Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سنو تم یاد آتے ہو بہت ہی یاد آتے ہو تمھارے ساتھ بیتا ایک ایک پل تمہاری یاد دلاتا ہے 💔❤️ #JusticeForArshadSharif

157,962 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von 🇵🇸🇳🇴🇵🇰شہلا واہلہ
🇵🇸🇳🇴🇵🇰شہلا واہلہvor 3 Jahren

اللہ ارشد بھائی کو غریق رحمت کرے اور آپ کو صبر عطا فرمائے 🤲🏻

Profilbild von Irum Chauhdry
Irum Chauhdryvor 3 Jahren

@Musarra20307986 آپ کا درد الفاظ سے چھلکتا بھابھی اللہ تعالیٰ آپکو صبر دے ہمت دے اور استقامت دے اس غم میں مضبوط کھڑے رہنے کی پورے پاکستان کی دعائیں اور محبتیں آپکے ساتھ ہیں مگر ہم ارشد بھائی کی کمی کبھی پوری نہیں کر سکتے اللہ غارت کرے ان بد بختوں کو جنہوں نے یہ ظلم کیا آمین ثمہ آمین 🥺🥺🥺🥺

Profilbild von سید طاہر حسین شاہ
سید طاہر حسین شاہvor 3 Jahren

انشاءاللہ انقلاب آئے گا ارشد بھائی کو نہ ہم بھولے ہیں نہ کبھی بھول پائیں گے

Profilbild von Sobia
Sobiavor 3 Jahren

Kbhi nhi bhoolin gy..😭😭

Profilbild von Rashid Ali Lashari (official)
Rashid Ali Lashari (official)vor 3 Jahren

ممکن ہے سب کو سب کچھ ملے جائے مگر اگر کسی کو کچھ نہیں ملےگا تو @javerias کو ارشد بھائی نہیں ملے گا۔۔۔💔

Profilbild von 🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD
🇵🇰 PAKISTAN ZINDABADvor 3 Jahren

اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر دے آمین

Profilbild von Nadia Fatima
Nadia Fatimavor 3 Jahren

💔💔💔 اللہ آپکو صبر عطا فرمائے آمین ۔شہید ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے آمین ۔اور جنہوں نے شہید کروایا اور کیا اللہ انکا عبرتناک انجام آپکو اور پوری قوم کو جلد ازجلد دکھائے ۔امین یا رب العالمین ۔

Ähnliche Videos