正在加载视频...
视频加载失败
سنو اے ظالمو! ثبوت پیش کرو یا خاموش رہو۔ ماڈل ٹاؤن کا ماسٹر مائنڈ کون؟ جسٹس نجفی کی رپورٹ پڑھو! ایف آئی آر تمہارے خلاف تھی۔ قوم نے 2024 میں تمہیں مسترد کیا۔ اب دھمکیاں؟ ہم ڈرتے نہیں! 27 ستمبر کو آئیں گے پُرامن، ہر قدم حقیقی آزادی کی... show more
23,393 次观看 • 2 天前 •via X (Twitter)
7 条评论

یہ کچھ بھی کہے عوام جب نکلتی ہیں تو کوئی نہیں روک سکتا عوام کو #ستمبر27_ہرچوک_ڈی_چوک

⚖️🚨 #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

اے این ایف کے جنرل عارف کے مطابق اس نے رانا ثناء اللہ کو منشیات فروشی کے کیس میں ثبوت کے ساتھ پکڑا. اگر ANF کے جنرل عارف نے سچ کہا ہے تو رانا ثناء اللہ کو سزائے موت کیوں نہیں ہوئی اور اگر ANF نے جھوٹا کیس بنایا تو جنرل عارف کا کورٹ مارشل بنتا ہے. اب 27 ستمبر 2026 کو عوام عدالت لگائے گی اور #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا اور #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

Resistance is life.

مونچھوں والا بندر بول رہا ہے کے ہم لوگ ویپن ساتھ لا رہے.عمران خان نے کبھی بھی ہمیں انتشاری سیاست کی تربیت نہیں دے . اور اگر عمران خان ایک دفع بول دے تو یقین کریں یہاں ایسے ایسے جوان ہیں کے رات کو گیمPUBG میں وہ 400/500 بندہ مار نہ دیں وہ بھی ہیڈ شوٹ تو ان کو نیند نی آتی ساری رات*

🔥💯💯

۔
