Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سنگجانی جلسہ گاہ کامنظر عوام کا سمندر کیسی رہی میری کوریج ؟ سب بتائیں
135,341 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

مویشی منڈی کے سائز میں بمشکل 10 ہزار بندہ فٹ آ سکتا ھے۔ باقی کیمرہ ٹرک جتنی مرضی کر لو۔ اسی لئے رات کو جلسہ کرتے ھیں۔

میاں تندور پر زبردست تجزیہ یہ نہی سنا تو کیا فائدہ ہوا انصافین ہونے کا

" اللہُ حق " صبح جب مرشد وکیلوں سے ملیں گے ! مرشد ایک بار پھر کہے گا "اللہُ حق

میں 2 گھنٹوں سے جلسے کی یہ ویڈیو تمام بڑے بڑے یوتھیا اکاؤنٹس پر دیکھ رہا ہوں۔ اسکے علاوہ جتنی ویڈیوز شیئر ہوئیں وہ سب کی سب پرانی نکل آئیں۔ ٹھیک ہے کروڑوں لوگ آگئے پر انکی یہ واحد ویڈیو ہی کیوں شیئر ہو رہی ہے وہ بھی صرف ایک اینگل سے۔ اور پرانی ویڈیوز سے انقلاب کیوں ہو رہا ہے

🔥

بہت شاندار مزہ آ گیا

الا لعنة اللہ علی الکذبین۔۔۔ اللہ کی لعنت ہے جھوٹوں پر۔۔۔ ناجائز لنگڑا نیازی اور اس کے حواری جھوٹ بولنے کی مشینیں ہیں۔۔۔ اللہ پاک ان سب کو نسلوں سمیت دنیاوآخرت میں تباہ و برباد فرمائیں۔۔۔ آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین

👏👏👏

عمران کو رہا کروا لیا ؟😊

@Aliya313 قابل تحسین
