Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

سوال سادہ سا تھا پیسا آیا کہاں سے، کمایا کیسے، بیرونی ملک بھیجا کیسے؟ نواز شریف کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ اب نواز شریف کا جھوٹا بیانیہ ہے، جعلی لڑائیاں ہیں، بنانا ریپبلک ملک ہے - ارشاد بھٹی Irshad Bhatti #LawlessPakistan

38,172 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Nomi Gee
Nomi Gee2 лет назад

@IrshadBhatti336

Фото профиля fabulous
fabulous2 лет назад

@IrshadBhatti336 #DGISPR Harami Army destroyed Everything in Pakistan

Фото профиля Wa_ley 🇧🇫
Wa_ley 🇧🇫2 лет назад

@IrshadBhatti336 Bhati Sahab ❤️🙏🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 kasme pet me Dard hojata he Kya pro max ke chitrool karte he mian sanp ke

Фото профиля Syed Safeer
Syed Safeer2 лет назад

@IrshadBhatti336 میاں صاحب نو تنگ نہ کرو

Фото профиля Dr. Farooq A. Khan
Dr. Farooq A. Khan2 лет назад

@IrshadBhatti336 Bhatti Sb, Inn K Family Background is enough to know them WELL

Фото профиля osman
osman2 лет назад

@IrshadBhatti336 Mian choor saanp

Фото профиля Saraha Arain⭐️
Saraha Arain⭐️2 лет назад

@IrshadBhatti336 ٹھگ آف پاکستان نواز شریف

Фото профиля farzana siddiqui
farzana siddiqui2 лет назад

@IrshadBhatti336 But he is a convicted criminal.

Фото профиля SS
SS2 лет назад

@IrshadBhatti336 I m amazed, how can you even think of this goon, to bring prosperity. For God sake, stop promoting him.

Фото профиля Tauseef Ilyas Gujjar
Tauseef Ilyas Gujjar2 лет назад

@IrshadBhatti336 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اور جناب ارشاد بھٹی صاحب اپ کے بیان بہت اچھے جا رہے ہیں دوسروں کے چہرے صاف دکھائی دیتے ہیں بہت اچھا کام کر رہے ہیں

Похожие видео

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب آج سب سے سستی کرنسی پاکستان کی ہے، پاکستان کی کرنسی کو مٹی میں ملا دیا گیا ، نوازشریف اتنی مہنگائی میں عوام کیسے زندہ رہیں گے، کاروبار کیسے چلے گا، نواز شریف قوم کو جھوٹے خواب دکھانے کا سلسلہ بند کرنا ہو گا، نواز شریف 2013 میں بھی پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا تھا، نواز شریف ہم ملک کو ترقی دیتے ہیں اور جلاوطنی اور قید بھی کاٹتے ہیں، نواز شریف 2022 میں حکومت میں آنے پر تیار نہیں تھے لیکن پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانا ضروری تھا، نواز شریف شہباز شریف صاحب کے مستعفی ہونے کی تقریر تیار تھی، میں نے تقریر دیکھ لی تھی، نواز شریف ہم نے دھمکیوں کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، نوازشریف پاکستان کے مفاد کے لئے بے خوف ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا، نواز شریف بات پاکستان کی ہو تو ہم فیصلوں کے ذاتی مفاد پر نقصان کی پرواہ کبھی نہیں کرتے، یہی ہم میں اور دوسروں میں فرق ہے، نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرتے آئے ہیں، کرتے رہیں گے، نواز شریف معیشت کے فیصلے دلیری اور بہادری کے ساتھ کرنے ہوں گے عوام کو ریلیف دینا ہوگا گھریلو صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے پڑے گی، اُن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ہیلتھ کارڈ دیا تھا ، غریب کا علاج سٹیٹ کی زمہ داری ہے

PMLN

50,023 просмотров • 2 лет назад