正在加载视频...

视频加载失败

سوات میں مراد سعید کے حق میں احتجاج

221,804 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Shafqat Ali 的头像
Shafqat Ali3 年前

اللہ پاک مراد سعید کو اپنی حفظ و امان میں رکھے🥰🥰🥰🥰🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Idrees Khan 的头像
Idrees Khan3 年前

❤️🇵🇰

Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰 的头像
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰3 年前

آئین میں واضح ہے اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 روز میں الیکشن ہوں لہزا 14 مہی کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار ہے اگر الیکشن نہ کراہے گے تو قانون اپنا راستہ خود بنایے گا پسند اور نا پسند کے فیصلوں کے مطابق ریاست نہیں چل سکتی چیف جسٹس آف پاکستان

Shoaib Ahmad 的头像
Shoaib Ahmad3 年前

ان لوگوں کو اِس بات کا ادراک نہیں کہ یہاں نوجوان نسل ۷۰/۸۰ فیصد وہ ہے جو آپریشن کے وقت سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہے اور یہ لوگ مزید متاثر نہیں چاہتے ان کے اندر کا لاوہ اگر پٹ گیا تو سوات ملاکنڈ دیر کے لوگ پاکستان کے ہر کھونے میں ہے پر حالات کنٹرول میں نہیں رہیں گے اسلئیے ہوش کے ناخن لو اور مراد سعید کی جان بخش دو اسی میں سب کی بھلائی ہے

SAJJAD 的头像
SAJJAD3 年前

کوئ بولو ان سے ، پنگے نہ لو۔ اب بھگتو

Khokhar 的头像
Khokhar3 年前

یہ وقت تکلیف دہ وقت ہے اور وقت کبھی رُکتا نہیں گُز جاتا ہے ایسی مُشکلات سے ہی گُزر کر حقیقی آزادی کی طرف بڑھا جاتا ہے ۔ اور قُربانیاں دیے بغیر بھی کوئی آزادی ہوتی ہے ؟ ابھی الیکشن کے دوران کیا ہوگا یہ بھی ہم ابھی برداشت کریں گے لیکن آزاد ہوں گے💪🏻

Sajid Khan 的头像
Sajid Khan3 年前

ڈرٹی ہیرے یہ سمجھتے ہے کہ ہم غیر آئینی کام کرتے ہے اور عوام ہمارے خلاف ہمارے خوف کے وجہ سے نہی نکلتا ہے ڈرتی ہیرے کرپٹ جرنیل کان کھول کر سنوں ملاکنڈ ڈویژن کے عوام تمھارے دھمکیوں کو جوتے کے نوک پر رکھتی ہے مراد سعید کو گرفتار کردیا تواینٹ سے اینٹ بجادے گا پختون تمھارا یاد رکھوں

相关视频