور پر یہ دو دن جو میں یہاں رہا، ہمارے پارٹی کے اراکینِ صوبائی اسمبلی اور تنظیمی عہدیداروں، سب کے ساتھ میٹنگز ہوئیں۔ تو یہاں سندھ میں پارٹی، ماشاءاللہ، بہت مضبوط اور آرگنائز ہے۔ پی ٹی آئی یہاں کی سب سے مقبول پارٹی ہے، کراچی کی سب سے مقبول پارٹی پی ٹی آئی ہے، اور سندھ میں جو پذیرائی ملی تو سندھ میں بھی پی ٹی آئی سب سے مقبول ہے۔ مجھے امید ہے، ان شاء اللہ، جب بھی انتخابات ہوں گے، سندھ میں آئندہ حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔ یہاں ہم نے تمام مسائل کو ڈسکس کیا، خاص طور پر سردار عطا اللہ مینگل صاحب کی برسی پر ہم لوگ آئے تھے۔ وہاں کافی لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ہم نے پاکستانی عوام کی ترجمانی کرنی ہے۔ جو اس کے مسائل ہیں، مہنگائی ہے، لاقانونیت ہے، لوڈشیڈنگ ہے یا انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے، اس کے حوالے سے، ان شاء اللہ، ہم نے جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے۔ کراچی ایک ایسا شہر ہے کہ یہاں سے تحریک اٹھتی ہے تو پھر پورے پاکستان میں چھا جاتی ہے۔ ہمارے سندھ میں بہت پوٹینشل ہے، خاص طور پر کراچی میں بہت پوٹینشل ہے۔ مجھے امید ہے کہ پی ٹی آئی جو بھی تحریک چلائے گی، سندھ اور خاص طور پر کراچی کا اس میں بڑا حصہ ہوگا۔ عمران خان کے جو یہاں سپاہی ہیں، جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں، سندھ میں عوام اور عمران خان آئندہ حکومت بنائیں گے۔ یہاں جو رائج سسٹم ہے، جو کرپشن کا سسٹم ہے، لوٹ کھسوٹ ہے، اقرباء پروری ہے، تو ایک نئے پاکستان کی بنیاد، ان شاء اللہ، سندھ سے رکھیں گے۔ پاکستان زندہ باد

Asad Qaiser

14,701 次观看 • 9 天前

الیکشن سے صرف 10دن قبل؛ عمران خان کی دی گئی کال فلاپ ہو گئی۔ گزشتہ ٹویٹ میں بھی آپ کو بتایا تھا؛ اب چند شہروں کی صورتحال دیکھ بھی لیجیے۔ یہ سیالکوٹ، گجرات، ڈیرہ غازیخان کی صورتحال ہے۔ کوئی بندہ نہیں نکلا۔ لاہور سمیت پورے پنجاب اور کراچی سمیت پورے سندھ میں یہ کال ناکام ہوئی ہے۔ صرف KP میں کسی حد تک کہا جا سکتا ہے کہ لوگ نکلے؛ وہ بھی صرف مخصوص شہروں اور مخصوص مقامات پر۔ بلوچستان کی بھی وہی صورتحال۔ یہ وہ کال ہے جو اس سلوگن پر دی گئی تھی کہ عمران خان کو سزائے موت سنانے لگے ہیں اتوار کو نکلو؛ اور یہ کہ یہ الیکشن کیمپین ہے۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ اگر لوگ نہ نکلے تو اس علاقے سے PTI ٹکٹ واپس لے لیا جائیگا۔ کیا اب لاہور سمیت پورے پنجاب؛ کراچی سمیت پورے سندھ؛ KP کے بڑے بڑے علاقوں اور بلوچستان سے PTI امیدواروں سے ٹکٹ واپس لیا جائیگا جو کہ پہلے ہی آزاد حیثیت سے لڑ رہے ہیں ۔۔ مقبولیت کے بیانیے کا دھڑن تختہ ۔۔ میں بہت پہلے سے گزارش کر رہی ہوں کہ یہ صرف سوشل میڈیا کی شوشا ہے؛ گراؤنڈ رئیلٹی مختلف ہے ۔۔ ختم شُد۔۔

Gharidah Farooqi (T.I.)

139,264 次观看 • 2 年前