正在加载视频...
视频加载失败
سوشل میڈیا جھوٹ کا ایک سمندر ہے جہاں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کھلم کھلا نفرت پھیلائی جا رہی ہے مسلمان نوجوانوں کو فیس بک یو ٹیوب ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر ایک دوسرے کی کردار کشی کرنے کی بجائے دلائل کے ساتھ اسلام کا دفاع کرنا چاہئیے Jamiat... show more
172,195 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
34 条评论

@juipakofficial @MoulanaOfficial ہم سوشل کنونشن میں آنے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL BEING DONE IN CREATION TO PUT ELISE OYINKROMEINEIFA UNDER ANY BY CANCELING YAHWEH'S WORD SHE WILL ALWAYS BE ON TOP STAND N BE OF EFFECT EVEN 0.1% ever in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

@juipakofficial @MoulanaOfficial

@juipakofficial @MoulanaOfficial آپ فیس بک کو چھوڑیں۔۔۔پہلے مطالعہ پاکستان کے جھوٹ ٹھیک کر لیں۔۔۔پھر فیس بُک اور شوشل میڈیا بھی ٹھیک ہو جائے گا

@juipakofficial @MoulanaOfficial آپ کو لاٸیو سن کر بہت خوشی ہوٸی۔ اور ساتھیوں نے آپ کے بیان سے بہت کچھ سیکھا اور ان شاءاللہ آپ کے بتاٸیں ہوٸے باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرینگے۔۔ شکریہ ہماری سوشل میڈیا کنوینشن کو چار چاند لگانے پر۔۔

@juipakofficial @MoulanaOfficial جناب سوشل میڈیا انفارمیشن کا وہ سمندر ہے۔ جو جس کا دل کرتا ہے حاصل کرلیتا ہے۔۔ اب کون جھوٹ اور فاشسٹ ازم پھیلاتا ہے اور کون امن کا۔درس دیتا ہے یہ تو تربیت پر منحصر ہے۔۔ اب آپ سب کو غلط کہہ کر زیادتی نہ کریں

@juipakofficial @MoulanaOfficial تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ ❤️ ، جزاک اللہ ،

@juipakofficial @MoulanaOfficial ہم سوشل کنونشن میں آنے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، قیمتی وقت دینے کا بہت شکریہ #juidigitalkp

@juipakofficial @MoulanaOfficial جی حامد میر صاحب ہم کر بھی رہے ہیں اور ان شاءاللہ کرتے رہینگے

@juipakofficial @MoulanaOfficial سر جی بہترین تقریر کی آپ نے ۔

@juipakofficial @MoulanaOfficial حامد میر کا کیڑا اب سوشل میڈیا نے نکال دیا اب اسکے بیانیے دفن ہوچکے ہیں سوشل میڈیا نے بڑے بڑے دانشور صحافیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے ھیں یہ کیا چیز تھا بڑے بڑے لفافے ایکسپوز کر دیے جو جھوٹی کہانیاں مین سٹریم میڈیا پر بیٹھ کر گھڑتے تھے اب بکاؤ میڈیا کوکوئی گھاس بھی نہیں ڈالتا

@juipakofficial @MoulanaOfficial جیو جھوٹ بولنے میں سب سے منفرد مقام رکھتا ھے میڈیا میں

@juipakofficial @MoulanaOfficial ماشاءاللہ آپ کو لائیو سن کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا اللہ تبارک وتعالیٰ سلامت رکھے

@juipakofficial @MoulanaOfficial ..

@juipakofficial @MoulanaOfficial Same same

@juipakofficial @MoulanaOfficial ایک حرامزادے کو ڈھونڈنے کے لئیے مدد درکار ہے۔

@juipakofficial @MoulanaOfficial 💐👍

@juipakofficial @MoulanaOfficial اور آپ تو جھوٹ بہت کم بولتے ہو، کیا خیال ہے؟

@juipakofficial @MoulanaOfficial Thank you Hamid Mir Sahb❣️

@juipakofficial @MoulanaOfficial God bless Israel

@juipakofficial @MoulanaOfficial اسلام کا دفاع حق کیلے کھڑا ہونا ہے. تم حق جانتے ہوے بھی نیوٹرل بن رہے ہو. سوشل میڈیا نے شعور دیا ہے اب تم لفافوں کی اصلیت معلوم ہوے ہے. منافق انسان!

