Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

سواد آ گیا ❤️❤️ یوتھیا سے ڈیل کرنے کا یہی طریقہ ہے۔ دیر آید درست آید جب تک یوتھیا کو اسکی فیلڈ پر جاکر نہیں مارا جاتا، یوتھیا کو عقل نہیں آسکتی۔ زندہ باد۔ زندہ باد

26,568 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان نے جب اسرائیل کو دھمکی چڑھائی تو اسرائیل نے چوں تک نہیں کی۔۔ جب پاکستان کو یہ خفیہ اطلاع ملی کہ اســرائیل ایران میں پاکستانی سفارت خانے کو اٹیک کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو یہ پہلا موقع ہے جب ایک ایٹمی پاور ملک کی طرف سے باقاعدہ اسرائیل کو دھمکی دی گئی ہے کہ ہم کوئی قطر نہیں جس پہ حملہ آسانی سے ہضم کرلیا جائے گا، اس کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے گا اور اس دھمکی کو اسرائیل نے بڑی سنجیدگی سے لیا ہے۔۔ اسرائیل سے امریکہ تک خاموشی ہے کہیں دھمکی کا ذکر تک نہیں۔۔ یہ وہی اســرائیل ہے جس نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اٹیک کیا تھا اور اہم افسران ہلاک ہوگئے تھے، اور پچھلے سال قطر پر اٹیک کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا۔۔ غزہ کو ملیا میٹ کر دیا جوں تک نہ رینگی۔۔ یہ وہی خــناس ہے جو کسی قاعدے قانون کا پابند نہیں, جنگی اصول و قاعدوں اپنے پاؤں کے نیچے روندتا ہے ۔۔ یہ وہی اسرائیل ہے جسے امریکہ کی مکمل آشیر باد حاصل ہے، جس کے لیے امریکہ نے اپنی عزت داؤ پر لگا دی ہے، جس کے لئے ان گنت بار ویٹو کا اختیار استعمال کیا گیا ہے۔۔ پاکستان نے امریکہ کے ناجــائز بچے کو بھی دھمکی چڑھانے سے بھی گریز نہیں کیا اور اس دھمکی کو واشنگٹن میں بیٹھے بابے بھی دیکھ اور سن رہے ہیں اور انہیں پتہ ہے یہ دھمکی کیا معنی رکھتی ہے؟.. اس لئے گہری خاموشی ہے کہ جیسے کسی نے کچھ کہا نہ ہم نے کچھ سنا ۔۔۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاکستانی افواج زندہ باد فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز حافظ سید عاصم منیر حفظہ اللہ زندہ باد ہم پاکستانی افواج زندہ باد کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں

M Asif Javed ( SMT Vehari )

46,876 görüntüleme • 5 ay önce