正在加载视频...

视频加载失败

سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سیکیورٹی ذرائع مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے، سیکیورٹی ذرائع #ARYNews #BreakingNews

58,193 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

5 条评论

Mihtab Khan 的头像
Mihtab Khan1 年前

اللہ آپ لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنائے جوٹا میڈیا اور نالائق حکومت لعنت آپ لوگوں پر جو اپنے آقاؤں کیلئے جوٹ پراپیگنڈا کر رہے ہو سب کو پتہ ہے کہ سچ کیا ہے اور جوٹ کیا ہے کیا تمہں قیامت کہ دن اللہ کو جواب نہیں دینا ہوگا

Hamza Toor 的头像
Hamza Toor1 年前

اے آر وائی والوں کی باجیاں اور بیویاں مظاہرین کے ساتھ بھاگ گئیں

Erum Jaffri 的头像
Erum Jaffri1 年前

بالکل یہ سترہ سالہ بیٹے کا والد بھی ڈرامہ کر رہا ہے کمر میں سنائپرز نے گولی ماری جوان بچہ والد کی آنکھوں کے سامنے دنیا سے چلا گیا ۔لیکن یہ بھی جھوٹ ہے بس خوش اب

Fawad Khan 的头像
Fawad Khan1 年前

Besharam ghaddar Media walo ye dako ye aik karkun ka janaza hay. Na k aik janwar ka.

Noor Asif Abdulkhel 的头像
Noor Asif Abdulkhel1 年前

ہم تمہارے اس چینل پر لعنت بھیجتے ہیں رات کو جو لوگ شہید ہوئے کیا ان کو ہلاکو خان شہید کر کے چلا گیا کس نسل کے لوگ ہو تم لوگ

相关视频

پاکستان کی جانب سے اسرائیل پر جوہری حملے کی دھمکی کا جھوٹا اور من گھڑت پروپگینڈا بے نقاب* انتہا پسند بھارتی حکومت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے مزید شواہد منظر عام پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا شروع، ذرائع را کے فیک اکاؤنٹ IRAN WATCH نے دعویٰ کیا کہ; ’’اسرائیلی چینلز کے مطابق پاکستان نے امریکا کو آگاہ کیا کہ اگر ایران پر جوہری حملہ ہوا تو پاکستان اسرائیل کے خلاف جوہری ردعمل دے گا‘‘ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اس منفی اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا مقصد اسرائیل کیلئے ہمدردیاں پیدا کرنا ہے، ذرائع اس زہریلے پروپیگنڈے کو پاکستان کی وزارت خارجہ نے یکسر مسترد کردیا ہے، ذرائع حکومت پاکستان واضح کرچکی ہے کہ وہ ایران کی بین الاقوامی فورمز پر اخلاقی اور سفارتی مدد جاری رکھے گی، ذرائع اس خبر کے جھوٹا ہونے کا یہ بھی ثبوت ہے کہ بیان کے ساتھ ایکس کا ایک وضاحتی نوٹ بھی شامل کیا گیا ہے، ذرائع وضاحتی نوٹ کے مطابق; ’“کسی بھی مستند یا سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ پاکستان نے امریکا کو ایسا کوئی پیغام دیا ہے‘‘ خواجہ آصف کے حوالے سے جھوٹ بولا گیا کہ پاکستان نے ایران کو حملے سے قبل انٹیلی جنس معلومات فراہم کیں، ذرائع خواجہ آصف نے 14 جون کو قومی اسمبلی میں ایسا کوئی اعتراف نہیں کیا، ذرائع اب آر ٹی وی نے بھی اس بیان کی غلط تشریح کرنے پر معذرت کی ہے، ذرائع ایک طرح سے آر ٹی کا بھی یہ اقرار ہے کہ یہ پروپیگنڈا تھا جس شکار وہ بھی ہوئے ہیں، ذرائع اس سے قبل بھارتی خفیہ ایجنسی را اور اسرائیل ملکر پاکستان کو FATF گرے لسٹ میں شامل کرانے پر کام کرتے رہے، ذرائع پاکستان کو FATF گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکامی کے بعد اب "را" نے یہ گھٹیا پروپیگنڈا شروع کردیا، ذرائع اس منفی پروپیگنڈے کا مقصد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ امریکا سے توجہ ہٹانا بھی ہے، ذرائع

PTV News

50,805 次观看 • 1 年前

‼️ *بریکنگ* 🚨🚨*Operation Shaban / Update* *1610 hrs 12 July 2026* *پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری* سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری *، سیکیورٹی ذرائع* سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے *، سیکیورٹی ذرائع* سران ٹنگی میں تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 4 خارجیوں کوجہنم واصل کیاگیا *،سیکیورٹی ذرائع* آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 71 ہو گئی ہے، *سیکیورٹی ذرائع* پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 109 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، *سیکیورٹی ذرائع* جہنم واصل خارجیوں کےقبضےسے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمدکرلیاگیا ، *سیکیورٹی ذرائع* برآمدہونےوالےاسلحے میں ایم فور رائفل، ایس ایم جیز، راکٹ لانچر ، موبائل فونز اور دیگر سامان بھی شامل ہے ، *سیکیورٹی ذرائع* *آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا*

Aamir Ilyas Rana

13,101 次观看 • 2 个月前