@juipakofficial @MoulanaOfficial Right

@juipakofficial @MoulanaOfficial @HamidMirPAK موصوف جب 9 ماہ بعد جب کیپیٹل ٹاک پر واپس آئے تو انہوں نے آن ریکارڈ معافی مانگی تھی اور توبہ کی تھی کہ وہ آئندہ ایسی بات نہیں کریں گئے ۔ @HamidMirPAK کیوں کہتے ہو وہ جو خود کرتے نہیں

@juipakofficial @MoulanaOfficial Aur ap log sirf choro ka difa krny k liye ho

@juipakofficial @MoulanaOfficial تمھارا میڈیا کون سا سچ سچ بول بول کر ہلکان ہو گیا ہے ۔

@juipakofficial @MoulanaOfficial حامد میر کا کیڑا اب سوشل میڈیا نے نکال دیا اب اسکے بیانیے دفن ہوچکے ہیں سوشل میڈیا نے بڑے بڑے دانشور صحافیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے ھیں یہ کیا چیز تھا بڑے بڑے لفافے ایکسپوز کر دیے جو جھوٹی کہانیاں مین سٹریم میڈیا پر بیٹھ کر گھڑتے تھے اب بکاؤ میڈیا کوکوئی گھاس بھی نہیں ڈالتا

@juipakofficial @MoulanaOfficial جھوٹ سمندر ھے تو طارق جمیل صاحب پر آپ کیوں اعتراض کر رھاتھا اس نے بھی یہی بات کی تھی سب سے زیادہ آپ نے اس کی کردار کشی کرنے کی کوشش کی تھی حامد میر صاحب آپ مجے پسند اینکر ھے مگر آپ نے اس کے ساتھ زیادتی کی تھی

@juipakofficial @MoulanaOfficial Look who is talking 🤯

@juipakofficial @MoulanaOfficial پرائیویٹ میڈیا جھوٹ کے سمندروں کا باپ ہے اور آپ وہاں ہی کام کرتے ہیں ۔۔

@juipakofficial @MoulanaOfficial عرف تو میندہش زہ غوغایے رقیبان ۔ اوز سگان کم نکند رزق کدا را ۔ واقعی دلیل اور مطانت سے بہترین ہتیار نیہی ہیے اللہ اپ کی عمر می برکت عطاء فر ماین

@juipakofficial @MoulanaOfficial سرجی اج اپکو Live دیکھ کر بہت اچھا لگا اور اپکے قیمتی باتوں کو قلم بند کیا

@juipakofficial @MoulanaOfficial Jasi ap log gareebo ki awaz banti ho km chor

@juipakofficial @MoulanaOfficial میر صاحب ہمارے پاکستانی جوان تو 25 ہزار ماہانہ لے کر یہودی ایجنٹ کا ایجنڈا آگے بڑھاتے رہے۔

@juipakofficial @MoulanaOfficial حامد میر صاحب ! پچھلے15سالوں میں جتنے جھوٹ پاکستان کے نیوز چینلز نے عوام سے بولے ہیں اس کی مثال دنیا بھرکے الیکٹرانک میڈیا کی تاریخ میں نہیں ملتی آپ سچ بولیں کہ آپ اینکرز حضرات کے جھوٹوں ، مکاریوں اور دوغلے نظریوں کی وجہ سے اب عوام آپ لوگوں پر یقین کرنے کی بجائے لعنت ڈال رہی ہے
相关视频
Sensitive content
سیالکوٹ میں سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر فحش بدمعاشی اور غیر اخلاقی مواد پھیلانے والے ٹک ٹاک اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا گیا۔ سیالکوٹ بیوٹی نیوز کے مطابق ایسے مواد کی روک تھام اور سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کے لیے کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے ایسے مواد کا ذمہ دار کون ہے اور قانون کب حرکت میں آئے گا؟ آنے والی نسل کو لڑکیوں کو ٹک ٹاک ریلز پر نچایا جا رہا ہے؟
Ahmad Hassan PML(N)
40,450 次观看 • 26 天前
